اہم خبریں

سیکیورٹی صورتحال انتخابات کے انعقاد کو متاثر کرسکتی ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال انتخابات کے انعقاد کو متاثر کرسکتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں ان کا کہنا تھا کہ 2007 میں بینظیر بھٹو کی شہادت کے باعث انتخابات وقت پر نہیں ہوسکے تھے۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ الیکشن کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر نے کرنا ہے۔کل […]

چھ ماہ میں سی فوڈ ایکسپورٹ میں 13 فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے زرمبادلہ کمانے کے ایک اہم شعبے فشریز نے 6 مہینوں میں سی فوڈ ایکسپورٹ 13 فیصد بڑھائی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس اضافے کی اہم وجہ سمندری جھینگوں کی سعودی عرب برآمد بھی رہی۔اس حوالے سے وزیر میری ٹائم افیئرز فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ جھینگوں کی فارمنگ زرمبادلہ کی […]

ایرانی فلمساز جعفر پناہی نے جیل میں تاحیات بھوک ہڑتال شروع کردی

تہران(نیوزڈیسک) چھ ماہ سے جیل میں موجود ایران کے مشہور فلمساز جعفر پناہی نے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔غیرملکی ٹی وی کے مطابق فلمساز کی اہلیہ طاہرے سعیدی نے انسٹاگرام پر یہ اس خبر سے لوگوں کو آگاہ کیا ہے۔62 سالہ جعفر پناہی نے جیل سے ایک بیان جاری کیاجس کے مطابق یہ […]

اسمبلی توڑنے کی بہت جلدی تھی نا؟ اب ذرا صبر کرو، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور(نیوزڈیسک)گورنرخیبر پختونخوا غلام علی نے تحریک انصاف کو الیکشن کی تاریخ کیلئے صبر کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔پشاور میں نیوز کانفرنس کے دوران گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ جس وقت وہ جنازوں کو کندھا دے رہے ہیں وہ کہتے ہیں الیکشن کی تاریخ دو۔غلام علی نے کہا کہ امن و امان اور معاشی […]

ایف آئی اے نے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ محمد خان بھٹی سمیت 8 افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں ایس ڈی او ہائی وے رانا محمد اقبال اور دیگر […]

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 3.5 سے بڑھا کر 4 فیصد کردی

لندن(نیوزڈیسک)بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 3.5 فیصد سے بڑھا کر 4 فیصد کر دی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں شرح سود 14 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ماہرین کے مطابق شرح سود موسم گرما میں 4.5 فیصد تک جائے گا۔ شرح سود بڑھنے سے ٹریکر مارگیج صارفین کو […]

چالان کیوں کیا؟ لاہور میں درجن بھر افراد کا ٹریفک اہلکاروں پر تشدد

لاہور(نیوزڈیسک) ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوار آپے سے باہر ہوگئے۔لاہور کے علاقے لکشمی چوک میں ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کو روک کر چالان کیا تو انہوں نے فون کرکے اپنے ساتھیوں کو بلالیا۔ملزمان کے فون کرنے پر 10 سے 15 لوگ وہاں پہنچ گئے جنہوں نے آتے ہی […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس سال کی کم ترین سطح پر آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے سبب ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 59 کروڑ ڈالر کمی سے 3 ارب 8 کروڑ ڈالر کی 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 59 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد […]

کراچی،مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی نوجوان شرجیل دم توڑ گیا

کراچی(نیوزڈیسک) سرجانی ٹاؤں میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان شرجیل دم توڑ گیا، جاں بحق ہونے والا نوجوان پانچ بہن بھائیوں میں سب سےبڑا اور گھر کا واحد کفیل تھا۔بدھ کو سرجانی ٹاؤن لیاری 36 ٹینکی اسٹاپ کے قریب ایل پی جی سلنڈر کی دکان […]

رنویر سنگھ، عالیہ بھٹ کی ’’راکی اور رانی کی کہانی‘‘ 28 جولائی کو ریلیز ہوگی

ممبئی(نیوزڈیسک)فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’راکی اور رانی کی کہانی‘‘ اپریل کے بجائے 28 جولائی کو ریلیز ہوگی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انسٹاگرام پر کرن جوہر نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے فلم ریلیز کی نئی تاریخ کا بتایا۔انہوں نے کہا کہ حکایت ہے صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے تو اس شاندار اور […]