ایران پرحملہ کرنےپرامریکااوراسرائیل کونقصانات کاازالہ کرناہوگا،عباس عراقچی

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کااقوام متحدہ کوخط۔ خط میں لکھا کہ اقوام متحدہ امریکااوراسرائیل کو12روزہ جنگ میں جارح ممالک قراردیا۔ امریکا،اسرائیل کوایران پر حملوں کاذمہ دارٹھہرایاجاناچاہیے۔ ایران پرحملہ کرنےپرامریکااوراسرائیل کونقصانات کاازالہ کرناہوگا۔ ایرانی جوہری تنصیبات پرامریکی حملےعالمی معاہدےکی خلاف ورزی ہیں۔ اسرائیل نےایران میں انفراسٹرکچر،رہائشی علاقوں اورہسپتالوں کونشانہ بنایا۔ مزید پڑھیں […]
دریائے سوات میں سیاحوں کی موت نہیں بلکہ تحریک انصاف کے نظام کی موت ہوئی ہے، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے دریائے سوات میں شہریوں کے بہہ جانے اور ریسکیو آپریشن میں تاخیرپر خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے انفراسٹرکچر تباہ کر دیا ہے اور وہ 12 سالہ حکومت میں ریسکیو کا کوئی نظام نہیں بناسکی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]
رجب بٹ کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر رجب بٹ کے گھر پر چند نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے بعد وہ موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں رجب بٹ کے گھر کے باہر […]
پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی معیشتوں میں سرفہرست، بلوم برگ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کی معیشت نے دیوالیہ ہونے کے خطرات سے نکل کر مستحکم ہونے کی جانب اہم پیش رفت کی ہے، جس کی تصدیق عالمی ادارہ بلوم برگ نے بھی کردی ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے گزشتہ بارہ ماہ میں عالمی سطح پر خودمختار ڈیفالٹ رسک میں سب سے […]
گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 3 سے 6 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، جھنگ، قصور اور لاہور سمیت کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]
انا للہ و انا الیہ راجعون ، دہشتگردوں کے حملے میں 13 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 14 خوارج ہلاک

اسلام آباد (اے بی این نیوز) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے حملے میں 13 فوجی جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے قافلے کو خودکش حملہ آور […]
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے صارفین پر ماہانہ عائد پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اہم اقدام کا باضابطہ اعلان آئندہ 24 گھنٹوں میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، بجلی کے بلوں میں ہر ماہ 35 روپے کی پی ٹی وی فیس […]
مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل تک جنوبی ایشیا میں کبھی پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا: فیلڈ مارشل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پُرامن حل نہیں نکلتا، جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں۔ اُنہوں نے آزادی کی جدوجہد میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کشمیری عوام کو خراجِ […]
سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید سیکڑوں روپےکی کمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا سیکڑوں روپے سستا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کی سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو تحلیل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی جانب سے جاری کیے گئے تحریری فیصلے میں سی ڈی اے کی جانب سے جاری کردہ رائٹ آف وے اور ایکسس چارجز […]