اہم خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، ٹرمپ انتظامیہ کو غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کا اختیار حاصل

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی سپریم کورٹ نے ایک اہم اور متنازعہ مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کو غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کا مکمل اختیار دے دیا ہے، جس سے امریکہ میں رہائش پذیر ہزاروں غیر قانونی تارکین کے مستقبل پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ یہ فیصلہ اس وقت […]

ایران اسرائیل جنگ پھر شروع،اسر ا ئیلی حملے اچھے نہیں لگے،ٹرمپ اسرائیل ے ناخوش

واشنگٹن (اے بی این نیوز       ) امریکی صدر نے کہا ہے کہ اسرائیل اورایران دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ ایران کی جوہری صلاحیتیں ختم ہوچکی ہیں۔ ایران اسرائیل دونوں کے ساتھ خوش نہیں۔ اسرائیل سے بہت ناخوش ہوں۔ اسرائیل اورایران دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ اچھا نہیں لگاجنگ […]

ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیئے،ایران کیجانب سے امریکی اڈوں پر حملوں کا جواب نہ دینے کی پالیسی،دماغ ٹھنڈا رکھنے پر زور

نیویارک (اے بی این نیوز)نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں ایران کی جانب سے کیے گئے حملے کے بعد کوئی فوری فوجی ردعمل دینے کی خواہش ظاہر نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق ٹرمپ، جو اس وقت ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ہیں، نے اپنے قریبی […]

ایران کے امریکی اڈوں پر حملے،ٹرمپ نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، سیچویشن روم میں خود موجود

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدر نے فوجی قیادت کا ہنگامی اجلاس بلا لیا ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم میں موجود ۔ ایرانی حملوں کے بعد قطر ، یو اے ای اور بحرین میں ہائی الرٹ۔ امریکی حکام کے مطابق ایرانی حملوں اور صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بحرین […]

دنیا بھر میں امریکی اڈوں کے خلاف ایران نےحملوں کوآپریشن ’’بشارت الفتح‘‘ کا نام دیدیا

تہران (اے بی این نیوز) ایران نے امریکی اڈوں پر حملے کوآپریشن بشارت الفتح کا نام دیدیا،ایرانی میڈیا کے مطابق آپریشن قطر اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں کیخلاف شروع کیا گیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دھماکے۔ ایران نے قطر میں امریکی اڈوں پر میزائل داغ دیے۔ ایران نے امریکی فوجی اڈے پر 6 […]

عالمی حالات 1938 جیسے خطرناک موڑ پر کھڑے ہیں،رہنما پی ٹی آئی تیمورجھگڑا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) رہنما پی ٹی آئی تیمورجھگڑا نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو نوبیل انعام دینا یا نہ دینا انسانی حقوق کی صورتحال سے مشروط لگتا ۔ امریکہ کی کریڈیبلٹی پر سوالات اٹھنے لگے ہیںامریکہ نے پاکستان بھارت کشیدگی میں مثبت کردار ادا کیا تھا۔ وہ پروگرام اے بی این نیوز […]

ایران نے قطر، عراق ،کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے کر د یئے

قطر (اے بی این نیوز) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک زوردار دھماکہ سنا گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ ایران کی جانب سے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کے بعد پیش آیا۔ بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق، ایران نے دوحہ میں قائم […]

ملک میں 22 دن کا پٹرول ،32 دن کا ڈیزل موجود ہے ، اوگرا حکام

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اوگرا حکام کے مطابق اس وقت ملک میں 22 دن کا پٹرول اور 32 دن کا ڈیزل موجود ہے، جبکہ آئل کمپنیوں کو تیل کی سپلائی روکنے کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی۔ اس […]

شام کے صوبہ میں امریکی اڈے پر حملہ، علاقہ میں ہائی الرٹ نافذ

شام (اے بی این نیوز)شام کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں واقع ایک امریکی فوجی اڈے کو مارٹر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق علاقے میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے اور سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، مارٹر گولے امریکی فوجی اڈے کے […]

ایرانی آرمی چیف کی امریکہ کو للکار،جواب دیئے بغیر نہیں بیٹھیں گے،امریکی مفادات پر حملے کیلئے ہمارے ہاتھ کھل گئے، جنرل عبدالرحیم

تہران (  اے بی این نیوز       )ایرانی آرمی چیف جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی کی۔ ہماری سرزمین پر 3مقامات پر حملے کیے گئے ،جواب دیے بغیر نہیں بیٹھیں گے۔ امریکا جنگ میں براہ راست شریک ہوچکا ہے۔ امریکی مفادات پر حملے کیلئے ہمارے ہاتھ کھل گئے،امریکا خطے […]