او آئی سی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

جدہ (اے بی این نیوز)او آئی سی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے تحت کہا گیا کہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ ایران اسرائیل کشیدگی پر سخت تشویش ہے۔ بین الاقوامی رابطوں کیلئے وزرا کی سطح پر گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ۔ وزرا کا گروپ کشیدگی میں کمی کیلئے کام کرے […]
ایرانی انٹیلی جنس نے موساد کے مبینہ جاسوس کا اعترافی بیان جاری کر دیا ہے

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی انٹیلی جنس نے موساد کے مبینہ جاسوس کا اعترافی بیان جاری کر دیا ہے، جس میں اس نے اپنے جرائم کا اعتراف کیا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ شخص نے چھتوں پر جا کر ایران کے دفاعی نظام کی تصاویر لیں اور انہیں موساد کو بھیجا، ساتھ ہی […]
پاکستان کی ایران پراسرائیلی اورامریکی حملوں کی شدیدمذمت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سےاستنبول میں ملاقات۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ ایرانی وزیرخارجہ نےخطےکی تازہ صورتحال پرایران کاموقف پیش کیا۔ پاکستان کی ایران پراسرائیلی اورامریکی حملوں کی شدیدمذمت۔ پاکستان ایران کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتاہے۔ ایران کااقوام متحدہ کےچارٹرکےتحت دفاع کاحق […]
امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کردیا ہے ،امریکی نائب صدر

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کردیا ہے ،امریکی نائب صدرجے ڈی وینس نے کہا کہ یہ اقدام ایران کے ساتھ مذاکرات ازسرنو شروع کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ امریکا کو ایران کی جانب سے کچھ بالواسطہ پیغامات موصول ہوئے ہیں۔ امریکا کی سب سے بڑی ریڈ لائن […]
وزیراعظم نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں عسکری اور سول قیادت شرکت کرے گی ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر حالیہ دورہ امریکہ پر شرکا کو اعتماد میں لیں گے۔ اجلاس میں ایران اسرائیل امریکہ تنازع پر تفصیلی مشاورت ہو گی ۔ […]
ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائےہر مزکوبندکرنےکی منظوری دیدی

تہران (اے بی این نیوز) ایرانی پارلیمنٹ نے ایک اہم اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس قرارداد کو پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا جہاں اراکین نے اسے کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔ یہ اقدام عالمی سطح پر ایک بڑا ردعمل […]
ایران پرامریکی حملےکےبعدآئی اےای اےکاہنگامی اجلاس کل طلب

ویانا ( اے بی این نیوز )ایران پرامریکی حملےکےبعدآئی اےای اےکاہنگامی اجلاس کل طلب۔ ایجنسی کےسربراہ رافیل گروسی نےایکس پرہنگامی اجلاس بلانےکااعلان کیا۔ آئی اےای اے کے مطابق ایران پرحملےکےبعدتابکاری میں اضافےکی کوئی اطلاع نہیں۔ فردو،نطنزاوراصفہان پرحملےکےبعدتابکاری نہیں بڑھی۔ مزیدمعلومات آنےپررپورٹ پیش کی جائےگی۔ ایجنسی ایران میں حفاظتی اقدامات کی مسلسل نگرانی کررہی ہے۔ مزید پڑھیں :سعودی […]
ٹرمپ نے امریکا کیلئے نئی جنگ چھیڑ دی ،زمینی کارروائی کا بھی امکان ہے ، روس

ماسکو ( اے بی این نیوز )ٹرمپ نے امریکا کیلئے نئی جنگ چھیڑ دی ، نائب چیئر مین روسی سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ اقوام عالم کی واضح اکثریت امریکی ، اسرائیلی اقدامات کے خلاف ہے۔ ٹرمپ تو امن کے علمبردار صدر کے طورپر آئے تھے۔ امریکا نئے تنازع میں الجھ چکا، زمینی کارروائی کا بھی […]
امریکہ نے ریڈ لائن کراس کی، مذاکرات کی ٹیبل پر واپس بلانے کا کوئی فائدہ نہیں،ایران

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کو مذاکرات کی ٹیبل پر واپس بلانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ جب ہم مذاکرات کررہے تھے تو حملہ کیا گیا۔ مذاکرات چل رہے تھے امریکا نے اسرائیل کو روکنے کے بجائے گرین سگنل دیا۔ کوئی ایسی ریڈ لائن نہیں جو انہوں نے […]
شوباز وی لاگر کا اہلیہ کو بہت بڑا گلدستہ، نعمان اعجاز نے کلاس لے لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اداکار نعمان اعجاز نے ایک شو باز وی لاگر کی جانب سے اپنی اہلیہ کو دیے گئے مہنگے گلدستے کو نان سینس قرار دے دیا۔ کسی شو باز وی لاگر نے اپنی بیوی کو ایک بہت بڑا گلدستہ تحفے میں دیا اور اس کی سوشل میڈیا پر بڑی […]