اہم خبریں

سول جج کا بڑا فیصلہ ، بجلی کا میٹر اتارنے پر ایس ڈی او واپڈا کو سزا سنا دی گئی

‏پیر محل (اے بی این نیوز) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے سب ڈویژنل آفیسر (ایس ڈی او) ساجد بشیر کو رہائشی کا بجلی کا میٹر غیر قانونی طور پر اتارنے پر ایک ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ سول جج عمر حیات جواد کی جانب سے جاری کیے گئے عدالتی حکم نامے میں […]

پاکستان کا بھارت سے حالیہ جنگ جیتنے کے بعد دفاعی صلاحیت میں اضافے کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (رضوان عباسی ) پاکستان نے حالیہ جنگ میں بھارت پر فتح کے بعد دفاعی شعبے میں اپنی صلاحیت بڑھانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔وفاقی حکومت نے دفاعی نوعیت کی استعمال شدہ گاڑیوں کی عارضی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اس فیصلے کی منظوری دے […]

عمران خان سے ملاقات کرنے کیلئے جاوید ہاشمی اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل آیا ہوں۔ یہاں آیا تو آگے پولیس کھڑی کردی گئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے موقف کو درست سمجھتا ہوں۔ ملک میں آئین کی بالادستی ہوگی تو ملک چلے گا۔ بانی پی ٹی آئی […]

پہلگام واقعہ کاذکر کیوں نہیں کیا ،ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ،بھارت نے دستخط کرنے سے انکار کر دیا

بیجنگ (اے بی این نیوز    )بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس ہوا جس میں کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ دیکھ کر بھارتی وزیر دفاع راج سنگھ برہم ہوگئے۔ بھارتی میڈیا […]

پاک بھارت جنگ کےدوران ہم سب ایک پیچ پرتھے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہپاک بھارت جنگ کےدوران ہم سب ایک پیچ پرتھے۔ سیزفائرکےبعدوزیراعظم نےفون کیااوربیرون ملک دوروں کاکہا۔ وزیراعظم نےکہادنیاکےسامنےبھارت کےچہرےکوبےنقاب کریں۔ جنگ کےدوران صرف سیاستدان نہیں بلکہ عوام بھی ایک تھے۔ ہم سب نفرت،انتقام اوراختلافات بھلاکرملک کیلئےآگےآئے۔ بھارت کےمقابلےمیں ہماراکیس بہت مضبوط تھا۔ […]

علی امین گنڈاپور کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کا تاثر پایا جاتا ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن کو ملاقات سے بارہا روکا گیا ۔ بزرگ خاتون کو شدید گرمی میں ناکوں پر روکا جاتا ہے۔ علیمہ خان کو کئی بار […]

عمران خان کی ہدایت تھی بجٹ مشاورت کے بغیر پاس نہیں کرانا،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) رہنما پی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ ہم ہمیشہ پارٹی کے متفقہ فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔ علی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کیوں نہیں دی گئی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے […]

ایرانی پاسدران انقلاب کے کمانڈر علی شادمانی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے

تہران ( اے بی این نیوز   ) اسرائیلی حملوں سے ایران میں کم ازکم 627 افراد شہید ہوئے ، ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 870 شہری زخمی ہوئے ۔ اسرائیلی حملوں میں سب سے زیادہ شہادتیں تہران میں ہوئیں۔ کرمانشاہ، خوزستان، لرستان اور اصفہان میں بھی بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا […]

سیاسی صورتحال میں اتار چڑھائو،نواز شریف مری پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں متوقع،مریم نواز کی آمد کا بھی امکان

مری ( اے بی این نیوز   ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ آئندہ چند روز کے لیے قیام کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچے اور کشمیر پوائنٹ پر واقع اپنی رہائش گاہ میں قیام پذیر ہیں۔ذرائع […]

حیران کن،بلاول بھٹو نے وزن میں کمی کیسے کی،فارمولا اور ٹپس بتا دیں،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ چند سالوں میں اپنا وزن نمایاں طور پر کم کرکے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ہے۔ بہت سے صارفین نے کہا کہ وہ Ozempic ایک دوا جو عام طور پر ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کو تجویز کی جاتی ہے […]