اہم خبریں

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کےباعث آفات کی شدیدزدمیں ہے،چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدرملکنےخصوصی پیغام جاری کرتے ہو ئے کہا کہ سوات میں ہونےوالی اموات پرگہرا دکھ ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کےباعث معمول سےزیادہ بارشیں متوقع ہیں۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کےباعث آفات کی شدیدزدمیں ہے۔ این ڈی ایم اے متعلقہ اداروں کوممکنہ موسمی صورتحال سےمتعلق پیشگی آگاہ […]

ضد سے نہیں، سیاسی مفاہمت اور بات چیت سے ہی حل نکل سکتا ہے،عمران اسماعیل

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا پاور ٹاکس ٹو پاور مؤقف ایک بڑی سیاسی غلطی ثابت ہوئی۔ سیاسی جماعتوں سے لا تعلقی نے پارٹی کو مکمل طور پر تنہا کر دیا۔ اداروں سے ٹکراؤ کسی بھی سیاسی جماعت کے لیے سودمند نہیں۔ وکلا سیاست نہیں کر سکتے، […]

وفاقی حکومت کا “اپنا میٹر اپنی ریڈنگ” ایپ کے ذریعے صارفین کو سہولت دینے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت کا “اپنا میٹر اپنی ریڈنگ” ایپ کے ذریعے صارفین کو سہولت دینے کا اعلان۔ ،پاور ڈویژن کے مطابق صارفین سمارٹ ایپ کے ذریعے میٹر کی تصویر لے کر اپنی ریڈنگ خود ایڈ کر سکیں گے ۔ پاور سمارٹ ایپ صرف سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے دستیاب ہو گی۔ […]

وزیراعظم شہباز شریف ،چوہدری نثار ملاقات ختم،8 برسوں میں دو ملاقاتیں،سیاسی امور پر گفتگو

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف،سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی رہائش گاہ سے روانہ ۔ وزیر اعظم کی چودھری نثار سے ملاقات 25 منٹ تک جاری رہی۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے چودھری نثار کی خیریت دریافت کی وزیر اعظم شہباز شریف اور چودھری نثار کے درمیان سیاسی امور پر بات چیت ہو ئی۔ […]

حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں اب تک 45 افراد جا ن کی بازی ہار چکے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں اب تک 45 افراد جاں بحق ہوچکے،رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 13،خیبرپختونخوامیں 21افراد حالیہ بارشوں میں جاں بحق ہوئے۔ حالیہ بارشوں میں سندھ میں 7 اور بلوچستان میں 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ مزید پڑھیں :ایران پر بمباری کرنے والے پا ئلٹس کا وائٹ […]

ایران پر بمباری کرنے والے پا ئلٹس کا وائٹ ہاؤس میں استقبال کروں گا،ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر حملوں کی خفیہ معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ ایرانی ایٹمی ہتھیار بنانے سے چند ہفتے دورتھے، ایران نے یورینیم کہیں اورمنتقل نہیں کیا،انہیں یقین نہیں تھا ہم حملہ کریں گے۔ ہمارے ہرمیزائل نے ایران میں اہداف کو […]

بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،2 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز   ) بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، آئی ایس پی آر کے مطابق ائرنگ کے تبادلے میں 2 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار۔ دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد۔ دہشت گرد علاقے میں متعدد کارروائیوں […]

کشمیر میں تیز بارشیں،بھارت نے سلال ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے،ہماچل پردیش، مقبوضہ کشمیر میں بدترین سیلاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا بھارتی دعویٰ کھوکھلا ثابت ہو گیا۔ کشمیر میں تیز بارشوں کے بعد بھارت نے سلال ڈیم کے سپل وے کھول دیئے۔ مودی حکومت کا اعلان صرف ہندو انتہا پسندوں کو خوش کرنے کا سیاسی سٹنٹ نکلا۔ بھارت نہ سندھ طاس معاہدہ ختم کر […]

مون سون کے پہلے اور دوسرے سپیل بارے محکمہ موسمیات کی پیشین گو ئی،جا نئےمون سون کب تک رہے گا

کراچی ( اے بی این نیوز   )مون سون کا پہلا سپیل کراچی سے رخصت، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا ایک اور سپیل آنے کی توقع ، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ستمبر تک رہے گا۔ مون سون میں طویل وقفہ اور کم وقفہ سے سپیلز آئیں گے۔ د وسرا سپیل 5 جولائی سے سندہ […]

تمہاری کھوپڑیوں میں بھوسہ ہے، اس قوم کا بوجھ اٹھانے کی صلاحیت نہیں،مولانا فضل الرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز   )سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مان لو کہ تم سیاسی شعور سے عاری ہو۔ تمہیں قوم، ملک، اور قیادت کے تقاضوں کی سوجھ بوجھ نہیں۔ جمعیت صرف ایک جماعت نہیں، ایک نظریہ ہے۔ تمہارے فیصلوں نے فاٹا کے بعد کشمیر پر بھی دروازے کھول دیے۔ تمہاری […]