زہر خورانی سے تین بچے زندگی کی بازی ہار گئے،ماں کی حالت بھی تشویش ناک

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )تھانہ بنی کے علاقہ میں تین بچوں کی زہر خورانی سے وفات کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس ۔ سی پی او کی ہدایات پر ایس پی راول، ڈی ایس پی وارث خان موقع پرپہنچ گئے۔ تین بچوں کی ڈیڈ باڈیز ہسپتال لائی گئی ہیں جن […]
جنوبی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،11خوارج ہلاک،میجر سیدمعیز عباس شاہ اور لانس نائیک جبران اللہ شہید

جنوبی وزیرستان ( اے بی این نیوز )جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،11بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک۔ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 7خوارج زخمی بھی ہوئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں میجر سیدمعیز عباس شاہ اور لانس نائیک جبران اللہ شہید۔ میجر سید معیز عباس شاہ فرنٹ سے قیادت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ […]
عمران خان نے کے پی بجٹ کو غیر آئینی قرار دیتے ہو ئے مسترد کر دیا، میری اجازت کے بغیر کیسے منظور ہوا،علی امین پر شدید بر ہم

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خیبرپختونخوا کا بجٹ مشاورت کے بغیر منظور کیے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں جو ضروری تبدیلیاں چاہتا ہوں وہ بجٹ میں کرنا ہوں گی۔عظمیٰ خان اور نورین خان […]
بجٹ عمران خان کی منظوری کے بغیر منظور کرایا گیا،عظمیٰ خان، صرف عمران خان کو جوبدہ ہوں، علی امین کا دو ٹوک جواب

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا علیمہ خان کو دو ٹوک جواب ۔ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کا فیصلہ ہمارا فیصلہ ہوگا۔ میرا لیڈر بانی پی ٹی آئی ہے ، جو اس کا بیان آئے گا اس کا پابند ہوں۔ بانی پی ٹی آئی ہمارا […]
ایران جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کریگاجب تک اسرائیل نہ کرے،ایرانی صدر

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی صدرمسعود پزشکیان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل ایران کیخلاف جارحیت کےمقاصدحاصل کرنےمیں ناکام رہا۔ ایران جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کریگاجب تک اسرائیل نہ کرے۔ اسرائیل اوران کےحامی ایرانی عوام کواشتعال دلانےمیں ناکام رہے۔ تہران مذاکرات کی میزپرایرانی عوام کےحقوق کےدفاع کیلئےتیارہے۔ مزید پڑھیں :دسویں […]
دسویں کلاس کے نتائج کب آرہے ہیں،رزلٹ معلوم کرنے کے تین تیز ترین طریقے،جانئے کون کون سے

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں کلاس دسویں کے نتائج 2025 کی تاریخ قریب آتے ہی چیک کرنے کے تین تیز طریقے۔میٹرک کے نتائج 2025 کی تاریخ آج پنجاب بورڈز کے ذریعے فائنل کی جائے گی۔ پنجاب میں تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) سے 24 جولائی کو 10ویں جماعت کے نتائج […]
ایران پر حملے نہیں روکیں گے،اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکی صدر کا جنگ بندی کا معاہدہ مسترد کر دیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی وزیر اعظم سے رابطہ ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ایران پر حملے روکنے کا کہا ۔ لیکن اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹرمپ کی فون کال پر جنگ روکنے کا معاہدہ مسترد کرتے ہو ئے کہا کہ ایران نے جنگ بندی کی خلاف […]
25جون تایکم جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور طوفان کے ساتھ بارشوں کی پیشین گوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )این ڈی ایم اے نے 25جون تایکم جولائی تک ممکنہ موسمی صورتحال کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ،ترجما ن این ڈی ایم اے کے مطابق ایڈوائزری کے مطابق25جون تایکم جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسلادھار بارشوں […]
9مئی کیسز میں ضمانت منسوخی افسوسناک ہے، سپریم کورٹ جائیں گے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقاتیں روکنا سوچی سمجھی منصوبہ بندی ہے۔ عدالتی احکامات اور بنیادی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ بانی کے کیسز میں وکیل کو پیش ہونے سے روکا جا رہا ہے۔ 9مئی کیسز میں ضمانت منسوخی افسوسناک ہے، سپریم […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی،جانئے فی تولہ کیا قیمت ہو گئی

کراچی ( اے بی این نیوز )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں3800 روپے کی کمی ہو ئی۔ فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونا 3258 روپے کمی سے 3 لاکھ 3 ہزار 810 روپے پر آ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 39 ڈالر سستا،عالمی قیمت 3327 […]