پی ٹی اے کی جانب سے صارفین کیلئے 2 جی بی ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس بالکل مفت فراہم کرنے کا اعلان ،جا نئے طریقہ کار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی اے اور موبائل آپریٹرز کی جانب سے 20 کروڑ ٹیلی کام صارفین کا ہدف عبور کرنے کی خوشی میں صارفین کو 20 جون 2025 کو 24 گھنٹوں کے لیے 2 جی بی ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس بالکل مفت مہیا کئے جائیں گے۔ یہ سہولت حاصل […]
بر طانیہ نے ایران پر امریکی حملے کی مخالفت کر دی،ٹرمپ سے دماغ ٹھنڈارکھنےکی اپیل

لندن (اے بی این نیوز )ایران پرحملےکی منظوری پرترجمان برطانوی وزیراعظم کاردعمل سامنے آگیا۔ برطانوی وزیراعظم کی صدرٹرمپ کودماغ ٹھنڈارکھنےکی اپیل ہے۔ ترجمان برطانوی وزیراعظم کے مطابق محاذآرائی کسی کےبھی مفادمیں نہیں۔ فریقین سےکہتےہیں وہ پیچھےہٹ جائیں۔ مزید پڑھیں :اسرائیل کا امریکہ کو مدد کیلئے پکارنا اس کی کمزوری کی علامت ہے،ایرانی سپریم لیڈر خامنہ […]
اسرائیل کا امریکہ کو مدد کیلئے پکارنا اس کی کمزوری کی علامت ہے،ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران (اے بی این نیوز )ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا ایکس پر بیان ۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کا امریکا کو مدد کیلئے پکارنا کمزوری کی علامت ہے۔ اگر دشمن کو یہ احساس ہوآپ ان سے ڈرتے ہیں تووہ آپ کو نہیں چھوڑیں گے۔ امریکی اڈے اسرائیل کے مقابلے میں […]
امریکی پائلٹ ہمارےساتھ مل کرایرانی ڈرونزگرارہےہیں،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (اے بی این نیوز )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکاتل ابیب میں دھماکوں کی جگہ کادورہ۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ امریکی صدرسےروزبات ہوتی ہےزبردست تعاون جاری ہے۔ ایران کویرونییم کی افزودگی کی اجازت نہیں دےسکتے۔ ٹرمپ کوسب معلوم ہےان کےفیصلےکےآگےکوئی کھڑانہیں ہوسکتا۔ امریکی دفاعی نظام ہمارےلیےکام کررہاہے۔امریکی پائلٹ ہمارےساتھ مل کرایرانی ڈرونزگرارہےہیں۔ مزید پڑھیں […]
ایران نے روس کی جانب سے مدد کی پیشکش کو مسترد کر دیا، اپنے تنا زعات خود حل کرنے کا عزم

ماسکو (اے بی این نیوز )ولادی میر پیوٹن نے ایک بیان میں علاقائی دفاعی تعاون اور ایران کے ساتھ روسی تعلقات کو اجاگر کیا ہے۔ ایک حالیہ اجلاس کے دوران، پیوٹن نے کہا کہ روس نے ایران کو ایئر ڈیفنس سسٹم میں تعاون کی پیشکش کی تھی، لیکن ایران نے اس پیشکش کو مسترد کر […]
ایران ،اسرائیل جنگ،روس اور چین اسرائیل کے خلاف متحد ہو گئے، سفارتی حل ہر زور

ماسکو (اے بی این نیوز )روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے جس میں دونوں صدور نے ایران اسرائیل جنگ کے سفارتی حل پر زور دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کریملن میں روسی صدارتی دفتر کے حکام نے بتایا ہے کہ […]
ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹول پلازوں کا نیلام عام

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹول پلازوں کا نیلام عام۔ ملک کی مصروف ترین شاہراہوں پر ٹول پلازوں کی کھلی نیلامی۔ این ایچ اے کی طرف سے نیلامی کا انعقاد جناح کنونشن سینٹر میں کیا جارہا ہے۔ ترجمان این ایچ اے کے مطابق کل 72 ٹول پلازوں کو […]
حکومت کو جو بات پسند نہیں آتی اپوزیشن کی آواز بند کر دیتی ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ بجٹ بھی دیکھے جس میں جی ڈی پی گروتھ منفی میں چلی گئی تھی۔ کسی نے بھی موجودہ بجٹ کی تعریف نہیں کی ، ہر شعبے نے تنقید کی۔ جو ہدف ہمیں بتایا گیا تھا اس کا 50 فیصد بھی […]
شاہراہ کاغان کو سیاحوں کے لیے بحال کر دیا گیا ، مہانڈری کے مقام پر 33فٹ چوڑا پل تعمیر کر دیا گیا

مانسہرہ (اے بی این نیوز ) تین روز کی بندش کے بعد آج شاہراہ کاغان کو سیاحوں کے لیے بحال کر دیا گیا ۔ شاہراہ کاغان مہانڈری کے مقام پر پل کی تنصیب کے باعث سڑک بند تھی سیاحوں کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ این ایچ اے حکام کے […]
پاکستان ایران پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (رضوان عباسی ) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ برادر اسلامی ملک ایران میں حالیہ واقعات پاکستان کیلئے گہری تشویش اور سنجیدہ تحفظات کا باعث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ، قریبی اور برادرانہ تعلقات ہیں اور موجودہ صورتحال پر […]