اہم خبریں

ہم فیصلے کے خلاف اسمبلی اور عوام سطح پر احتجاج کریں گے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ فیصلے سے مایوس ہوئی ہے۔ فیصلہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہے آئین کی غلط تشریح کی گئی ہے ۔ یہ نشستیں پی ٹی آئی کی تھیں۔ ہمیں ہمارے حق سے محروم کیا گیا ہے۔ اب نظر ثانی فیصلے کے بعد کسی اور عدالت میں نہیں […]

قومی اسمبلی کی22،صوبائی اسمبلیوں کی55 نشستیں حکومتی اتحاد کو مل گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) 77مخصوص نشستیں حکومتی اتحاد میں تقسیم کرنے کاا لیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال۔ پنجاب اسمبلی میں خواتین کی24 اور اقلیتوں کی3 مخصوص نشستیں شامل ہوں گی۔ ن لیگ23، پیپلزپارٹی2،ق لیگ،استحکام پاکستان پارٹی کو ایک، ایک نشست ملے گی۔ قومی اسمبلی کی22۔صوبائی اسمبلیوں کی55 نشستیں حکومتی اتحاد کو مل گئیں۔ […]

مخصوص نشستوں کا فیصلہ،اسی فارمولےپرصوبائی اسمبلیوں کی سیٹیں بھی طےہوں گی، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ ن ے کہا ہے کہ قانونی اورآئینی پوزیشن یہ ہی ہے۔ آج ہائیکورٹ کافیصلہ ریویوہواہے۔ جسٹس جمال اپنےسابقہ فیصلےپربحال رہےہیں۔ 9ججزکی اکثریت سےفیصلہ جاری ہواہے۔اسی فارمولےپرصوبائی اسمبلیوں کی سیٹیں بھی طےہوں گی۔ مقدمات کافیصلہ آئین کی بنیادپرہوتاہے۔ جوجماعتیں الیکشن میں حصہ لیتی ہیں ان کومخصوص نشستیں […]

مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کے فیصلے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آگیا ،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کے فیصلے سے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ دیئے ردعمل کے مطابق کہا گیا کہ ہمارا وطن، جسے کبھی اسلامی جمہوریہ پاکستان کہا جاتا تھا، آج مکمل طور پر بے آئین، بے انصاف اور ریاستی استبداد کا نمونہ بن چکا ہے۔آج […]

جمہوریت کیخلاف فیصلے، آئندہ نسلوں کو اندھیرے میں دھکیل سکتے ہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) رہنماپی ٹی آئی شعیب شاہین نے کہا ہے کہ 2 ججز کی غیر موجودگی میں بینچ مکمل دکھا کر فیصلہ سنایا گیا؟خواہشات کی تکمیل کیلئے آئینی اصولوں کو پامال کیا جا رہا ہے۔ فیصلے تبدیل کرنا نظام عدل میں سقم کی بدترین مثال ہے۔ عدلیہ کے فیصلے مفادات کے […]

قومی اسمبلی کی 19 خواتین” تین اقلیتی ارکان بحال ہو گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) قومی اسمبلی کی 19 خواتین” تین اقلیتی ارکان بحال ہو گئے۔ 12 جولائی کے فیصلہ سے 77 ارکان اسمبلی ڈی نوٹیفائی ہو گئے تھے جسٹس امین الدین خان،جسٹس مسرت ہلالی،جسٹس نعیم اختر افغان،جسٹس شاہد بلال،جسٹس ہاشم کاکڑ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس علی باقر نجفی نے اکثریتی فیصلہ دیا ۔ […]

پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم ہو گئی،سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) سپریم کورٹ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے 7 تین کی اکثریت سے فیصلہ سنا دیا ۔ اکثریتی بنیچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا گیا۔ عدالت نے 12 جولائی کا اکثریتی فیصلہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔ […]

سوات میں المناک حادثہ،ڈوبنے والے خاندان کے سربراہ نے کیا بتایا،آپ بھی جانئے

سوات (اے بی این نیوز   )سوات میں دریا میں ڈوبنے والے خاندان کے سربراہ نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں میری بہو اور اس کی 4 پوتیاں بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ میری بیٹی اور 4 پوتے بھی اس حادثے میں جاں بحق ہوئے۔سیالکوٹ سے تعلق رکھنے […]

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی،سستا ہو گیا،لوٹ سیل لگ گئی،فی تولہ قیمت جانئے

کراچی (اے بی این نیوز   )سونے کی قیمت میں آج تیزی سے کمی ہوئی۔ ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں زبردست کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سونے کی فی تولہ […]

سپریم کورٹ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ،کچھ دیر میں سنایا جائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ۔ مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر سماعت مکمل ۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ نے کہا کہ مختصر فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواستوں پر آج 17 ویں سماعت ہوئی ۔ سنی اتحاد […]