گلگت بلتستان، ایک کھرب 48 ارب 63 کروڑ روپے کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز )مالی سال 2025-26 کیلئے ایک کھرب 48 ارب 63 کروڑ روپے کا بجٹ پیش۔ زیر خزانہ محمد اسماعیل نے ایک کھرب 40 ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا۔ ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ۔ وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل نے بجٹ ایوان میں […]
اگر روس نے ہم پر حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تباہ کن ہو گا، سیکرٹری جنرل نیٹو

نیویارک ( اے بی این نیوز ) سیکرٹری جنرل نیٹو نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ایران، روس کی یوکرین کے خلاف جنگ میں بھرپور طریقے سے شامل ہے۔ دفاع پر خرچ کا نیا معیار یہ ہو گا کہ رکن ممالک اپنی جی ڈی پی کا 5 […]
بھارت کے طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایک ماہ کے لیے بڑھا دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع، نوٹم جاری، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارت کے طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایک ماہ کے لیے بڑھا دی گئی۔ پاکستانی فضائی حدود 23 جولائی 2025 تک بھارتی طیاروں کے لیے بند رہے گی۔ بھارتی ائیرلائنز کے مسافر […]
عمران خان کے 9 مئی کے 8 کیسز میں ضمانتوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی کے خلاف 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق 8 مختلف مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ ان مقدمات میں پی ٹی آئی کے بانی پر جلاؤ گھیراؤ، اشتعال انگیزی اور ریاستی املاک کو نقصان پہنچانے جیسے […]
حملے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قرار دادوں ، عالمی قوانین ، یو این چارٹر کی خلاف ورزی قرار، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری۔ اعلامیہ کے مطابق غیر ذمہ دارانہ کا رروائیوں سے کشیدگی میں اضافہ بڑے تنازع کو جنم دے سکتا ہے ، کشیدگی میں اضافہ بات چیت اور سفارتکاری کے امکانات کو معدوم کر رہا ہے۔ قومی سلامتی […]
آمدہ پٹرولیم مصنوعات بحران،حکومت کا ہنگامی اجلاس،سپلائی چین برقرار رکھنے پر غور وخوص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر پٹرولیم کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی پر ہنگامی اجلاس ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئل سپلائی چین برقرار رکھنے کے اقدامات پر غورکیا گیا۔ اجلاس میں ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے اسٹاکس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اوگراحکام اور ڈی جی آئل کی طرف […]
عمران خان اور پی ٹی آئی کو مٹانے کی منظم کوشش ہوئی،علی امین گنڈاپور

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس مکمل۔ اجلاس میں سپیکر سمیت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس میں بجٹ اور دیگر اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ ارکان اسمبلی نے کور کمیٹی اجلاس کے فیصلوں کی باقاعدہ تائید کی۔ پی ٹی آئی ارکان […]
ایران کے ایٹمی فردو پلانٹ میں کتنا زیادہ نقصان ہوا ،سربراہ آئی اے ای اے بھی لاعلم نکلے

نیویارک ( اے بی این نیوز ) سربراہ آئی اے ای اے نے کہا کہ فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتے ، فردو پلانٹ میں کتنا زیادہ نقصان ہوا ۔ رافیل گروسی نے کہا کہ حملے کے بعد ایران کی فردو جوہری سائٹ پر بڑے بڑے گڑھے دیکھے گئے ۔ سینٹری فیوجز کی حساس نوعیت کے پیش […]
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،چین

بیجنگ ( اے بی این نیوز )ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔ امریکی حملے سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔ آبنائے ہرمز بین الاقوامی تجارت کیلئے نہایت اہم راستہ ہے۔ خطے میں امن برقرار رکھنا عالمی برادری کی […]
سلامتی کونسل اجلاس،پاکستان، چین اور روس نے مشترکہ قرارداد جمع کرادی، فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یارک ( اے بی این نیوز )ایران اسرائیل تنازع،پاکستان، چین اور روس نے سلامتی کونسل میں مشترکہ قرارداد جمع کرادی، فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ۔ پاکستان، چین اور روس نے مشرق وسطیٰ میں ایران سے متعلق بگڑتی ہوئی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشترکہ قرارداد جمع کرا دی ہے۔ پیر […]