اسحاق ڈار کے سوالات کا جواب دے رہا ہوں،ناراضی نہیں،مفتاح اسماعیل

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے اسحاق ڈار سے کوئی ناراضی نہیں۔ اسحاق ڈار نے ان کی پالیسیز اور صلاحیتوں پرسوال اٹھائےتھے، ان کا جواب دے رہا ہوں۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے شاہد خاقان عباسی کے نون لیگ چھوڑنے کی خبروں کی تردید کی۔مفتاح اسماعیل کا کہنا […]
گوانتانامو بے سے پاکستانی قیدی ماجد خان ریلیز، بیلیز منتقل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ دفاع نے پاکستانی نژاد امریکی ماجد خان کو گوانتاناموبے کے حراستی مرکز سے بیلیز منتقل کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوانتانامو بے میں قید ماجد خان کو 2 گھنٹے کی پرواز کے ذریعے بیلیز پہنچایا گیا جہاں انہیں مقامی حکام کے حوالے کیا گیا۔ماجد خان کو فروری 2012ء میں ملٹری کمیشن نے […]
برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کا صدر عارف علوی کے نام پیغام

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے صدر مملکت عارف علوی کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں پشاور پولیس لائنز دھماکے کی مذمت کی ہے۔ لندن سے جاری اپنے پیغام میں شاہ چارلس سوم نے کہا کہ پشاور دھماکے پر مجھے اور میری اہلیہ کو صدمہ پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عبادت گاہوں میں […]
ماہ جنوری، برآمدات میں 4.41 اور درآمدات میں 5.78 فیصد کمی ریکارڈ، ادارہ شماریات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعداد و شمار جاری کر دئیے۔اسلام آباد سے جاری شدہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں برآمدات میں 4.41 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔ دسمبر کے مقابلے میں جنوری میں درآمدات میں 5.78 فیصد کمی ہوئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 6.90 […]
جعفر خان مندوخیل بلوچستان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر مقرر

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف نے جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان میں پارٹی کا صدر مقرر کر دیا۔جعفر خان مندو خیل کو قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے پارٹی کی مشاورت سے صدر نامزد کیا تھا، پارٹی کے نئے صوبائی صدر نے وزیر اعظم […]
جموں و کشمیر کے تصفیہ کے منصفانہ حل تک پاکستانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی،وزیراعظم شہبا زشریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے تصفیہ کے منصفانہ حل تک پاکستانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔وزیراعظم کے زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اپنے کشمیری بہنوں اور […]
عمران خان کا راستہ روکنے کیلئے ہر غیر قانونی قدم اٹھایا جا رہا ہے، پرویز الہٰی

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر سابق وزرا راجہ بشارت، چودھری ظہیر الدین، سعدیہ سہیل بھی موجود تھے، ملاقات میں سیاسی صورتحال اور نگران حکومت کے انتقامی اقدامات پر مشاورت کی گئی۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے […]
عمران خان دوسروں پر ذمہ داری ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتے، شیری رحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ہر بار دوسروں پر ذمہ داری ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتے، اب ان کو قوم کے سوالوں کے جوابات دینا ہوں گے۔عمران خان بتائیں کہ اسامہ بن لادن کو شہید کس نے […]
عمران خان نے شکست سے بچنے کیلئے کاغذات واپس لیے، اویس لغاری

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ( ن) کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہے کہ 16 جنوری کو عمران خان نے کاغذات جمع کرائے تھے، تحریک انصاف نےحلقے میں 15 دن بھرپور کمپین کی، حلقے میں (ن) لیگ کی کمپین کو دیکھنے کے بعد عمران خان نے شکست سے بچنے کے لیے کاغذات واپس لیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]
وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کل 2 روزہ دورے پر سری لنکا جائیں گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر جمعہ سے سری لنکا کا 2 روزہ دورہ کریں گی۔دفتر خارجہ کی ترجمان کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور سری لنکا کے 75 ویں یوم آزادی میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی، یوم آزادی کی تقریبات […]