پاکستان میں پلازما کی تیاری کیلئے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدہ پر دستخط

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے متحدہ امارات سے اچھی خبر ہے کہ پاکستان میں پلازما کی تیاری کیلئے متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے مابین ایم او یو پر دستخط ہو گئے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق اس منصوبے کا مقصد پاکستان کے پلازما سیکٹر کو مرحلہ وار طریقے سے فروغ دینا […]
اہم قومی چیلنجز پر کل جماعتی کانفرنس طلب، پی ٹی آئی بھی مدعو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے اہم قومی چیلنجز پر کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) طلب کرلی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی اے پی سی میں بلالیا گیا ہے۔وزیراعظم نے اہم قومی چیلنجز پر تمام قومی سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ تمام قومی سیاسی قائدین کو اے پی […]
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں پیشنٹ آڈٹ کیا جائے گا،نگران وزیر اعلیٰ

لاہور (نیوزڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ سید محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں پیشنٹ آڈٹ کیا جائے گا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے پیشنٹ آڈٹ کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پیشنٹ آڈٹ کا کام جتنی جلدی ہوسکے مکمل کر کے رپورٹ پیش کی جائے، پیشنٹ آڈٹ سے مریضوں […]
مسابا سے شادی خفیہ نہیں، ستیادیپ مشرا

ممبئی(نیوزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ ویسٹ انڈین کرکٹر سر ویوین رچرڈز اور بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا کی بیٹی مسابا گپتا حال ہی میں اداکار ستیادیپ مشرا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ستیادیپ مشرا کا کہنا ہے کہ ان کی مسابا سے شادی کوئی خفیہ معاملہ نہیں بلکہ ہم […]
فرینڈلی بیس بال میچ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں ہونے والے فرینڈلی بیس بال میچ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں 12 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے ذاکر، وسیم اور شہزاد نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔بھارتی بیس بال ٹیم ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن شپ کےلیے اسلام آباد میں ہے، جمعرات کو […]
چوہدری شجاعت حسین کے بھائی اور بھتیجے کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

گجرات(نیوزڈیسک)چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین اور بھتیجے موسیٰ الٰہی کیخلاف گجرات میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں اقدام قتل سمیت 8 سنگین دفعات شامل ہیں۔پولیس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد علی کی مدعیت میں چوہدری وجاہت حسین اور موسیٰ الٰہی کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، […]
کوہاٹ،مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم،10 افراد جاں بحق،چھ زخمی

کوہاٹ (نیوزڈیسک) تیزرفتار مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 6 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کردی، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔افسوسناک واقعہ جمعرات کو کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر […]
وفاقی کابینہ میں مزید توسیع ،جواد سہراب ملک وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے جواد سہراب ملک کو معاون خصوصی مقرر کردیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق جواد سہراب ملک کی تقرری کی منظوری وزیراعظم نے دی۔ جواد سہراب ملک کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔اعلامیے کے مطابق جواد سہراب ملک وزیراعظم کے خصوصی ٹاسک پر کام کریں گے۔ جواد […]
چارسدہ میں پولیس کی کارروائی، 4 شرپسند ہلاک

چارسدہ (نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں پولیس کی کارروائی میں 4 شرپسند انجام کو پہنچ گئے۔حکام کے مطابق پولیس نے چارسدہ میں تھانہ نستہ کے حدود گجرآباد میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔حکام کے مطابق مشکوک افراد نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد دوران […]
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

مری(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف تھانہ مری میں کار سرکار میں مداخلت، پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں کار سرکار میں مداخلت، پولیس اہلکار سے ہاتھا پائی […]