ایران کا بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائلوں سے حملہ،اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے

تل ابیب (اے بی این نیوز )اسرائیل کے تازہ حملوں پر ایران کا جوابی وار ۔ ایران نے بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ کر دیا ۔ اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے ، اسرائیلی شہریوں میں خوف و ہراس ۔ اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے ، اسرائیلی شہریوں میں خوف و […]
ایران کے نطنز ایٹمی پلانٹ سے تابکاری کاامکان ہے،سربراہ آئی اے ای اے

واشنگٹن (اے بی این نیوز )سربراہ آئی اے ای اے نے کہا ہے کہ ایران کے نطنز ایٹمی پلانٹ سے تابکاری کاامکان ہے۔ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ سب سے بڑا خطرہ یورینیم ہیکسا فلورائیڈ نامی گیس کا اخراج ہے۔ یورینیم ہیکسا فلورائیڈ افزودگی کے دوران یورینیم اورفلورین کے ملنے سے بنتی ہے۔ یہ متحرک […]
امریکا اسرائیل کی حمایت کرتا ہے،ایرانی حکومت معاہدہ چاہتی ہے انہیں معاہدہ کرنا ہوگا،صدرٹرمپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکی صدر ٹرمپ کی جی 7اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ایران جنگ نہیں جیت رہا۔ ایران کو بات کرنی چاہیے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔ ایرانی حکومت معاہدہ چاہتی ہے انہیں معاہدہ کرنا ہوگا۔ امریکا اسرائیل کی حمایت کرتا ہے۔ اسرائیل فی الحال اچھی […]
امریکی جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ،ایران کبھی جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا،جی سیون ممالک،ایرانی ٹی وی پر حملہ

تہران (اے بی این نیوز )امریکی جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ،خبرایجنسی کے مطابق امریکی طیارہ بردارجہازنے ویتنام کا دورہ منسوخ کرکے مشرق وسطیٰ کا رخ کیا۔ جی سیون ممالک کا ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل ۔ ،جی سیون ممالک نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ ایران کبھی جوہری […]
ہم طویل جنگ کیلئے تیار ہیں،مشیرکمانڈر پاسداران انقلاب

تہران (اے بی این نیوز )مشیرکمانڈر پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ہم طویل جنگ کیلئے تیار ہیں۔ابھی تک اپنی میزائل صلاحیتوں کا سٹریٹجک استعمال نہیں کیا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ مغربی ایران میں ہسپتال پر اسرائیل کا حملہ جنگی جرم ہے۔ مزید پڑھیں :اسرائیل کا مغربی تہران میں فوجی اڈے پر دوبارہ […]
اسرائیل کا مغربی تہران میں فوجی اڈے پر دوبارہ حملہ

تل ابیب (اے بی این نیوز )اسرائیل کا مغربی تہران میں فوجی اڈے پر دوبارہ حملہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا گیا ہے۔ خمین شہر پر میزائل حملہ ، پاسدران انقلاب کے 6 ارکان شہید ۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا کہ تہران میں مضافاتی علاقے کیلئے انخلا […]
ایران،اسرائیل جنگ کے دوران ہند،اسرائیلی گمراہ کن پراپیگنڈہ بے نقاب

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ایران،اسرائیل جنگ کے دوران ہند،اسرائیلی گمراہ کن پراپیگنڈا بے نقاب، ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران، شکست خوردہ بھارت نے اسرائیل کے ساتھ اتحاد کرتے ہوئے اس بحران سے فائدہ اٹھانے اور کھوئی ہوئی اثر و رسوخ کی بحالی کی کوشش کی ہے۔ ہند،اسرائیلی گمراہ کن […]
ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے،حمایت اور یکجہتی کا شکریہ ادا کیا

تہران (اے بی این نیوز ) ایرانی پارلیمنٹ میں صدر ایران کی تقریر کے دوران پورا ایوان پاکستان کے لیے اظہارِ تشکر کے نعروں سے گونج اُٹھا۔ اس موقع پر اراکین پارلیمنٹ نے یک زبان ہو کر پاکستان کی حمایت اور یکجہتی کا شکریہ ادا کیا۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی صدر کی […]
اسرائیل نے پورے خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا،ترک صدر

انقرہ(اے بی این نیوز) ترکیہ کے صدر طیب اردوان ایرانی صدرمسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ۔ صدرترکیہ کی ایرانی صدر کو اسرائیل کیساتھ تنازع کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش۔ ترک صدر ن ے کہا کہ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے مدد فراہم کرنے کو تیار ہیں۔ نیتن یاہو حکومت کارویہ بین الاقوامی نظام […]
رم جھم بارش،موسم خوشگوار ہو گیا،آسمان پر گھنگھور گھٹا چھا گئی،19جون تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی نوید

لاہور(اے بی این نیوز ) شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، درجہ حرارت میں واضح کمی ہو گئی۔ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ، شہر پر کالے سیاہ بادل چھا گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ 19 جون تک جاری رہنے کا امکان ہے۔سوات شہر اور گردونواح میں بارش، موسم خوشگوار […]