تل ابیب دھماکوں سے لرز اٹھا، دشمن طویل جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا،ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا دوٹوک پیغام

تہران (اے بی این نیوز) ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے واضح کیا ہے کہ ایران کی اب تک کی تمام کارروائیاں اسرائیل کے خلاف ایک انتباہی پیغام تھیں، اصل اور فیصلہ کن آپریشن جلد انجام دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن اسرائیل طویل جنگ […]
طویل جنگ ،اسرائیل کے چھکے چھوٹ گئے،لمبی جنگ سے فرار،ہفتہ بھر میں اہداف حاصل کرنے کا اسرائیلی دعویٰ

تل ابیب (اے بی این نیوز) — اسرائیلی فوج نے ایک اہم اور سخت بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی کو طویل جنگ میں تبدیل نہیں کیا جائے گا، بلکہ اس جنگ کے مقاصد کو تیز رفتاری سے حاصل کیا جائے گا۔ فوجی ترجمان کے مطابق، […]
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

کراچی (اے بی این نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، بلوچستان کی عوام پاکستان کے ساتھ مذہب ،ثقافت اور روایات کے رشتوں میں بندھی ہے ۔جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کے دورہ پر ڈی جی آئی ایس […]
اسرائیل کے ایران پر بلاجواز حملے علاقائی و عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی سے ٹیلیفونک گفتگو۔اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ کا خطے کی بگڑتی سیکیورٹی صورتحال پر اظہار تشویش کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل کے ایران پر بلاجواز حملے علاقائی و عالمی امن کے لیے […]
ایران نےجدید قسم کا میزائل داغ دیا، مذاکرات کیلئے ٹرمپ کی دودن کی مہلت، مکمل ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ،جرمنی کی بھی دھمکی،ایران کا ڈٹے رہنے کا عزم

تہران (اے بی این نیوز) اسرائیل کی تباہی کا مزید بندوبست۔ ایران نے آج ایک اور نئے میزائل سے اسرائیل کو نشانہ بنا یا،جبکہ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایک ہفتہ میں ایران کو تباہ کر دے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بھی ایران کو مذاکرات کیلئے دو دن کی مہلت دی ہے،اور […]
ایران نے اسرائیل میں تباہی پھیر دی،حیفہ آئل ریفائنری تباہ،ایدھن فراہمی بند،حملوں سے حا لات قابو سے باہر،اسرائیل چیخ اٹھا

تہران (اے بی این نیوز) حالیہ ایرانی حملوں کے بعد اسرائیلی آئل کمپنی سونول کی تیل کی ترسیل میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔ اس صورتحال نے اسرائیلی توانائی کے شعبے میں شدید بحران پیدا کر دیا ہے، جبکہ اس کا اثر عام شہریوں اور صنعتی شعبوں پر بھی پڑ رہا ہے۔ کمپنی کے […]
ایران نے اسرائیل پرپھر میزائل برسا دیئے، سائرن بج اٹھے،موساد اور امان کے مراکز کو بھی کامیابی سے نشانہ بنایا

تہران (اے بی این نیوز) ایران نے اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ کر دیا جس سے اسرائیل بھر میں الارم سائرن بجنے لگے ہیں۔ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے کے قریب اسرائیل کے مختلف حصوں میں فضائی حملے کے سائرن بجنے لگے، جس سے شہریوں کو فوری طور پر پناہ لینے پر […]
اسرائیل کے ایران کی آئل ریفائنری پر حملے،پٹرول کہ قلت کا خدشہ،ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنارہا،امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

تہران (اے بی این نیوز)اسرائیل کے ایران کی آئل ریفائنری اورذخیرہ مراکز پر حملے۔ ایران کے مختلف شہروں میں پٹرولیم کی رسد میں کمی،گاڑیوں کی قطاریں،ایرانی میڈیا کے مطابق بیشترعلاقوں میں پٹرول دستیاب نہ ہونے سے پمپ بند۔ ایران اسرائیل کشیدگی ،عالمی مارکیٹ کو بھی تیل کی غیریقینی صورتحال کا سامنا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق […]
اسرائیل کی گرفتارخا تون پائلٹ کا انکشافات سے بھرپور انٹرویو منظر عام پر جلد ؟ سنسنی خیز راز دنیا کے سامنے،اسرائیلی سازشیں نقاب؟

تہران (اے بی این نیوز)ایران کے سفارتکارامیر الموسوی نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے، جس نے بین الاقوامی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے زیرِ حراست ایک خاتون اسرائیلی پائلٹ نے دورانِ تفتیش ایسے انکشافات کیے ہیں جنہیں بہت جلدمیڈیا پر نشر کیا جائے گا۔ ان کے […]
سونے کا موبائل لانچ کرنے کا اعلان،جانئے قیمت کیا ہو گی، کون لانچ کرے گا

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک نیا کاروباری منصوبہ ٹرمپ موبائل شروع کرنے جا رہی ہے جس کے تحت نہ صرف موبائل سروس فراہم کی جائے گی بلکہ سونے سے بنے موبائل فون بھی فروخت کیے جائیں گے۔اس منصوبے کے بارے میں اخلاقی خدشات […]