اہم خبریں

مریم نواز لندن پہنچ گئیں

لندن ( اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کوپ 30 کانفرنس میں شرکت کے بعد لندن پہنچ گئی ہیں۔ وہ گزشتہ پانچ دن سے برازیل میں موجود تھیں جہاں انہوں نے عالمی کانفرنس میں شرکت کے ساتھ کئی اہم ملاقاتیں بھی کیں۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز لندن میں صرف ایک روز قیام کریں گی، […]

اسلام آبادمیں داخل ہو نے والی گاڑیوں کیلئے ای ٹیگ اسٹیکر لازمی قرار،جا نئے کب اور کہاں سے ملیں گے

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گاڑیوں کے ای ٹیگ اسٹیکرز 18 نومبر سے جاری کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق شہریوں کو یہ اسٹیکرز مختلف مقررہ پوائنٹس سے فراہم کیے جائیں […]

نئی چال بےنقاب

غزہ ( اے بی این نیوز       )فلسطینیوں کی جبری بےدخلی کی نئی چال بےنقاب،2طیارے جنوبی افریقہ پہنچ گئے۔ اسرائیل جہازبھربھرکے فلسطینیوں کودوسرے ممالک جبری بےدخل کرنےلگا۔ نائیجریاجانےوالے2طیاروں کی جنوبی افریقہ میں لینڈنگ،امیگریشن میں حقیقت کاپتہ چلا۔ جنوبی افریقہ میں چارٹرطیارے کی لینڈنگ کےبعد153فلسطینیوں کوامیگریشن مسائل کاسامناہوا۔ فلسطینیو ں کےمطابق اسرائیلی فوجی اڈوں سےزبردستی چارٹرطیاروں میں بٹھایاجاتاہے۔ الجزیرہ […]

بلوچستان سے اہم خبر

کوئٹہ ( اے بی این نیوز       )کوئٹہ میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں کم عمری کی شادی ایک دیرینہ اور سنگین سماجی مسئلہ ہے، جس سے نمٹنے کے لیے اہم پیش رفت کی گئی ہے۔ ان کے مطابق بلوچستان اسمبلی نے آج چائلڈ میرج کی روک تھام سے […]

اسلام آباد سے پریشان کن خبر،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد کے ایف-7 مرکز میں ایک پلازہ کی بالائی منزل پر آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ ایک فلیٹ میں لگی تھی، تاہم فائر اینڈ ریسکیو عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شعلوں پر قابو پا لیا۔ حکام کے […]

اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کی ملاقات، سفارتی سرگرمیوں میں تیزی۔ امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے وزارتِ خارجہ میں ڈپٹی وزیراعظم،وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ معاشی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر مفصل گفتگو کی گئی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ٹی […]

مہنگائی میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.53 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 4.15 فیصد ریکارڈ ۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ […]

پہلا فیصلہ آگیا، جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کا پہلا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ کو رجسٹرار آئینی عدالت لگا دیا گیا۔ مظہر بھٹی کو سیکرٹری ٹو چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت تعینات کردیا گیا۔ جسٹس امین الدین نے تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے۔ […]

استعفے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے گئے ہیں۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دونوں ججوں کے استعفے باقاعدہ طور پر منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں :پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں،جا نئے فی لٹر کتنے […]

عالمی رجحانات سے مقامی خطرات تک: پاکستان کے سائبر خطرات کے منظرنامے کے حوالے سے کیسپرسکی کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(اے بی این نیوز         ) اسلام آباد میں سی ٹی آئی سمٹ 2025 میں شرکت کے بعد عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے پاکستان کے موجودہ سائبر خطرات کے منظرنامے پر تفصیلی اعداد و شمار پیش کیے اور آن لائن محفوظ رہنے کے لیے عملی مشورے شیئر کیے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران کیسپرسکی کے عالمی […]