اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،جا نئے فی لٹر کتنا مہنگا اور کتنا سستا ہو نے جا رہا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 نومبر سے نمایاں ردوبدل کا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے 60 پیسے اضافے اور پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ مٹی کے تیل […]

27 ویں ترمیم کے بعد اہم تعیناتی سامنے آگئی،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )جسٹس امین الدین پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر۔ جسٹس امین الدین کل وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برادری کی تقریب صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ مزید پڑھیں :ایک اور اہم اور تیسرا استعفیٰ آگیا،جا نئے کس کا

ایک اور اہم اور تیسرا استعفیٰ آگیا،جا نئے کس کا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )مخدوم علی نے لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ مخدوم علی نے 27ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں استعفیٰ دیا۔ مخدوم علی خان نے جسٹس کمیشن کے سربراہ کو استعفیٰ بھجوا دیا۔ مخدوم علی خان نے کہا کہ خیال تھا کہ 26ویں ترمیم کے بعد بھی […]

اسلام آباد کیلئے نئے ایس او پیز جاری، جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) وفاقی دارالحکومت میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ صرف رات 12 سے صبح 5 بجے تک ہوگا۔ دن کے اوقات میں اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہوگا۔ گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کے استعمال پر پابندی ہے۔چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت […]

32 اداروں پر پابندی

واشنگٹن (اے بی این نیوز     ) امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے منسلک 32 اداروں اور متعدد افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ پابندیوں کی زد میں آنے والے یہ ادارے اور افراد متحدہ عرب امارات، ایران، چین، بھارت، جرمنی، ترکیہ، ہانگ کانگ اور یوکرین میں موجود ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق […]

نئے نوٹیفکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ترمیمی بل2025کی منظوری دیدی۔ مجوزہ آرمی ایکٹ اور نئے نوٹیفکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی۔ آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی مدت ملازمت3سال ہوگی۔ آرمی چیف ،چیف آف ڈیفنس […]

جسٹس منصور علی شاہ کا بڑا بیان سامنے آگیا،کیوں مستعفی ہو ئے ،وجہ بتا دی،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نےکہا کہ میرا ضمیر صاف اور میرے دل میں کوئی پچھتاوا نہیں۔ 27ویں آئینی ترمیم نے سپریم کورٹ کو ٹکڑے ٹکڑے کرد یا ہے۔ 27 ویں ترمیم نے عدلیہ کو حکومت کے ماتحت بنا دیا ہے۔ 27ویں ترمیم آئین پاکستان پر سنگین حملہ […]

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس سید منصور علی شاہ کا استعفیٰ پانچ صفحات پر مشتمل ہے، جس میں انہوں نے اپنے فیصلے کی وجوہات بیان کی ہیں۔ دونوں ججز […]

آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پرجرمانہ عائد کر دیا،وجہ جا نئے

دبئی ( اے بی این نیوز       )آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں قومی ٹیم مقررہ وقت میں چار اوورز کم کرا سکی تھی۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ […]

عمران خان سے ملاقات،جا نئے کسی کو ملنے کی اجازت ملی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       ) عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دناڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم وزیراعلی ٰکے پی کے سمیت کسی رہنما کوملاقات کی اجازت نہ ملی وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی فیکٹری ناکے سے واپس روانہراجہ ناصر عباس اور جنید اکبر […]