اسرائیل نے بھی ایران کے فردوایٹمی پلانٹ پر حملہ کر دیا،ایرانی میڈیا نے تصدیق کر دی

تہران ( اے بی این نیوز )اسرائیل کے تہران میں بھی مختلف مقامات پر حملے، ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا بھی ایران کے فردوایٹمی پلانٹ پر حملہ۔ ایرانی صوبے قم کے حکام کی فردوایٹمی سائٹ پر اسرائیلی حملے کی تصدیق ۔ اسرائیلی حملے میں شاہد بہشتی یونیوسٹی کو بھی نشانہ بنایاگیا۔ اسرائیل کا پھر تہران […]
امریکہ،اسرائیل،ایران جنگ،تیل بحران نے سر اٹھا لیا،دنیا میں 12سے 14 دن کا ذخیرہ ہے ، عمر ایوب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ جس دن اسرائیل نے حملہ کیا تھا میں نے کہا تھا اپنے تیل کے ذخیرے چیک کرلیں۔ دنیا میں 12سے 14 دن کا ذخیرہ ہے ،ایران 35 سے 40 لاکھ بیرل تیل پیدا کرتا […]
تیسری عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، روس نے ایران کی حمایت اور مدد کا اعلان کردیا

ماسکو( اے بی این نیوز ) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات ۔ پیو ٹن نے کہا کہ ایران پر حملے بلا اشتعال اور غیر منصفانہ ،روس ایرانی عوام کی مدد کیلئے تیار ہے۔ ماسکو تہران پر جارحیت کو تسلیم نہیں کرے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹننے واضح پیغام دیا کہ ایران کے […]
روس نے ایران پر امریکی حملوں کوغیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا

ماسکو ( اے بی این نیوز)روس نے ایران پر امریکی حملوں کوغیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ ایران پر امریکی بمباری کی روس کی شدید مذمت۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق امریکی حملے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ امریکی اقدام سے عالمی اور علاقائی سلامتی کو خطرہ لاحق ۔ ایران پر حملے […]
امریکہ اسرائیل کی نیندیں حرام، روس کے صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ہنگامی ملاقات،بڑی پیش رفت،جانئے کیا

ماسکو ( اے بی این نیوز )روسی صدر ولادی میر پوتن اور ایرانی وزیر خارجہ عباسعراقچی کے درمیان ایک اہم ملاقات ہو ئی۔ یہ ملاقات امریکی فوجی کارروائیوں کے بعد ہوئی، جو ایرانی جوہری سہولیات پر ہدف بنائی گئی تھیں۔ یہ ملاقات مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ہوئی، جہاں امریکی حملوں نے ممکنہ […]
جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کے پاس اختیار نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی ( اے بی این نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کراچی کے مختلف مذاہب اور سماجی حلقوں […]
امریکی حملے کے بعد ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا،پوری صہیونی ریاست گونج ا ٹھی

تہران (اے بی این نیوز)امریکی حملے کے بعد ایران نے اسرائیل پر نیا میزائل حملہ کیا۔عرب میڈیا کے مطابق کئی ایرانی میزائل اسرائیلی شہر حیفہ پر گرنے کی اطلاعات ہیں۔ تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں جنگی سائرن بجنے کے بعد فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکا بھی […]
ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک اور موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی

تہران (اے بی این نیوز)ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک اور شہری کو پھانسی دے دی ہے۔ یہ اقدام حالیہ ہفتوں میں اسرائیل سے مبینہ روابط کے الزام میں درجنوں گرفتاریوں کے سلسلے کا حصہ ہے۔ ایرانی عدلیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے میزان نے رپورٹ کیا کہ […]
کھیل ابھی ختم نہیں ہوا،ایٹمی افزودگی برقرارہے،مشیز ایرانی سپریم لیڈر

تہران (اے بی این نیوز)امریکی حملے میں زخمی ایرانی سپریم لیڈر کے مشیرنے ا یکس پر پیغام جاری کیا کہ نیوکلیئرسائٹس کی تباہی مان بھی لی جائے تو بھی کھیل ابھی ختم نہیں ہوا۔ ایٹمی افزودگی برقرارہے۔ مزید پڑھیں :او آئی سی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
امریکہ اور ایران میں محاذ آرائی خطے کو جنگ کی طرف دھکیل سکتی ہے،سردار مسعود خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی کشیدگی عالمی امن کے لیے خطرہ ہے۔ امریکہ اور ایران میں محاذ آرائی خطے کو جنگ کی طرف دھکیل سکتی ہے۔ اسرائیل ایران تنازع سے توانائی کے ذخائر کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ خطے میں امریکی فوجی اڈے ممکنہ کارروائیوں […]