اہم خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم 16 جولائی کو دورہ بنگلادیش کیلئے روانہ ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کرکٹ ٹیم 16 جولائی کو دورہ بنگلادیش کیلئے روانہ ہو گی ۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پہلا میچ20، دوسرا 22 اور تیسرا 24 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز ڈھاکا کے نیشنل اسٹیڈیم شیر بنگلامیں کھیلے جائیں گے […]

فیلڈمارشل عاصم منیرمتاثرکن شخصیت ہیں،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز    )امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ن ے کہا کہ فیلڈمارشل عاصم منیرمتاثرکن شخصیت ہیں۔ گزشتہ ہفتے پاکستان کےفیلڈمارشل سےمیری ملاقات ہوئی۔ پاکستان کےفیلڈمارشل میرےآفس میں ملنےآئےتھے۔ پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ ہم نےختم کرائی۔ پاکستان اوربھارت ایٹمی طاقتیں ہیں۔ پاکستان اوربھارت کوکہاتجارت کریں۔ مودی سےکہاجنگ جاری رکھی توتجارت نہیں کریں گے۔ مزید پڑھیں :ایران،اسرائیل جنگ […]

سونے کی پرواز میں اضافہ،مزید مہنگا،جانئے فی تولہ کتنے کا ہو گیا

کراچی (اے بی این نیوز) سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت 300,54,000 روپے کا ہو گیا۔ سونا غریب کی پہنچ سے باہر، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے سے 354065 روپے ہوگئی۔اسی […]

ایران،اسرائیل جنگ بندی،اصل کہانی سامنے آگئی، آخری دو روز میں اسرائیل کو بڑی مار پڑی،اس نے جنگ بندی کیلئے ہاتھ جوڑے،ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن (اے بی این نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے اسرائیل میں بڑی تباہی مچائی، ہم نے ٹوماہاک ٹیکنالوجی استعمال کی جس کی اسرائیل صلاحیت نہیں رکھتا،اسرائیل نے جنگ بندی کے لیے امریکا سے ہاتھ کیوں ملایا؟ امریکی صدر نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ گزشتہ دو روز میں […]

تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، تعلیمی ادار وں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا،جا نئے کس دن ہو گی

پشاور (اے بی این نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام کے آغاز پر یکم تاریخ کوے اور دیگر سرکاری […]

ہنزہ ،طغیانی آگئی،سیلابی ریلہ ہوٹل میں داخل، سیاحوں نے بھاگ کر جان بچائی

ہنزہ (اے بی این نیوز)آئین آباد نالے میں طغیانی کے باعث مقامی آبادی اور سیاح شدید متاثر ہوئے ہیں۔ طغیانی کی وجہ سے پیدا ہونے والا سیلابی ریلہ معروف ہوٹل “لکسس” میں داخل ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہوٹل کا احاطہ مکمل طور پر زیرِ آب آ گیا۔ صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر […]

راولپنڈی ،شہر کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے سے زائد بجلی غائب، شہریوں کا حال برا، شدید اذیت کا سامنا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)شہر کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے سے زائد بجلی کی بندش۔ میر حیدر کالونی، شہباز ٹاؤن، کرسچن کالونی سب سے زیادہ متاثر۔ بجلی بند ہونے سے پانی کی شدید قلت، شہریوں کو مشکلات۔ گرمی کے باعث شہریوں کا حال برا، شدید اذیت کا سامنا۔ علاقہ مکینوں کی وزیراعظم سے فوری […]

امریکاپراعتمادممکن نہیں،سفارتکاری کی بات کرنےوالےخودجنگ کوہوادےرہےہیں،ایران

تہران (اے بی این نیوز)ایرانی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کوامریکی جارحیت کی مذمت کرنی چاہیے۔ نیوکلیئرتنصیبات کوپہنچنےوالےنقصان سےزیادہ اہم قانون کی پامالی ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ نےجوہری معاہدےپرتعاون معطل کر نےکی منظوری دی۔ ایرانی سائسندانوں اورجوہری تنصیبات کےتحفظ کی ضمانت ضروری ہے۔ حملےکےبعدتعاون پرنظرثانی فطری عمل ہے۔ امریکاپراعتمادممکن نہیں،اس نےسفارتکاری کوتباہ کیا ہے۔ […]

ایران نے ایٹمی منصوبے کی دوبارہ کوشش کی توناکام بنائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (اے بی این نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو آج تک وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے بہتر کوئی دوست نہیں ملا۔ اپنے وجود کیلئے موجود 2خطروں ایٹمی اور میزائل منصوبے کو ختم کردیا۔ ایران کیخلاف تاریخی کامیابی حاصل کی،جونسلوں تک یاد رہے گی۔ ہم حماس کو شکست دیں […]

لندن،کنگ کراس اسٹیشن کے باہر وین میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، مسافروں میں خوف و ہراس

لندن (اے بی این نیوز)لندن کے معروف اور مصروف ترین ریلوے اسٹیشن، کنگ کراس اسٹیشن کے باہر آج ایک وین میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے باعث موقع پر موجود مسافروں اور راہ گیروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ چند ہی لمحوں […]