شاہین آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔شاہین آفریدی کا نکاح کل شام شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کے ساتھ ہوگا۔نکاح کی تقریب کراچی کے مقامی کلب میں منعقد ہوگی جس میں شرکت کے لیے قومی فاسٹ بولر کے اہل خانہ کراچی پہنچ گئے۔خاندانی […]
خواتین کی تعلیم اورملازمت پرپابندی،امریکا کا طالبان پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغانستان میں خواتین کیلئے ملازمت اور تعلیم پر پابندی کے جواب میں طالبان پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں آج طالبان کے موجودہ یا سابق ارکان، […]
فلپائن کے جزیرے پر 6 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس

منیلا (نیوزڈیسک)فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ پر شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز فلپائن کے ایک بڑے جزیرے منڈاناؤ پر زلزلے آیا جس کی شدت 6 رہی۔یورپی زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 2 کلو میٹر تھی۔ریجنل سول ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق […]
ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک قیمت 271 روپے تک پہنچ گئی

کراچی(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں پاکستان کے لیے کوئی نرمی نظر نہ آنے اور قرض پروگرام کے لیے سیاسی جماعتوں کی ہم آہنگی سمیت دیگر سخت شرائط جیسے عوامل کے باعث جمعرات کو بھی ڈالر کی اتارچڑھاؤ کے بعد تیز رفتار پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 271 روپے سے […]
بولان میں قبائلی تصادم، مورچہ بند فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

بولان(نیوزڈیسک)بلوچستان میں بولان کے گاؤں گنجلو کے مقام پر زمین کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان تصادم جاری ہے، مورچہ بند فائرنگ میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے بھاگ ناڑی کے گاؤں گنجلو میں زمین کے تنازع پر ابڑو اور لہڑی قبائل کے درمیان مورچہ بند فائرنگ کا تبادلہ […]
روس نے یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری شروع کردی، بمباری بھی جاری

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری شروع کردی اور اس سلسلے میں مزید 5 لاکھ فوجی تیار کرلیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس یوکرین جنگ کو 344 روز ہوگئے۔ روس کی جانب سے یوکرین پر بمباری جاری ہے۔ تازہ حملوں میں رہائشی عمارتوں کونشانہ بنایا گیا۔ دو شہری جان سے گئے جبکہ متعدد […]
ن لیگ میدان میں آچکی، الیکشن کی تیاری شروع کردی،مریم نواز

بہاولپور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران کو توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ پر سزا ملتی ہے تو کیا اسے انتقام کہیں گے؟ ن لیگ میدان میں آچکی، الیکشن کی تیاری شروع کردی، ہماری حکومت 28 نومبر کے بعد شروع ہوئی ہے، اس سے […]
متاثرین کو معاوضے کی عدم ادائیگی، صدر کا این ایچ اے حکام کیخلاف انکوائری کا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے سوراب میں متاثرین کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) حکام کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔صدر عارف علوی نے اراضی حصول کے 23 متاثرین کو 4 سال تک معاوضے کی عدم ادائیگی پر اظہار برہمی کیا۔انہوں نے وفاقی محتسب کے […]
اصفہان پر ڈرون حملےمیں اسرائیل ملوث ہے، ایران کا اقوام متحدہ کو خط

نیویارک (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر سعید کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی رات اصفہان میں ڈرون حملےمیں اسرائیل ملوث ہے۔ اسرائیل کی جانب سے لاحق کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر سعید نے یہ بات اقوام متحدہ […]
ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر ماریہ بی کی اداکارہ سجل علی پر شدید تنقید

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے اداکارہ سجل علی کو ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ماریہ بی نے انسٹاگرام پر پاکستانی ڈرامے ’’ان کہی‘‘ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے فنکار ’’جوائے لینڈ‘ ‘کو پروموٹ کرکے ٹرانسجینڈر ایجنڈا پھیلا رہے ہیں۔اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے […]