لندن، مشتبہ پیکیج موصول ہونے کی اطلاع پر امریکی سفارتخانے میں لاک ڈاؤن

لندن (نیوزڈیسک)مشتبہ پیکیج موصول ہونے کی اطلاعات پر لندن کے علاقے نائن ایلمز میں قائم امریکی سفارتخانے کی عمارت میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ صبح 11 بجکر 7 منٹ پر پیش آیا جسے بعد ازاں غلط اطلاع قرار دیا گیا۔سفارتخانے کی عمارت میں 10 بجکر 15 منٹ پر […]
پاکستان ہنگری کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواشمند ہے ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ہنگری کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواشمند ہے اور وہ ہنگری سے اپنے دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو ہنگری کے دورے کے موقع پر اپنے ہم منصب […]
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اقلیتوں کو ایک نیا اعتماد دیا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اقلیتوں کو ایک نیا اعتماد دیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اقلیتی ونگ کے اجلاس میں مریم نواز کی محبت کے جواب میں اقلیتوں نے […]
ہانڈی مرغ مصالحہ اور نان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چکن ایک ایسی چیز ہے جس کو آپ ہزار طریقے سے پکا سکتے ہیں، آج آپ کو ہانڈی مرغ مصالحہ کے حوالے سے ریسیپی بارت بتائیں گے،اس کیلئے آپ کو مرغی ایک عدد(چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں) ،پیاز دو کھانے کے چمچ ،ٹماٹر دو عدد(باریک کاٹ لیں) گرم مصالحہ پاؤڈر […]
عمران خان جو بھی طریقی کار اپنایا ہے فتنہ کو پھیلانے کے لئے اپنایا، رانا ثناءاللہ

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)عمران خان جو بھی طریقی کار اپنایا ہے فتنہ کو پھیلانے کے لئے اپنایا،25 مئی کو بھی اور اب بھی عوام نے اسے مسترد کیا ہے،25 کو یہ یہاں اسلام آباد بند کرنا چاہتا تھا،اگر یہ 25 مئی کو بلاجواز الٹی میٹم نہ دیتا تو تو وزیر اعظم الیکشن کے […]
ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگزکو شکست دیدی

ملتان (نیوزڈیسک)پی ایس ایل 8 کے 11 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی، عباس آفریدی نے آخری اوور میں دو چھکوں اور 2 وائٹ کے باوجود 22 رنز نہیں بننے دیئے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز مدمقابل ہوں گے، عماد وسیم نے […]
یہ قوم انقلاب کیلئے اور سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے،عمران خان

لاہور(اے بی این نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 30 سال سے چوری کیا ہوا آدھا پیسہ بھی واپس لے آئیں تو مہنگائی نہیں کرنی پڑے گی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ میں شہباز شریف سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے، آپ نے لوگوں […]
ضمنی انتخابات کابائیکاٹ، متحدہ کے 9 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے

کراچی (نیوزڈیسک)ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ: متحدہ کے 9 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے کراچی کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے معاملے پر 9 حلقوں سے ایم کیو ایم امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ ذرائع کے مطابق مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، محفوظ یار خان، ڈاکٹر صغیر […]
بارکھان واقعہ،تین افرادکے قتل کے الزام میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کیتھران گرفتار

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے علاقے بارکھان سے خاتون اور دو بیٹوں کی لاشیں ملنے کے بعد سے لواحقین نے کوئٹہ کے ریڈ زون میں گزشتہ دو روز سے دھرنا دیا ہوا ہے اور چھ مطالبات پیش کردیے ہیں، پولیس نے صوبائی وزیر عبدالرحمان کیتھران کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کیتھران کوبارکھان میں […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مردوں اور خواتین کی قومی فٹ بال ٹیموں کے ارکان کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں فٹ بال کے فروغ کے لئے بین الاقوامی معیارات کو اپنانے اور کھلاڑیوں کی ہر سطح پر بھرپور حوصلہ افزائی کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ روابط بڑھانے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ […]