اہم خبریں

گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )این ڈی ایم اے کا اگلے تین دنوں میں گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری ۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق 26تا29 جون کے دوران گلگت بلتستان میں دیامیر، استور، غزر،سکردو، ہنزہ، گلگت، گھانچے اور شگر میں بھی آندھی اورطوفان کے […]

محرم الحرام کاچانددیکھنےکیلئےاسلام آبادکی زونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس،چانددیکھنےکاعمل جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )محرم الحرام کاچانددیکھنےکیلئےاسلام آبادکی زونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس۔ اسلام آباد:کمیٹی ارکان کی جانب سےمحرم الحرام کاچانددیکھنےکاعمل جاری۔ زونل کمیٹیاں چاندنظرآنےیانہ آنےکےبارےمیں مرکزی کمیٹی کوآگاہ کریں گی۔ محرم الحرام کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کوئٹہ میں بھی جاری ہے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کررہےہیں لاہورمیں […]

بجٹ اجلاس میں فنانس بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا،اپوزیشن کی تمام تحاریک مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) بجٹ اجلاس میں فنانس بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی نے فنانس بل کی شق وار منظوری دے دی۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ منظورکرلیا گیا۔ اپوزیشن کٹوتی کی تمام تحریکیں مسترد۔ قبل ازیں فنانس بل 2025شق پانچ کثرت رائےسےمنظور۔ سولرپینل پرسیلزٹیکس کی […]

خیبر پختونخوا میں بجٹ پاس کرنے کے بعد لیڈرشپ کا باہر نکلنا محال ہو گیا ،کارکنان بپھر گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوا میں بجٹ پاس کرنے کے بعد لیڈرشپ کا باہر نکلنا محال ہو گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پی ٹی آئی لیڈرشپ سے کارکنان نے سوال کر دئیے ۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا بجٹ پاس نہیں کرنا تو کیوں پاس کیا گیا […]

ایران نےعالمی جوہری ادارے سے تعاون معطل کر دیا،بل منظور،قانون بن گیا ، ایرانی گارڈین کونسل

تہران (اے بی این نیوز )ایران کی گارڈین کونسل نے آئی اے ای اے سے تعاون معطلی کرنے کا بل منطور کر لیا۔ گارڈین کونسل کے ترجمان کے مطابق عالمی جوہری ادارے سے تعاون معطل کرنے کا پارلیمانی بل منظور کر لیا گیا۔ ایران کی گارڈین کونسل نے آئی اے ای اے سے تعاون معطلی […]

فردونیوکلیئر سائٹ پر حملے کیلئے منصوبہ بندی کے تحت ڈیزائن ہتھیار استعمال کیے،امریکی وزیردفاع

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکی وزیردفاع نے کہا کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا ایرانی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔ بعض امریکی چینلز کا مقصد صرف ٹرمپ کی مخالفت کرنارہ گیا ہے۔ ٹرمپ کیخلاف امریکی میڈیا مخالف برائے مخالف کی پالیسی پر چل رہاہے۔ امریکی چیئر مین جوائنٹ چیفس نے کہا کہ قطر […]

قومی اسمبلی کااجلاس،فنانس بل 2025شق پانچ کثرت رائےسےمنظور،سولر سستا ہو گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس۔ فنانس بل 2025شق پانچ کثرت رائےسےمنظور کر لیا گیا۔ سولرپینل پرسیلزٹیکس کی شرح10فیصدکردی گئی۔ فنانس بل میں سیلزٹیکس فراڈمیں ملوث افرادکی گرفتاری سےمتعلق ترامیم منظور۔ سیلزٹیکس میں ٹمپرنگ کرنابھی سیلزٹیکس فراڈکےزمرےمیں شامل ہوگا۔ ٹیکس انوائس میں فراڈکوبھی سیلزٹیکس فراڈتصورکیاجائےگا۔ ٹیکس کےشواہدمٹانابھی سیلزٹیکس فراڈکےزمرےمیں […]

عمران خان سے ملاقات پر غیر اعلانیہ پابندی لگا دی گئی ، ہمیں ٹریٹ ایسے کیا جا رہا ہے جیسے ہم دہشت گرد ہیں، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (اے بی این نیوز )علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان سےملاقات ہماراآئینی وسیاسی حق ہے،ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق پارٹی کے امیدواروں کے نام جمع کروائے۔ ملاقات پر غیر اعلانیہ پابندی لگا دی گئی ہے۔ ہمارے نمائندوں کو نہیں چھوڑا جا رہا۔ سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر ہمیں ٹریٹ ایسے […]

صیہونی حکومت کا غرور خاک میں ملا دیا،امریکا اگر مداخلت نہ کرتا تو اسرائیل کا وجود باقی نہ رہتا ، سپریم لیڈر ایران

تہران (اے بی این نیوز )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا غرور خاک میں ملا دیا، قوم کو عظیم فتح مبارک ہو۔ امریکا اگر مداخلت نہ کرتا تو اسرائیل کا وجود باقی نہ رہتا۔ ایران نے امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ عزائم کو خاک میں ملا […]

اتوار کی چھٹی ختم،تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئیں

لاہور (اے بی این نیوز )‏ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا بڑا فیصلہ، دفاتر اتوار کو بھی معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ ریکوری مہم کے تحت ایکسائز پنجاب کے تمام دفاتر 30 جون تک کھلے رہیں گے۔ تمام فیلڈ دفاتر 29 جون اتوار اور 30 جون کی رات 12 بجے تک کام جاری رکھیں گے۔ […]