آمدہ حکومت بھی بنائیں گے،نا مزد وز اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )نامزد وز اعظم یر آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ کہ مجھے نامزد کیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت ورکر کی حکومت ہے۔ ہمارےدروزاے اسی طرے کھلے رہیں گے جسطرح ممتاز راٹھور کے دور میں کھلے رہتے تھے۔ یہ جو […]
وفاق کا کے پی حکومت کو انتباہ جا ری،جا نئےکیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹر دانیال چودھری نے اے بی این نیوز سے گفتگو میں کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت طویل عرصے سے سرکاری مشینری کا استعمال کر رہی تھی۔ ان کے مطابق صوبائی حکومت ٹیکس ادا کرنے والوں کے پیسوں سے سرکاری گاڑیاں بھی استعمال کر رہی تھی، جب کہ مختلف جلسوں میں سرکاری […]
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں،جا نئے فی لٹر کتنے کا ہو نے جا رہا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرول کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اندازوں کے مطابق 30 نومبر تک ختم ہونے والے اس نئے دورانیے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 9 روپے 50 پیسے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 اورلاہور ہائی کورٹ کے 10 ججز کو ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 اورلاہور ہائی کورٹ کے 10ججزکو دوسرے صوبوں میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سےجسٹس محسن اختر کیانی ۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق ۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار کے نام شامل۔ لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس شمس محمود ۔ […]
کر کٹ بخار، پی ایس ایل،6 شہرشارٹ لسٹ ،جہاں لگے گا کرکٹ میلہ ،جا نئے ان شہروں کے نام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی سی بی نے دو نئی پی ایس ایل ٹیموں کے لیے چھ شہروں کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے، جو 2026 کے ایڈیشن میں شامل کی جائیں گی۔ حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفرآباد، فیصل آباد، گلگت اور راولپنڈی وہ شہر ہیں جنہیں فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ پی سی بی […]
27 ویں آئینی تر میم کے بعد کل پہلی اور اہم حلف برداری،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت قانون وانصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس آئینی عدالت کی حلف برداری کی تقریب صبح 10بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ […]
محسن نقوی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے، سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں چیئرمین پی سی بی اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سری لنکا کے ہائی کمشنر فریڈ سری ویراتنے بھی ان کے ہمراہ تھے۔ محسن نقوی نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں سے ملاقات کر کے […]
وکلا تحریک کا امکان بڑھ رہا ہے،ردعمل تیار ہے ،اعتزاز احسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اعتزاز احسننے اے بی این نیوز کے پروگرام ’’سوال سے آگے ‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جوڈیشری نے حکومت کا ساتھ دے کر اپنے آپ کو کمزور کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ جیسا ادارہ اس فیصلے کے بعد اپنی اصل حیثیت کھو چکا ہے۔ یہ نیا نظام عدلیہ […]
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس سانحہ،ناقابل یقین پیش رفت،بڑا نیٹ ورک واشگاف،سہولت کار دھر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تحقیقاتی اداروں نے خودکش حملہ آور کی شناخت عثمان عرف قاری الیاس کے نام سے کر لی، جو افغانستان کا شہری بتایا جا رہا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ […]
سونا اپ ڈیٹ! جا نئے فی تولہ قیمت

کراچی (اے بی این نیوز )پاکستان میں سونے کی قیمت ایک بار پھر تیزی سے بڑھ گئی۔ معمولی کمی کے بعد آج مارکیٹ میں فی تولہ سونا 8 ہزار 300 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 43 ہزار 62 روپے کا […]