اہم خبریں

ملک کا دفاع، ایک کروڑ چالیس لاکھ سے زائد شہری جانیں قربان کرنے کے لیے تیار ہیں،ایرانی صدر

تہران (اے بی این نیوز)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے ایک کروڑ چالیس لاکھ سے زائد شہری وطن کے دفاع کے لیے رضاکارانہ طور پر اپنی جانیں قربان کرنے کے لیے تیار ہیں، جو ان کے بقول قومی عزم اور اتحاد کی واضح مثال ہے۔ صدر نے […]

دشمن کے جبر کا جواب قومی طاقت سے دیا جائے گا،ایرانی نائب صدر

نیویارک (اے بی این نیوز)ایران کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے ایک بار پھر سخت مؤقف سامنے آیا ہے، جہاں ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے جواب میں ایرانی نائب صدر نے واضح کیا کہ ایران کسی بھی قسم کے دباؤ یا دھمکی سے مرعوب نہیں ہوگا۔ نائب صدر کے مطابق ایران اپنی تاریخی اور […]

ایران نے امریکا سے مذاکرات روک دیئے،جنگ بندی پر بات چیت سے بھی انکار،امریکی اخبار

نیویارک (اے بی این نیوز)بین الاقوامی سطح پر کشیدگی کے درمیان ایک امریکی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکراتی عمل کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے اور جنگ بندی سے متعلق کسی بھی بات چیت سے بھی انکار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تین […]

حالات قابو سے باہر ہوگئے تو باب المندب بھی بند کردیا جا ئے گا،رائٹرز کا انکشاف

تہران (اے بی این نیوز)بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے سینئر ذرائع نے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بھی صورت دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کرے گا اور نہ ہی ایسے کسی فارمولے کو قبول کیا جائے گا جس میں سرنڈر یا یکطرفہ شرائط شامل ہوں۔ ذرائع […]

سعودی عرب پر ممکنہ حملے کی صورت میں پاکستان کی غیر جانبدارانہ پالیسی برقرار رہنا مشکل ہو جائے گا، مسعود خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سابق سفیر مسعود خان نے گفتگو کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایران پر حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی سنگین سطح اختیار کر چکی ہے، جس کے اثرات عالمی سیاست اور طاقت کے توازن پر بھی مرتب ہو […]

ایران میں آٹھ پلوں کو اسرائیل نے اڑا دیا

تہران (اے بی این نیوز)اسرائیل کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایران کے اندر متعدد پلوں پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے جن کا مقصد مبینہ طور پر عسکری نقل و حرکت اور اسلحے کی […]

آٹھ بج گئے، سمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز،دکانیں بند ہو نا شروع ہو گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد، لاہور اور کوئٹہ میں رات 8 بجتے ہی بازاروں اور دکانوں کی بندش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث مختلف تجارتی مراکز میں کاروباری سرگرمیاں آہستہ آہستہ ختم ہوتی دکھائی دیں۔ تازہ صورتحال کے مطابق بعض بڑے شہروں میں مقررہ وقت کے بعد دکانیں بند […]

حکومت اجازت دے نہ دے راولپنڈی میں جلسہ ہوگا ،پی ٹی آئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی میں سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے صورتحال ایک بار پھر گرم ہو گئی ہے، جہاں مختلف دعوؤں اور بیانات نے ماحول کو توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ شفیع اللہ جان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں کو راستوں میں رکاوٹوں اور مبینہ سخت اقدامات کا سامنا […]

امریکہ کیساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، کھوکھلے وعدوں کے بدلے آبنائے ہرمز نہیں کھو لیں گے۔ایران کا دو ٹوک اعلان

تہران (اے بی این نیوز)ایران کے ایک سینئر عہدیدارنے واضح کیا ہے کہ فی الحال امریکہ کے ساتھ کسی بھی سطح پر باضابطہ مذاکرات جاری نہیں ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ امریکی مؤقف دباؤ پر مبنی ہے اور مقصد یہ ہے کہ ایران کو ایسے حالات میں لایا جائے جہاں وہ ہتھیار ڈالنے پر مجبور […]

وزیر اعظم شہبازشریف، سعودی ولی عہد رابطہ، سعودی عرب کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ۔ دونوں رہنماؤں کا خطے میں جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کا جاری حملوں کے تناظر میں سعودی عرب کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ وزیر اعظم کی سعودی عرب میں […]