اسرائیل،ٹرمپ گٹھ جوڑ،امریکہ کے اندر سے مخالف آوازیں اٹھنا شروع، ایران یا کسی دوسرے ملک کے خلاف فوجی حملہ امریکی کانگریس کی منظوری کے بغیر نہیں ہو سکتا،امریکی سینیٹر

واشنگٹن (اے بی این نیوز)ٹرمپ ایران اسرائیل جنگ سے دور رہیں، امریکا کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں۔ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، امریکا کو ایران کے خلاف نیتن یاہو کی غیر قانونی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ میں […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے تاریخی ملاقات آج

واشنگٹن (اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے تاریخی ملاقات آج ہوگی،ذرائع کے مطابق عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے ہوگی۔ امریکی صدر ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ عاصم منیر کا دورہ پاکستان کی عسکری […]
کیسپرسکی ای،سم اسٹور عالمی مسافروں کو دنیا بھر میں آسان انٹرنیٹ فراہمی کا ذریعہ بن گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کیسپرسکی ای،سم سٹور بین الاقوامی سفر کے لیے ایک نیا کنیکٹیویٹی حل ہے۔ اسے خاص طور پر سیاحت اور کاروباری مسافروں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ وہ دنیا بھر میں آسانی سے آن لائن رہ سکیں۔ یہ صارفین کو 150 سے زائد ممالک اور خطوں میں انٹرنیٹ تک […]
ایران ،اسرائیل جنگ پورے خطے اور تمام اسلامی ممالک کی جنگ ہے،علامہ ناصرعباس

اسلام آباد(اے بی این نیوز)مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے اے بی این نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اسرائیل نے بغیر کسی وجہ کے ایران پر حملہ کیا ہے۔ اسرائیل امریکہ کے بغیر ایران پر حملہ نہیں کر سکتا۔ ایران جنگ سے نہیں گھبراتا، انشااللہ امریکہ منہ […]
اسرائیل کو بڑی ناکامی،ایران کے صوبہ البرز میں تخریبی منصوبہ ناکام،ڈرونز سے بھری گاڑی پکڑی گئی

البرز (اے بی این نیوز) ایران کے صوبہ البرز میں سیکیورٹی فورسز نے ایک تخریبی منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ کارروائی کے دوران ایک ایسی گاڑی پکڑی گئی ہے جو ڈرونز اور حساس تخریبی مواد سے بھری ہوئی تھی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس کارروائی کے بعد البرز میں ممکنہ دہشت گردی کا بڑا خطرہ […]
چین کے بعد روس نے بھی امریکہ کو اسرائیل کی فوجی معاونت کرنے پر خبر دار کر دیا

ماسکو (اے بی این نیوز)روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روس ایران اوراسرائیل دونوں سے رابطے میں ہے۔ امریکاکی ممکنہ براہ راست فوجی امدادمشرق وسطیٰ میں حالات کومزیدغیرمستحکم کرسکتی ہے۔ امریکاکواسرائیل کی براہ راست فوجی معاونت کیخلاف خبردارکرتے ہیں۔ امریکااسرائیل کی براہ راست فوجی معاونت کے بارے میں سوچے بھی نہیں۔ واضح رہے کہ […]
بھارت میں ہونے والا ایشیا کپ یو اے ای میں منتقل کردیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت میں ہونے والا ایشیا کپ یو اے ای میں منتقل کردیا گیا۔ ایشیا کپ ستمبر 2025 میں یو اے ای میں ہوگا اور میزبانی کے حقوق بھارت کے پاس ہونگے ۔ ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا تاکہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کی […]
سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس ، ملزم چو دھری تنویر کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس ، چودھری تنویر کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت ہو ئی۔ عدالت نے ملزم چو دھری تنویر کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ عدالت کا ملزم کو20 جولائی کو تفتیشی رپورٹ سمیت دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم۔ پولیس نے چو دھری تنویر کو […]
امریکا نے حملہ کیاتواس کے سنگین نتائج ہوں گے، ایران سرینڈر نہیں کرے گا،ایرانی سپریم لیڈر

تہران (اے بی این نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قوم سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ امریکا سن لے، ایران کبھی سرینڈر نہیں کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔آیت اللہ خامنہ ای نے مزید کہا کہ […]
چین بھی میدان میں آگیا، امریکہ ایران،اسرائیل جنگ میں نہ پڑے، جنگ پھیل جائیگی ،امریکہ کو خبر دار کر دیا

بیجنگ (اے بی این نیوز) مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں چین نے پہلی مرتبہ کھل کر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس تنازع میں براہِ راست مداخلت سے گریز کرے، ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ چینی […]