اہم خبریں

روس پرمزیدپابندیاں لگانےسےشایدیوکرین جنگ بندی کاموقع کھودیں گے،امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونے امریکی اخبارسےگفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہم روس کیساتھ روابط جاری رکھیں گے۔ امریکافی الحال روس پرمزیدپابندیاں عائدکرنےکانہیں سوچ رہا۔ روس پرمزیدپابندیاں لگانےسےشایدیوکرین جنگ بندی کاموقع کھودیں گے۔ اگرایساہواتوپھرروس سےبات چیت کون کرےگا؟ ہم یہ تنازع ختم کرناچاہتےہیں،یہ خونی اورتباہ کن ہے۔ صدرڈونلڈٹرمپ اس جنگ کاخاتمہ […]

ملک بھرمیں آئندہ 12سے24گھنٹوں کےدوران بارش کاالرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )این ڈی ایم اے کاملک بھرمیں آئندہ 12سے24گھنٹوں کےدوران بارش کاالرٹ جاری۔ اسلام آباداورراولپنڈی میں تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش کاامکانہے۔ مظفرآباد،باغ،راولاکوٹ،میرپوراورنیلم ویلی میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔ مزید پڑھیں :پنجاب مین صحت کی صورتحال دگر گوں، ہسپتالوں کی صورتحال بھی نا گفتہ بہ

پنجاب میں صحت کی صورتحال دگر گوں، ہسپتالوں کی صورتحال بھی نا گفتہ بہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صحت کے شعبے میں غیر سنجیدہ ہے۔ ٹیچنگ ہسپتالوں کے بجٹ میں ایک روپیہ اضافہ نہیں کیا گیا۔ ادویات کی قلت کے باعث میو جیسے حالات دیگر ہسپتالوں میں بھی پیدا ہوں گے۔ پی آئی سی یو اور چلڈرن ہسپتال […]

پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کو سنگین ناکامی سمیت عالمی سطح پر بدنامی کا سامنا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کو سنگین ناکامی سمیت عالمی سطح پر بدنامی کا سامنا ۔ مودی سرکار کا جھوٹا بیانیہ عالمی سطح پر رَد ہو گیا۔ پاکستان کے سچ اور حقائق پر مبنی مؤقف کو پذیرائی حاصل ہوئی۔ بھارتی پروپیگنڈے اور زمینی حقائق میں واضح تضاد سامنے آنے پر […]

ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تہران ( اے بی این نیوز   )ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان ۔ ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کے مطابقجوہری پروگرام بغیر کسی رکاوٹ کے دوبارہ شروع ہوگا۔ ہم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ایران کا ایٹمی پروگرام نہیں رکے گا۔ ایران اپنا جوہری پروگرام بحال کرے گا،ایرانی جوہری سربراہ […]

مولانا ہدایت الرحمان کا بیٹاگمشدہ ہو گیا،بازیابی کیلئے سندھ حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

کراچی ( اے بی این نیوز   )مولانا ہدایت الرحمان کے بیٹے کی کراچی میں گمشدگی کا واقعہ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازکا مولانا ہدایت الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ۔ وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی نے واقعے کی تفصیلات دریافت کیں، مکمل تعاون کی یقین دہانی۔ مولانا ہدایت الرحمان کے بیٹے کی بازیابی کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی […]

عمران خان کے بغیر اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں،بانی کو کمزور نہیں کیا جاسکتا، تیمورسلیم جھگڑا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سینئررہنماپی ٹی آئی تیمورسلیم جھگڑا نے کہا کہ میں نے اپنے اندرونی اعتراضات پہلے ہی اٹھا دیے تھے۔ سیکرٹری جنرل کی پریزینٹیشن موصول ہوئی۔ سیکرٹری جنرل نے بجٹ کی منظوری 27 تاریخ کو واضح کی۔ بجٹ کی منظوری پر کوئی انکار ممکن نہیں۔ ڈویژن کی بات کو میں مزید […]

عمران خان نے بجٹ منظوری پر رضامندی ظاہرکر دی، ترامیم لائی جائیں گی،بیرسٹر سیف

پشاور ( اے بی این نیوز   )بیرسٹرسیف کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا بجٹ پر تفصیلی گفتگو۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ بجٹ کی عدم منظوری سنگین بحران کا باعث بن سکتی تھی۔ اپوزیشن کی سازشوں سے بھی بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا گیا۔ […]

عمران خان کے خلاف کسی واقعہ میں مداخلت کا کوئی ثبوت موجود نہیں،سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ عمران خان 9مئی سے پہلے ہی گرفتار تھے۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف کسی واقعے میں مداخلت کا کوئی ثبوت موجود نہیں،فیصلے کی تاخیر سے ظاہر ہوا کہ کوئی دباؤ یا پسِ پردہ تبدیلی ہو رہی تھی۔ ہائبرڈ جوڈیشری سسٹم اب صرف […]

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم موڑ سامنے آگیا، ملزم نے 164 کا بیان ریکارڈ کر ادیا،جا نئے کیا بیان دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس،ملزم عمر حیات نے مبینہ اعتراف جرم کرلیا، ذرائع کے مطابق ملزم عمر حیات کا مجسٹریٹ سعد نذیر کے سامنے 164 کا بیان ریکارڈکر لیا گیا۔ ملزم نے بیان دیا کہ ملاقات سے انکار پر غصے میں آکر ثناء یوسف کو قتل کیا۔ سارا دن […]