جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، پشاور، بلوچستان، سندھ ، اسلام آباد ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس یحیی آفرید ی کے زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ۔ ذرائع کے مطابق جسٹس عتیق شاہ کو چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری۔ جسٹس روزی خان کو چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری۔ جسٹس جنید غفار کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری […]
مستونگ ، فتنہ الہندوستان کا بینک تحصیل آفس اور دفاتر پر حملہ ،بچہ جاں بحق، 7افراد زخمی ، 2 خوارج ہلاک

مستونگ ( اے بی این نیوز )مستونگ میں فتنہ الہندوستان کا بینک تحصیل آفس اور دفاتر پر حملہ ،ترجمان حکومت بلوچستان کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق، 7افراد زخمی ۔ ایف سی، سی ٹی ڈی اور لیویز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ،دہشتگرد پسپا ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو گھیرے میں […]
مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی،رہائش گاہ پرایف سی کی ایک پلا ٹون تعینات کی جائیگی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پرمولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پرایف سی تعینات کرنے کافیصلہ،ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نےکمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا۔ ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پرایف سی کی تعیناتی ہوگی۔ سیکیورٹی مقاصد کیلئے فرنٹیئرکا نسٹیبلری کی ایک پلاٹون […]
پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایمرجنسی آئی سی یو میں آتشزدگی ،زیر علاج مریض متاثر

لاہور( اے بی این نیوز )پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایمرجنسی کے آئی سی یو میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق آتشزدگی اے سی میں آگ لگنے کی وجہ سے ہوئی۔ آگ لگنے کے بعد آئی سی یو میں دھواں پھیل گیا،زیر علاج مریض بھی متاثر ہوئے ۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب […]
عمران خان کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے،یہ غلطیاں دہراتے رہے تو ان کے ساتھ ایک اور 8 فروری ہو جائےگا،راناثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ جمہوریت صرف مذاکرات سے آگے بڑھ سکتی ۔ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے۔ دھمکیاں دی گئیں تو مسائل مزید بڑھیں گے۔ اگر پی ٹی آئی والے غلطیاں دہراتے رہے تو ان کے ساتھ ایک اور 8 فروری ہو جائےگا۔ […]
لندن میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، الرٹ جاری ،بچوں، بزرگوں اور بیمار افراد کیلئے خطرناک قرار

لندن ( اے بی این نیوز )لندن میں 33 ڈگری سینٹی گریڈ پر گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ملک بھر میں طوفانی گرمی، محکمۂ صحت نے الرٹ جاری کر دیا۔ شدید گرمی بچوں، بزرگوں اور بیمار افراد کیلئے خطرناک قرار۔ محکمہ موسمیات نے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کر دی ۔ مزید پڑھیں :سونے […]
ملک کا نظام ناقابلِ برداشت ہے،عوام غربت میں ڈوب چکے ہیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اگر پٹیشن نہ سن سکیں تو اختیارات کی کیا اہمیت رہ جاتی ہے؟اگر چیف جسٹس کا رول نہ ہو تو سپریم کورٹ بےاختیار ادارہ بن جائے گا ۔ 26ویں ترمیم کا مقصد عدلیہ کو کمزور کرنا تھا، وہ […]
ہماری جیتی ہوئی نشستیں مال غنیمت کی طرح بانٹی گئیں ،چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے سے بڑی مایوسی ہوئی،ہماری جیتی ہوئی نشستیں مال غنیمت کی طرح بانٹی گئیں۔ خیبرپختونخوا کے ایم پی اے کسی پارٹی میں نہیں جائیں گے۔ علی امین کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی ،ڈٹ کرمقابلہ کریں گے۔ […]
رمضان نگہبان پروگرام میں بدعنوانی کو فیک نیوز قرار دینا شرمناک ہے، ملک احمد بھچر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا احتجاج جمہوری عمل ہے، کوئی نئی بات نہیں۔ سپیکر کا رویہ جانبدارانہ اور انتقامی ہے۔ سپیکر نے اپوزیشن ارکان کی معطلی اور جرمانے بلاجواز کیے۔ اسمبلی زندہ تب ہی رہتی ہے جب اپوزیشن مؤثر کردار ادا کرے۔ حکومتی کمیٹیوں میں […]
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو، تفصیلات سامنے آگئی ہیں،جانئے کتنا مہنگا اور کتنا سستا ہوا

کراچی( اے بی این نیوز ) سال بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے لاکھ کا اضافہ ہوا؟ مالی سال 2024-25 میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے لاکھ روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ مالی سال کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 لاکھ 8 ہزار 500 […]