اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف اورامریکی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف اورامریکی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ۔ وزیراعظم شہبازشریف کوآج شام امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےٹیلیفون کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایران اسرائیل جنگ بندی میں صدرٹرمپ کےکردارکوسراہا۔ صدرٹرمپ کی قیادت کی وجہ سےایران اوراسرائیل کےدرمیان جنگ بندی ہوئی۔ مزید پڑھیں :محرم الحرام کاچاند نظر آگیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر میں نے […]

پاکستان کا فنانس سسٹم اب صرف چند طاقتور بینکوں کے مفاد میں کام کر رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بجٹ کی بنیاد جس ویریبل پر رکھی گئی، وہی غلط ہے۔ ساڑھے چھ ہزار ارب روپے کا خسارہ کہاں سے پورا ہوگا؟حکومت نے غیر حقیقی بنیادوں پر بجٹ تیار کیا۔ بجٹ خسارے کا تخمینہ زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا۔ بجٹ […]

امریکہ نے ویزا کے لیے سوشل میڈیا کی نئی شرط عائد کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) امریکہ نے ویزا کے لیے سوشل میڈیا کی نئی شرط عائد کردی۔ امریکہ نے غیر ملکیوں کے لیے ویزا کے حصول کے عمل میں ایک اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کے روز، امریکی سفارتخانے اسلام آباد نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ فوری طور پر، ایف، […]

امریکا اوراسرائیل 2ہفتے میں غزہ جنگ ختم کرنے پر متفق،برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن (اے بی این نیوز)امریکا اوراسرائیل 2ہفتے میں غزہ جنگ ختم کرنے پر متفق،برطانوی اخبار کے مطابق ٹرمپ اور نیتن یاہو نے ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ جنگ بندی پراتفاق کیا۔ ٹرمپ اور نیتن یاہو میں غزہ کے مستقبل کی قیادت سے متعلق فیصلہ بھی طے۔ خفیہ کال میں امریکی وزیرخارجہ ،اسرائیلی وزیرسٹریٹیجک امورشامل تھے۔ […]

فلسطینی مشنز کے درجنوں سفارتکار گزشتہ 11 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

اسلام آباد (رضوان عباسی)فلسطینی قوم کی استقامت اور سفارتی محاذ پر بے مثال جدوجہد… عالمی ضمیر کے لیے ایک سوالیہ نشان۔ فلسطینی مشنز کے درجنوں سفارتکار گزشتہ 11 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ نہتے مگر پُرعزم فلسطینیوں کی قربانیوں اور مزاحمت کی داستان اب دنیا پر آشکار ہوتی جا رہی ہے۔ اسرائیلی جارحیت، معاشی […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (رضوان عباسی)رواں مالی سال کے دوران بھارت کے ساتھ مکمل طور پر تجارت ختم ہونے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 2024-25 کے پہلے گیارہ ماہ میں افغانستان کو پاکستانی ایکسپورٹس میں 26 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا […]

محرم الحرام کاچاند نظر آگیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر میں نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )محرم الحرام کاچاند نظر آگیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر میں نے اعلان کر دیا ۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتا یا کہ ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں آئیں۔ محرم الحرام کاچاندنظرآگیا،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔ مولاناعبدالخبیرآزاد نے کہا کہ یکم […]

آج سے28جون تک مون سون بارشوں کاالرٹ جاری ،لینڈسلائیڈنگ کابھی خدشہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)این ڈی ایم اےنےآج سے28جون تک مون سون بارشوں کاالرٹ جاری کردیا۔ اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،فیصل آباد،سرگودھا اورمیانوالی میں بارش متوقع ہے۔ ڈیرہ غازی خان اورراجن پورمیں تیزہواؤں کےساتھ بارش کاامکان ہے۔ گوجرانوالہ،ملتان،بہاولپور اوررحیم یارخان میں بارش متوقع۔ کراچی،حیدرآباد،ٹھٹھہ،سجاول،جامشورو،نوابشاہ اورلاڑکانہ میں بارش کاامکان ہے۔ سندھ کےاضلاع سکھر،کشمور،تھرپارکراورمیرپورخاص میں بارش متوقع ہے۔ اگلے48گھنٹوں […]

ذمہ داری ان افراد پر ہے جنہوں نےعمران خان کا اعتماد توڑا ، ورکرشدید ناراض ہے،فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فواد چودھری نے کہا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے، وہی ہے جس کی بار بار نشاندہی کی تھی۔ ملک ایک بڑے سیاسی بحران میں داخل ہو چکا ہے۔ ہم نے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ معاملات یہاں نہیں رکیں گے۔ خیبرپختونخوا میں عوامی نمائندے عوامی غصے کا […]

ایرانی جوہری تنصیب سے کوئی چیز باہر نکالنا نہایت مشکل، خطرناک اور وقت طلب عمل ہے،کچھ بھی نہیں نکالا گیا،ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جوہری تنصیب کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ تنصیب سے کوئی بھی مواد منتقل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ جو گاڑیاں موقع پر دیکھی گئی ہیں وہ دراصل عام مزدوروں […]