پی ٹی آئی کے امیدواروں کو انفرادی طور پر مخصوص نشستیں ملنے کی گنجائش موجود ہے،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ریویو کیسز میں 99 فیصد نظرثانی کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔ سپریم کورٹ کی آبزرویشنز ہمیشہ فیصلے کا حصہ نہیں بنتیں۔ امکان ہے کہ ایس آئی سی کو کوئی نشست نہ دی جائے، امیدوار آزاد شمار ہوں۔ امکان یہ بھی ہے نظرثانی […]
ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں،روس

ماسکو (اے بی این نیوز)ایران اسرائیل کشیدگی ،روسی وزارت خارجہ کا بیان۔ مزید کہا کہ ایران اسرائیل کشیدگی دونوں ممالک اورپورے خطے کیلئے خطرناک ہے۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں۔ عالمی ردعمل نے اسرائیلی قیادت کے اقدامات کو تنہا کردیا ہے۔ مغربی ممالک نے آئی اے ای اے پر دباؤ ڈال […]
3 ایرانی طیارے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے

مسقط (اے بی این نیوز)3ایرانی طیارے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے،غیرملکی خبر ایجنسی کے مطا بق طیاروں میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے زیراستعمال طیارہ بھی شامل۔ تمام طیارے جنوبی ایران سے روانہ ہوئے،آمد کا مقصد تاحال معلوم نہیں ۔ واضح نہیں کہ ایرانی طیارے کس مقصد کیلئے مسقط پہنچے ہیں۔ ایرانی طیاروں کی […]
ایران پر حملہ دراصل پاکستان کے خلاف طویل المدتی منصوبے کی تمہید ہے،عمیر نیازی

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)پی ٹی آ ئی کے راہنما عمیر نیازی نے کہا کہ ایران اسرائیل کشیدگی عالمی جغرافیائی سیاست کو نئی سمت دے رہی ہے۔ خطے میں ایران کی مزاحمت کو کمزور کرنا گریٹر اسرائیل ایجنڈے کا حصہ ہے۔ ایران پر حملہ دراصل پاکستان کے خلاف طویل المدتی منصوبے کی تمہید […]
ایران کے پاس کون کون سے اور کتنی صلاحیت کے حامل میزائل ہیں ،سنسنی خیز رپورٹ سامنے آگئی،خطے میں طاقت کا توازن بدلنے کی پوزیشن میں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ایرانی میزائلوں کی طاقت اور ان کی جنگی صلاحیتوں نے ایک بار پھر عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ ایران کی فوج، جو اب ہائپرسونک، بیلسٹک اور کروز میزائلوں سے لیس ہو چکی ہے، پورے مشرق وسطیٰ میں خطرے کی ایک نئی علامت بن چکی ہے۔ حالیہ […]
وفاقی کابینہ اجلاس،فیلڈ مارشل کو ملکی سرحدوں اور مفادات کے دفاع کے پختہ عزم پر خراجِ تحسین پیش

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کی امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب کی تعریفکی۔ فیلڈ مارشل کو ملکی سرحدوں اور مفادات کے دفاع کے پختہ عزم پر خراجِ تحسین۔ توانائی کے شعبے کی بحالی کیلئے […]
موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے شخص کو ایران میں پھانسی دے دی گئی

تہران (اے بی این نیوز)موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے شخص کو ایران میں پھانسی دے دی گئی۔2022 میں، فکری نے موساد کی ہدایات پر اپنے موبائل فون پر ایک کرپٹو کرنسی والیٹ بھی بنایا تاکہ اسے اس کے جاسوسی کے کام کی ادائیگی کی جاسکے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسماعیل فکری کو پھانسی دی گئی۔ […]
اسرائیلی فوج کی تہران پر شدید بمباری،مختلف علاقوں سے دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں

تہران (اے بی این نیوز)اسرائیلی فوج کی تہران پر شدید بمباری، مختلف علاقوں سے دھویں کے بادل اٹھ رہہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران زور دار دھماکوں سے لرز اٹھا، تہران کے مختلف علاقوں سے دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں، لاویزان کے نواحی علاقے پر شدید بمباری کی گئی ہے۔ ایرانی […]
ایران بارے بہت دیر ہو چکی ،ہم نے اسکی دفاعی صلاحیت ختم کر دی،مجھے پاکستان سے پیار ہے ، ٹرمپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ایران اس وقت بہت مشکل میں ہے۔ ایران نے مذاکرات میں بہت وقت ضائع کیا ۔ واضح کرووں ایران کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایران سے متعلق اب بہت دیر ہوچکی ہے۔ ایران کوواضح کردیناچاہتاہوں […]
امریکا نے سرخ لکیر عبور کی تو تہران خاموش نہیں رہے گا، ایران ،یورپی یونین ،فرانس اوربرطانیہ ثالثی کرانے کو تیار

تہران (اے بی این نیوز)اسرائیلی فوجی کارروائی میں حصہ لیا تو شدید ردعمل ہوگا،ایران کی امریکا کو دھمکی ۔ ایرانی سفیر علی بحرینی نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے حملوں میں شریک ہے۔ امریکا نے سرخ لکیر عبور کی تو تہران خاموش نہیں رہے گا۔ ٹرمپ کے بیانات غیر ضروری اور انتہائی مخالفانہ ہیں۔ […]