اہم خبریں

اساتذہ کا احتجاج، تنخواہوں اور پنشن میں 70 فیصد اضافہ کا مطالبہ، شیلنگ ،درجنوں گرفتار

کراچی( اے بی این نیوز    ) کراچی میں سندھ ایمپلائز الائنس کے ملازمین نے احتجاج کیا تو پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔ آنسو گیس کی شیلنگ سے خاتون پولیس اہلکار بے ہوش ہو گئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ 23 ​​احتجاج کرنے والے اساتذہ کو گرفتار […]

دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے،جانئے ہو نے والے نقصان بارے

ویتنام ( اے بی این نیوز    ) ہنوئی ایئرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، 4 پائلٹ معطل کر دیئے گئے۔ویتنام ایئر لائنز نے دارالحکومت ہنوئی کے نوئی بائی ہوائی اڈے پر دو طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد چار پائلٹوں کو معطل کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ دوپہر 2 بجے پیش […]

مری روڈ پر شدید ٹریفک جام،گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں،پنڈی کہوٹہ روڈ پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں، وجہ جا نئے

راولپنڈی، اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مری روڈ پر شدید ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مریڑ چوک، مریڑ حسن اور صدر کے علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر۔ راولپنڈی: ٹریفک جام کی وجہ سے شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا۔ ٹریفک جام کے باعث شہریوں کی روزمرہ زندگی اور معمولات متاثر۔ سہالہ بازار […]

الیکشن کمیشن کااہم اجلاس کل طلب،مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کیا جائیگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن کااہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور ہوگا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمدکیلئے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کا بحال شدہ فیصلہ زیرغور آئے گا۔ اجلاس میں کمیشن کے ممبران اورقانونی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؟ آج رات 12 بجے کے بعد جا نئے فی لٹر کتنا مہنگا ہو رہا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت ایک بار پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک اضافے کا […]

بجلی بلوں میں سےصوبائی “الیکٹریسٹی ڈیوٹی” ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے بجلی بلوں میں شامل صوبائی “الیکٹریسٹی ڈیوٹی” ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت جولائی 2025 سے بجلی کے بلوں کے ذریعے یہ ڈیوٹی وصول نہیں کی جائے گی۔ وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے اس حوالے سے تمام وزرائے اعلیٰ […]

بھارتی خلائی مشن کی حقیقت، فیک نیوز واچ ڈاگ کی چشم کشا رپورٹ منظرعام پر آگئی،حقیقت بے نقاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) بھارتی خلائی مشن کی حقیقت، فیک نیوز واچ ڈاگ کی چشم کشا رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ فیک نیوز واچ ڈاگ’’وائٹ پیپر ‘‘ نے بھارتی خلائی پروگرام کی حقیقت کو بے نقاب کر دیا۔ فیک نیوز واچ ڈاگ کے مطابق بھارتی قومی و سوشل میڈیا پر بھارتی خلائی مشن کی […]

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقاتیں، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز        )پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقاتیں، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان ۔ فریال تالپور سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سینیٹر نائب صدر و ایم ایل اے چوہدری رفیق نیئر اور وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ کی ملاقات ۔ فریال […]

یکم سے 4 جولائی تک اسلام آباد ہائیکورٹ کے 9 سنگل اور 2 ڈویژن بینچز دستیاب ہونگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا موسمِ گرما کی چھٹیوں کے پہلے ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری ۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے ڈیوٹی روسٹر جاری کیا۔ روسٹر کے مطابق یکم سے 4 جولائی تک اسلام آباد ہائیکورٹ کے 9 سنگل اور 2 […]

بجلی قیمت میں کمی کی صورت میں سبسڈی کا بوجھ وفاقی بجٹ پر پڑے گا،پاور ڈویژن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نیپرا میں کے الیکٹرک کیجانب سے بجلی سستی کرنے کی درخواست پر سماعت ۔ نرخ میں کمی کی منظوری سے صارفین کو 7 ارب 17 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق بجلی قیمت میں کمی کی صورت میں سبسڈی کا بوجھ وفاقی بجٹ […]