اہم خبریں

عالمی ختم نبوتﷺ کانفرنس،مولانا فضل الرحمان کا خطاب

ڈھاکا (اے بی این نیوز)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں عالمی ختم نبوتﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مولانا فضل الرحمان نے خطاب کیا۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت امت مسلمہ میں وحدت اور اتفاق کی علامت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک کسی تشدد کا نام نہیں بلکہ […]

آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی،سیاسی اکھٹ،17 نومبر کو فیصلہ،ن لیگ کا اہم اعلان

مظفرآباد (اے بی این نیوز)آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئیں۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے اپنے ارکان کو مظفرآباد پہنچنے کی ہدایت دی ہے۔ نامزد قائد ایوان فیصل ممتاز راٹھور بھی آج رات مظفرآباد پہنچنے والے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سوموار، 17 نومبر […]

سونا،چاندی ریٹس،ایک دن میں دو بڑی خوشخبریاں،جا نئے کتنا سستا ہوا،حیران کن قیمت نیچے آگئی

کراچی (اے بی این نیوز)سونے کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز 3,300 روپے کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 9,100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے پر آگیا۔ اسی دوران 10 […]

حیدر آباد سے خبر غم، پورا علاقہ لرز اٹھا،جا نئے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا

حیدرآباد (اے بی این نیوز) لطیف آباد میں پٹاخے بنانے والی ایک فیکٹری میں ہونے والے خوفناک دھماکے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ دھماکے کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق […]

ایران نے امریکن آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا

تہران (اے بی این نیوز) ایران نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاسدارانِ انقلاب نے گزشتہ روز ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کیا، جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ وہ پیٹروکیمیکل کارگو لے کر متحدہ عرب امارات سے سنگاپور جا رہا تھا۔ واقعے کے بعد خطے میں کشیدگی سے متعلق […]

دی اکانومسٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی بارے انکشافات بھرا آرٹیکل،جا نئے تفصیلات

لندن ( اے بی این نیوز       )مضمون میں عمران خان، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی سے متعلق تنقیدی پہلو زیر بحث لا ئے گئے ہیں ▪ روحانیت کے ذریعے طاقت کی تلاش، محض سیاست نہیں مضمون میں خان کو سیاسی کمزوری کے دور میں دکھایا گیا ہے، جہاں وہ “روحانی رہنمائی اور دنیوی کامیابی” کے […]

افغان کشیدگی،روس کی بڑی ثالثی کی پیشکش

ماسکو ( اے بی این نیوز       )خطے میں بڑھتی ہوئی پاک،افغان تناؤ کے پس منظر میں روس نے دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کی رسمی پیشکش کر دی ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ صورتحال نہ صرف علاقائی امن بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ ترجمان وزارتِ خارجہ ماریا […]

پاکستان کے آبی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب بڑی پیش رفت

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )پاکستان کے آبی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ انٹرنیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ (IWMI) اور یونیورسٹی آف مانچسٹر نے دریائے سندھ کے بیسن کیلئے جدید ے آئی پر مبنی پانی کی تقسیم اور منصوبہ بندی کا ماڈل متعارف کرا دیا۔ یہ […]

نئی چال بےنقاب

غزہ ( اے بی این نیوز       )فلسطینیوں کی جبری بےدخلی کی نئی چال بےنقاب،2طیارے جنوبی افریقہ پہنچ گئے۔ اسرائیل جہازبھربھرکے فلسطینیوں کودوسرے ممالک جبری بےدخل کرنےلگا۔ نائیجریاجانےوالے2طیاروں کی جنوبی افریقہ میں لینڈنگ،امیگریشن میں حقیقت کاپتہ چلا۔ جنوبی افریقہ میں چارٹرطیارے کی لینڈنگ کےبعد153فلسطینیوں کوامیگریشن مسائل کاسامناہوا۔ فلسطینیو ں کےمطابق اسرائیلی فوجی اڈوں سےزبردستی چارٹرطیاروں میں بٹھایاجاتاہے۔ الجزیرہ […]

پاکستان نےسیریز اپنے نام کر لی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ گرین شرٹس نے ہدف 49 ویں اوور میں باآسانی حاصل کیا۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 8 وکٹوں […]