آئین احتجاج کا حق دیتا ہے، مگر آواز اٹھانے پر سزا دی جا رہی ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری ہو۔ مخصوص نشستوں کو مالِ غنیمت سمجھ کر بانٹا گیا۔ عوامی مینڈیٹ کی بے توقیری، جمہوریت کے نام پر تھپڑ ہے۔ سندھ ہاؤس میں بولیاں لگائی گئیں، سکرپٹڈ ڈرامہ رچایا گیا۔ الیکشن کمیشن کو […]
پی ٹی آئی قیادت دو نمبری کر رہی ہے، خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کا علم نہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی قیادت دو نمبری کر رہی ہے ۔ خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کا علم نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو ۔ کہا خیبرپختونخوا میں حکومت کی رٹ کا مکمل کلیپس ہو چکا ہے اور کرپشن اپنے عروج پر ہے ۔ […]
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب، لیپ ٹاپ اسکیم پروگرام کی منظور ی ایجنڈے کا حصہ

اسلام آباد (رضوان عباسی ) قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔پیر سہ پہر ساڑھے بجے اجلاس کی صدارت ڈپٹی وزیر اعظم و وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کریں گے۔ اجلاس میں مختلف اہم ترقیاتی منصوبوں پر مشتمل آٹھ نکاتی ایجنڈا منظوری کے لیے […]
پشاور بڑے سانحہ سے بچ گیا، 2 خوارجی اور ہینڈلر مارا گیا

پشاور( اے بی این نیوز )دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2خوارجی ہلاک،سی ٹی ڈی کے مطابق شمشتو کے علاقہ میں خودکش حملہ آور اور ہینڈلر ہلاک۔ افغانستان سے آنے والا خودکش حملہ آور مارا گیا۔ حساس تنصیب پر حملے کی منصوبہ بندی ناکام۔ دہشت گردوں سے اسلحہ، خودکش جیکٹ، بارود برآمد۔ ہلاک دہشتگرد کی شناخت منیر […]
علیمہ خان کا مائنس ون کا بیان ذاتی جذبات کی عکاسی ہے،صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ باپ پارٹی کو لسٹ جمع کرانے کا دوسرا موقع ملا، پی ٹی آئی کے ساتھ امتیاز کیوں؟ عدالتی نظیریں موجود تھیں، مگر انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ مخصوص نشستوں پر فیصلہ قانون سے زیادہ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا۔ پی […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایرانی چیف آف سٹاف کا فون ،امریکا ،اسرائیل جنگ میں ساتھ کھڑے ہونے پراظہار تشکر

تہران ( اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل عاصم منیر کوایرانی فوج کے سربراہ کا فون ،ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی آرمی چیف کی کشیدگی کے دوران پاکستان کے جرات مندانہ موقف کی تعریف۔ امریکا ،اسرائیل جنگ میں ساتھ کھڑے ہونے پر پاکستان کا شکریہ۔ فیلڈ مارشل کو ایرانی چیف آف سٹاف میجرجنرل عبدالرحیم موسومی نے فون […]
خیبر پختونخوااسمبلی میں نمبرزگیم کی تبدیلی، اپوزیشن کی نئی صف بندی شروع،جانئے نئی پوزیشن بارے

پشاور( اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوااسمبلی میں نمبرزگیم کی تبدیلی ، اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ ۔ اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ،اے این پی ،پیپلز پارٹی اور جے یوآئی سمیت دوسری جماعتوں نے صف بندی شروع کردی۔ ذرائع اپوزیشن کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کا اہم مشاورتی […]
پنجاب،کئی شہروں میں آندھی،بارشوں سےتباہی8افراد جاں بحق،مزیدبارشوں اورسیلاب کاالرٹ جاری

لاہور( اے بی این نیوز )پنجاب کےکئی شہروں میں آندھی،بارشوں سےتباہی8افراد جاں بحق۔ ترجمان ریسکیوپنجاب کے مطابق مختلف شہروں میں حادثات27افرادزخمیہو ئے۔ لاہورداروغے والامیں چھت گرنےسے2افرادجاں بحق،ایک زخمی ہوا۔ لاہورشیراکوٹ میں دیوارگرنےسےایک شخص جاں بحق،2زخمی ہوا۔ لاہورکےکٹاربندروڈپردیوارگرنےسے25سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ نوشہرہ ورکاں میں آسمانی بجلی گرنےسےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔ نندی پورگوجرانوالہ میں20 سال کانوجوان کرنٹ […]
لوگوں نے سیاست کو جھوٹ ،دھوکہ اور ہارس ٹریڈنگ میں بدل دیا ہے،حا فظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ا میر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے لوگوں نے سیاست کو جھوٹ ،دھوکہ اور ہارس ٹریڈنگ میں بدل دیا ہے۔ہمارا سیاسی اختلاف جو بھی ہومخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کا حق ہے۔ جماعت اسلامی اصولی جماعت ہے۔ ہمارے ملک میں اقتدار کی رسہ کشی ہے۔ […]
دریا ئےسندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ،چشمہ بیراج کے تمام گیٹس کھول دئیے گئے، تمام جھیلیں پانی سے بھر گئیں

چشمہ بیراج ( اے بی این نیوز )چشمہ بیراج حالیہ مون سون بارشوں سے دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ۔ چشمہ بیراج کے تمام گیٹس کھول دئیے گئے۔ چشمہ بیراج میں اس وقت پانی کی آمد 2لاکھ 22ہزار کیوسک ہے۔ پانی کا اخراج 2لاکھ 10ہزار 8سو کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ چشمہ بیراج […]