اہم خبریں

پی ٹی آئی کے 100سے زائد رہنماؤں، کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے 100 سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ مقدمہ سنجاوی پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کی طرف سے منعقدہ کنوینشن کے تناظر میں درج کیا […]

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دےکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چائنیز تائپے کو شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ جنوبی کوریا میں جاری اس ٹورنامنٹ میں قومی گرلز نیٹ بال ٹیم نے حریف ٹیم کو 32 کے مقابلے […]

کیا آپ موبائل فون الٹا رکھنے کے فوائد اور راز جانتے ہیں؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز) کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اکثر بااثر اور ذہین افراد کسی ملاقات یا میٹنگ کے دوران اپنا موبائل فون ٹیبل پر الٹا رکھ دیتے ہیں؟ اس عمل کے پیچھے محض ایک نہیں بلکہ کئی فائدے پوشیدہ ہوتے ہیں۔ بین الاقوامی مصنف جیسن چن نے اس حوالے […]

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو سانحہ سوات کا ذمہ دار قراردیتے ہوئے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سانحہ سوات پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو واقعے کا براہ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، گورنر کا کہنا تھا کہ دریائے سوات کے دلخراش واقعے نے […]

پاکستانی پاسپورٹ ٹاپ 100 میں شامل ! اب کتنے ممالک کا ویزہ فری ہوگا؟جانئے

  اسلام آباد (اے بی این نیوز) ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے سال 2025 کے لیے عالمی پاسپورٹ رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستانی پاسپورٹ کی پوزیشن میں نمایاں بہتری سامنے آئی ہے۔ تازہ درجہ بندی کے مطابق، پاکستانی پاسپورٹ اب دنیا کے 100 بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل ہو چکا ہے۔ یاد […]

اسلام آباد پولیس محرم الحرام کے دوران فول پروف انتظامات کے لئے پرعزم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )محرم الحرام کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کے سیکورٹی انتظامات۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا ۔ ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔ ڈی آئی جی اسلام باد نے امام […]

ایران اوراسرائیل دونوں تنازع سےتھک چکےتھے، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز    ) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نےتاریخی فیصلہ دیا،یہ ہماری بڑی فتح ہے۔ انتظامی امورمیں حکم امتناع کےضرورت سےزیادہ استعمال کوختم کیا۔ بھارت کیساتھ تجارتی رکاوٹیں ختم کرناچاہتےہیں۔ یقین نہیں کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی طرف واپس جائےگاْ۔ چاہتےہیں آئی اےای اےیاکوئی معتبرادارہ ایران کامعائنہ کرے۔ پاکستان […]

سندھ طاس معاہدہ ،ِ پاکستان کا مستقل عدالت برائے انصاف کے تحت ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقد م

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کی پاکستان کے مؤقف کی تائید، بھارت کو معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل کرنے اور ثالثی عدالت کے کردار کو محدود کرنے کا اقدام درست نہیںحکومتِ پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے مستقل عدالت برائے انصاف کے تحت (Permanent […]

ہم پرامن تحریک کے لیے تیار ہیں، عوام قیادت کا ساتھ دیں،رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سینئررہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے اے بی این کےپروگرام’’ڈیبیٹ@8‘‘ میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نےکہاتھابانی سے ملاقات کا حق دیا جائے۔ عدالتی احکامات کے باوجود ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ وکلا اور اہل خانہ کو ملاقات سے مسلسل روکا جا رہا ہے۔ […]

امریکی سپریم کورٹ نےبرتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنےکیلئےصدرٹرمپ کےحق میں فیصلہ دے دیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز    )امریکی سپریم کورٹ کابڑافیصلہ۔ برتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنےکیلئےصدرٹرمپ کےحق میں فیصلہ دے دیا گیا۔ ٹرمپ نےامریکامیں پیدابچوں سےشہریت کاحق ختم کرنےکاحکم نامہ جاری کیاتھا۔ غیرقانونی طورپرمقیم تارکین وطن کےپیدابچوں کوشہریت کاحق نہیں ملناچاہیے۔ امریکامیں سیروتفریح کیلئےآنےوالوں کےپیدابچوں کوشہریت نہیں ملنی چاہیے۔ صدرٹرمپ کےحکم نامے کومتعددفیڈرل کورٹس نےعملدرآمدہونےسےروک دیاتھا۔ امریکی […]