ایران کو اسرائیل کے خلاف حملوں میں روس اور شمالی کوریا کی مدد حاصل، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف حالیہ حملوں میں ایران کو نہ صرف روس بلکہ شمالی کوریا کی بھی مدد حاصل ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ٹھوس شواہد موجود ہیں جو اس بات کی تصدیق کرتے […]
ایران کیلئے بڑی مدد آن پہنچی، پاکستان سمیت20 مسلم ممالک نے اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلامی ممالک یک زبان ہو گئے۔ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے بڑا سفارتی اعلان جاری کر دیا گیا۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر عالمِ اسلام کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی قوانین کی پاسداری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ سمیت 20 مسلم ممالک […]
پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک کا آغاز کب؟عمران خان کا بڑا فیصلہ آگیا،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) نورین نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے احتجاجی تحریک کے آغاز کا فیصلہ فی الحال ملتوی کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے احتجاجی تحریک دو ہفتوں کے لیے مؤخر کر دی ہے۔ اس فیصلے کی اہم […]
اسرائیل ایران پر حملوں کی رفتارکم نہیں کررہا،اس وقت میں ایران کے ساتھ بات کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں، ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدرٹرمپ کینیڈا سے واپس واشنگٹن پہنچ گئے ،ٹرمپنے کہا کہ اسرائیل ایران تنازع کے حقیقی خاتمے کی تلاش میں ہوں۔ اس وقت میں ایران کے ساتھ بات کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں۔ ایران میں جنگ بندی سے بہتر کی تلاش میں ہوں۔ وٹکوف یاجے ڈی وینس کوایران بات چیت […]
ایران نے ہرزیلیہ میں موساداوریونٹ8200کی عمارت کو خاک کا ڈھیر بنا دیا،روسی میڈیا

ماسکو ( اے بی این نیوز )موساداوراسرائیلی انٹیلی جنس تنصیبات ایران کے نشانے پر،روسی میڈیا کے مطابق ایران نے تل ابیب کے قریب اسرائیل کے گیلوٹ انٹیلی جنس مرکزکونشانہ بنایا۔ ایران نے ہرزیلیہ میں موساداوریونٹ8200کی عمارت کونشانہ بنایا۔ گیلوٹ میں انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے لاجسٹک سینٹرنشانہ بنے۔ مزید پڑھیں :چین کی للکار، دنیا امریکہ کے بغیر بھی […]
چین کی للکار، دنیا امریکہ کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے،چینی صدر شی جن پنگ

بیجنگ ( اے بی این نیوز )چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دنیا امریکہ کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے۔ امریکہ عالمی احترام کھو بیٹھا تو اسے وہی انجام بھگتنا پڑے گا جو ہر زوال پذیر سلطنت نے بھگتا۔ چینی صدر کے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس اکاؤنٹ پر تحریر جاری کی گئی […]
ایران نے اسرائیل کی رات کو دن بنانا شروع کر دیا،میزائلوں کی بارش شروع،ایف 35 بھی مار گرایا

تل ابیب (اے بی این نیوز ) ایران کا اسرائیل پر ایک بار پھر میزائل حملہ ، اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیل کے مختلف شہروں میں سائرن بج اٹھے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی میزائلوں نے ا ہم اہداف کو نشانہ بنایا ۔ ایران نے امریکا کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا۔ مزید پڑھیں […]
ورلڈ بینک کہہ رہا ہے پاکستان میں غربت کا گراف خطرناک حد تک بلند ہو چکا ہے،سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ معاشی ترقی سے زیادہ استحکام پر توجہ دی جا رہی ہے۔ معاشی استحکام کے ساتھ عوامی فلاح پر بھی توجہ دی جائے۔ استحکام کا مطلب غربت میں اضافہ نہیں ہونا چاہیے۔ صرف بجٹ نمبرز نہیں، عوام کی مشکلات بھی دیکھی […]
آج اسرائیل میں رات کو دن بنا دیں گے ، شدید ترین حملہ تیار، ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل

تہران (اے بی این نیوز ) ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ آج اسرائیل میں رات کو دن بنا دیں گے۔ ایران اسرائیل پر تاریخ کے بڑے اور شدید ترین حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ آج اسرائیل میں رات کو دن بنا دیں گے۔ ایران اسرائیل پر تاریخ کے بڑے اور شدید […]
ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے،نوازشریف

لندن (اے بی این نیوز )نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہام ہے کہ پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ آج ایٹمی طاقت ہے۔ ایران پر حملہ کون سی انسانیت ہے ؟ ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے۔ پاکستان جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ایٹمی قوت بنا۔ پاکستان […]