دریائے سوات میں انتہائی درجے کے سیلاب کا خطرہ، پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ کے اضلاع کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

سوات (اے بی این نیوز )دریائے سوات میں انتہائی درجے کے سیلاب کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر پانی کی سطح 77،782 کیوسک تک پہنچ گئی،ترجمان کے مطابق شدید بارشوں کے باعث پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ کے اضلاع کو ہائی الرٹ کر […]
بھارت کوسفارتی سطح پربھی ناکامی کاسامناکرناپڑا،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست کا سامنا رہا۔ بھارت ہم سے7گنابڑاملک،وسائل بھی زیادہ ہیں۔ بھارت کےخلاف ہم نے3حصوں میں کامیابی حاصل کی۔ میڈیانےپاک بھارت جنگ کےدوران بھرپورکرداراداکیا۔ بھارت کوسفارتی سطح پربھی ناکامی کاسامناکرناپڑا۔ بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان سفیروں نے بھی […]
ایک سال میں جوکام ہوئے،ان کااحاطہ نہیں کیاجاسکتا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تاریخی موقع پر پارلیمنٹ کا شکریہ اداکرتی ہوں۔ پنجاب اور پاکستان کے عوام کا شکریہ بھی ادا کرتی ہوں۔ ایک سال میں جوکام ہوئے،ان کااحاطہ نہیں کیاجاسکتا۔ میری کامیابی، عوام اور پارلیمنٹ کی مرہون منت ہے۔ اللہ نے ہمیں موقع دیا، ہم نے […]
سال 2024 میں 70 لاکھ سے زائد اسٹریمنگ اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری ہوا،کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کیسپرسکی کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، 2024 میں نیٹ فلکس، ڈزنی، ایمیزون پرائم ویڈیو اور دیگر اسٹریمنگ سروسز سے تعلق رکھنے والے 70 لاکھ سے زائد صارفین کے اکاؤنٹس کی تفصیلات چوری ہوئیں۔ صارفین میں شعور اجاگر کرنے اور ڈیجیٹل تحفظ کو فروغ دینے کے لیے، کیسپرسکی نے ”کیس […]
ایک ہی خاندان کے سیاح پانی میں بہہ گئے کے پی حکومت سوتی رہ گئی، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی ٰبخاری نےسوات میں سیاحوں کے پانی میں ڈوبنے پر اظہار افسوس کرتے ہو ئے کہا کہ ایک ہی خاندان کے سیاح پانی میں بہہ گئے کے پی حکومت سوتی رہ گئی۔ پانی میں بہنے والے سیاح دو گھنٹے امداد کے منتظر رہے۔ کے پی حکومت سیاحوں […]
پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ کبھی کرے گا،فیلڈمارشل سیدعاصم منیر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنے52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے ا فسران سے اہم خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ملکی ترقی اورکامیابی کیلئے عوام، حکومت اورافواج کے درمیان مضبوط تعلق ناگزیر ہے۔ معرکہ حق میں ریاست کی تمام اکائیوں نے مثالی ہم آہنگی کامظاہرہ کیا۔ اپنی انفرادی اورعلاقائی پہنچان سے بڑھ […]
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا آسٹریلیا کا دورہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا آسٹریلیا کا دورہ، آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے 14ویں سالانہ دفاعی و سیکیورٹی مذاکرات میں شرکت کی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی آسٹریلیا کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں۔ […]
فوج کوسیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، سیاسی معاملات سیاستدانوں کوخودطے کرنے چاہئیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈی جی آئی ایس پی آرنے برطانوی نشریاتی ادارےکوانٹرویو دیتے ہو ئے۔ عمران خان سے کسی قسم کے بیک چینل رابطوں کی تردید کرتے ہو ئے کہاکہ فوج کوسیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ سیاسی معاملات سیاستدانوں کوخودطے کرنے چاہئیں۔ ہم صرف ریاست پاکستان سے بات کرتے […]
پر ی مون سون کے طوفانی سپیل، دریا اور برساتی نالے بپھر گئے، تباہی مچادی

پشاور (اے بی این نیوز )پر ی مون سون کے طوفانی سپیل ۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دریا اور برساتی نالے بپھر گئے۔ بالاکوٹ میں نوجوان دریائے کنہار میں ڈوب گیا۔ ریسکواہلکاروں نے لاش نکال لی۔ لوئر دیر میں دریائے پنجکوڑہ اور برساتی نالے میں پھنسے دوبچوں اور دوخواتین کو بچا لیا گیا۔ غالیگے میں […]
ایک دن کے چوزے پر 10 روپے فی چوزہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی، 36 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد

اسلام آباد (رضوان عباسی )وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے 36 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ تنخواہوں میں متوقع سے زیادہ اضافے اور سولر پینلز پر ٹیکس میں کمی کے باعث پیدا ہونے والے ریونیو خسارے کو پورا کرنے کے […]