مجھے کیوں کاٹا،پانی کیوں نہیں دیتے،پودوں نے چیخنا چلانا شروع کر دیا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر پودوں کو مناسب مقدار میں پانی نہیں دیاجائے یا کاٹا جائے تو وہ آہ و بکا کرتے ہیں۔ ایسا تب بھی ہوتا ہے جب پودوں کو کاٹا جارہا ہوتا ہے۔ ماضی میں کی جانے والے ایک تحقیق میں سینسر کو […]
بھارت، طالبات کے شدید احتجاج پر پروفیسر کیخلاف جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کی ایک یونیورسٹی میں طالبات کے شدید احتجاج کے بعد پروفیسر پر جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی شہر کے ایک تعلیمی ادارے کے اسسٹنٹ پروفیسر پر سابق طالبہ نے جنسی ہراسگی کا الزام عائد کیا تھا۔ طالبہ کی شکایت سامنے آنے کے باوجود اسسٹنٹ پروفیسر ہری […]
کیلا وزن بڑھاتا ہے یا گھٹاتا ہے؟ تحقیق میں سب پتہ چل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صحت مند زندگی گزارنے کے لیے پھل بھی اتنے ہی ضروری ہیں جتنی کہ غذا، سب سے عام پھل کیلا ہر عمر کے فرد کا من پسند ہے، کیلے فائبر، پوٹاشیم، وٹامن بی 6، وٹامن سی، میگنیشیم اور مینگنیز جیسے ضروری غذائی اجزاء کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔تحقیق کے مطابق […]
کے پی، ہندو تاجر نے رمضان المبارک میں مثال قائم کردی، 50 فیصد تک رعایت کا اعلان

بٹگرام( اے بی این نیوز ) رمضان المبارک کے دوران خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام سے تعلق رکھنے والے ایک ہندو تاجر نے نئی مثال قائم کر دی ہے۔جیکی کمار نامی یہ دکان دار کپڑے کا تاجر ہے جس نے رمضان المبارک میں مردانہ اور زنانہ کپڑے پر 50فیصد تک رعایت کا اعلان کر رکھا ہے۔جیکی کمار کی […]
بھارت ایشیا کپ نہ بھی کھیلے تو پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، نجم سیٹھی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت ایشیا کپ نہ بھی کھیلے تو پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔جمعہ کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل سے پی سی بی کو مالی استحکام ملا ہے لہٰذا بھارت کے ایشیا کپ […]
پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے آفتاب صدیقی کو نوٹس دے دیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر علی زیدی نے آفتاب صدیقی کو نوٹس جاری کر دیا۔علی زیدی نے کہا کہ پارٹی چیئرمین اور سیکریٹری جنرل پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کر سکتے ہیں، بطور پارٹی صدر کراچی آپ نے پارٹی کے آئین کے خلاف نوٹیفکیشن جاری کیا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا […]
شہباز حکومت سپریم کورٹ از خود نوٹس کی بدولت قائم ہوئی، فواد کا نواز کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بھائی کی حکومت سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی بدولت ہی قائم ہوئی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے نواز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے نواز شریف 1997 […]
حکومت ملی توگارنٹی دیتا ہوں کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوگی، اسد قیصر

پشاور(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسدقیصر نے کہا ہے کہ حکومت ملی توگارنٹی دیتا ہوں کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسد قیصر کا کہنا تھاکہ حکومت نے سپریم کورٹ پربراہ راست حملہ کیا ہے، حکومت نے جوقانون سازی کی اس پربات ہوسکتی ہے، […]
رنگین چاول اور اسپاگیٹی۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رنگین چاول اور اسپاگیٹی بڑے مزیدار ڈش ہو تی ہے ،آپ میٹھا زرد رنگ ایک چٹکی ،گوشت کلو گرام(ابال لیں) ،میٹھا سرخ رنگ ایک چٹکی ،مکھن دو کھانے کے چمچے ،لہسن ایک چائے کا چمچہ(پسا ہوا) ،ٹماٹر کا رس پیالی،ادرک چائے کا چمچہ(پسا ہوا) ،اسپاگیٹی ایک پیالی(ابال لیں) ،چاول دو […]
شارجہ ، بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد 11منزلہ عمارت سے کود کر شوہر نے خودکشی کر لی

شارجہ ( اے بی این نیوز )شارجہ میں ایک بھارتی شہری نے اپنی بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد 11منزلہ عمارت سے کود کر خودکشی کر لی۔ یہ شخص 6ماہ قبل اس رہائشی عمارت میں فیملی کے ہمراہ شفٹ ہوا تھا۔ فرانزک رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ آدمی نے اپنی بیوی زہر دے […]