اہم خبریں

پنجاب اسمبلی کے قائدحزب اختلاف حمزہ شہباز نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے دو نام گورنر پنجاب کو پیش کردئیے

اسلام آباد ( وقائع نگار ) پنجاب اسمبلی کے قائدحزب اختلاف حمز ہ شہباز شریف نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے لیے دو نام گورنر پنجاب کو پیش کردئیے ہیں اپنے دستخطوں سے گورنر پنجاب کو جو دو نام قائد حزب اختلاف نے پیش کیے ہیں ان میں ایک نجی ٹی وی چینل کے مالک […]

جنسی سکینڈل،لندن پولیس کے تمام افسران کے خلاف تحقیقات شروع

لندن(نیوزڈیسک)میٹرو پولیٹن پولیس لندن نے تمام افسران کے خلاف درج شکایات کے کھاتے کھول لیے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لندن کے میٹرو پولیٹن پولیس کمشنر سر مارک رولی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ میٹ پولیس کے 45 ہزار افسران کا ریکارڈ دوبارہ چیک کیا جائے گا۔میٹ کمشنرنے ڈیوڈ کیرک کی خواتین سے […]

پاکستان ریلوے پولیس نے سال 2022 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

راولپنڈی / لاہور (نیوز ڈیسک  )پاکستان ریلوے پولیس نے سال 2022 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی،ریلویز اور دیگر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف 3111 مقدمات درج کئے اور 3189 ملزمان کو گرفتار کیا.ریلوے اراضی پر ناجائز قابضین کے خلاف 950 مقدمات کا اندراج کیا گیا. تقریباً 317 ایکڑ پر محیط مالیتی 9 […]

پرویز الٰہی 10 سیٹوں کیساتھ زیراعلیٰ منتخب ہوسکتے تو ہمارا میئر بھی بن سکتا ہے، سعید غنی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی ہمارے مینڈیٹ کو قبول کریں، جب پرویزالہٰی 10سیٹوں پر وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں تو ہماری جماعت کا میئر بھی بن سکتا ہے۔ عمران خان نے پہلے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درگت بنائی اب وہ ہم پر […]

بھارتی ریاستی اسمبلی کے سپیکرکا چیلنج ، شاہ رخ نے بیٹی کے ساتھ فلم ’’پٹھان‘‘ دیکھ لی

ممبئی(نیوزڈیسک) ایک بھارتی وزیر کے مطالبے کے بعد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے فیملی کے ساتھ اپنی نئی آنے والی فلم ’’پٹھان‘‘ دیکھی ہے۔مدھیہ پردیش اسمبلی کے اسپیکر گرش گوتم نے اداکار کو چیلنج دیا تھا کہ وہ اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ یہ فلم دیکھ کر بتائیں۔بھارٹی وی کے مطابق گرش گوتم […]

کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کا ہوگا یا جماعت اسلامی کا، ہمارا نہیں آرہا،حلیم عادل شیخ

کراچی ( نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے راہنما حلیم عادل شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ بلدیاتی انتخاب میںٹرن آؤٹ بہت کم رہا، سارےنتائج لیٹ آئے، 75سیٹوں پر ہم فارم 11 کے مطابق جیتے ہوئے تھے،2013میں ہمارے 8 لاکھ ووٹ تھے، 2018 میں ہم نے کلین سویپ کیا، اب بھی عمران […]

بھارت،شاہی خاندان کا جعلی ملازم 5اسٹار ہوٹل میں 23 لاکھ روپے کا بل بنا کر فرار

نئی دہلی(نیوزڈیسک) شاہی خاندان کا جعلی ملازم 5اسٹار ہوٹل میں 23 لاکھ روپے کا بل بنا کر فرار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق محمد شریف نام کا شخص دہلی کے 5 اسٹار ہوٹل میں چار مہینے سے ٹہرا ہوا تھا جس کے قیام کا بل 23 لاکھ روپے تک جا پہنچا۔پولیس کے مطابق محمد شریف نے […]

راولپنڈی پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں،آٹاذخیرہ کرنے والے گرفتار

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں کرتے ہوئے سرکاری آٹاذخیرہ کرنے اور ، آٹے سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پانچ ملزمان گرفتار کرلیے صادق آباد پولیس نے سرکار آٹا زخیرہ کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار کرکے ایک ہزار چار سو پندرہ بوریاں برآمد کرلی05ملزمان گرفتار،1415تھیلے آٹا برآمد،مندرہ پولیس نے […]

راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم  جاری، 9 لاکھ سا47 ہزار  بچوں کا ہدف مقرر

راولپنڈی(سٹی رپورٹر  )  ضلع راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم  دوسرے روز بھی جاری ہے .یہ انسداد پولیو مہم 16جنوری سے 22 جنوری تک جاری رہے گی.جس میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کےقطرے پلائے جارہے ہیںوی او.ضلع راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم  آج دوسرے روز بھی جاری ہے .یہ انسداد پولیومہم 16جنوری […]

ترکیہ سے رضاکارانہ طور پر واپس آنے والوں کے لئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترکیہ میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کی واپسی اور انہیں روزگار کے لئے مدد سے متعلق پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں پہلی تقریب ہلال احمر نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ ہلال احمر پاکستان کی جانب سے ترکیہ سے رضاکارانہ طور پر پاکستان واپس آنے والے دو افراد […]