اہم خبریں

وزیراعلیٰ کا بھگدڑ میں جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں مفت راشن اور زکوٰۃ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے 9 خواتین اور 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سائٹ فیکٹری واقعے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ نے بھگدڑ میں جاں بحق افراد کی فیملی کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا، […]

قوم سپریم کورٹ کیخلاف سازشوں کا منہ توڑ جواب دے گی، پرویز الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ قوم سپریم کورٹ کے خلاف سازشوں کا منہ توڑ جواب دے گی۔لاہور میں معروف ہدایتکار سید نور سے ملاقات میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ نواز شریف سپریم کورٹ کے خلاف 1997 والا کھیل کھیلنا […]

خاص خوراک کھانے سے روزے کی حالت میں ہونے والے سردرد سے نجات مل جاتی ہے

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزے کی حالت میں ہونے والے سردرد سے خوراک پر توجہ دے کر نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ جن لوگوں کو یہ شکایت ہوتی ہے انہیں سحر اور افطار میں پانی اور جوس کا زیادہ استعمال کرنا چاہیے۔ماہرین کے مطابق جن لوگوں کو […]

بھارت، فوجی مشق میں رسی ٹوٹنے سے 2 فوجی دریا میں گر کر ہلاک ہو گئے

مغربی بنگال (  اے بی این نیوز  )بھارتی ریاست مغربی بنگال میں جاری فوجی مشقوں کے دوران رسی ٹوٹنے سے 2 فوجی دریا میں گر کر ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ بدھ کو ہوا جس میں بھارت کے فوجی اہلکار رسی سے لٹک کر دریا پار کرنے کی مشق کر رہے تھے۔اس دوران رسی ٹوٹ گئی […]

ترجمان سپریم کورٹ کی چیف جسٹس سے منسوب ریمارکس پر وضاحت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال سے منسوب ریمارکس پر وضاحت جاری کردی۔ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ آئین ہمارے لیے، اس قوم کےلیے اور معاشرے کیلئے انتہائی اہم ہے، آئین وفاق پاکستان کو متحد رکھتا ہے۔اعلامیے کے مطابق چیف […]

کیا فُل کورٹ پر عدالت کو اپنے آپ سے خوف ہے؟ خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ2018 کے انتخابات کوئی جیتا نہیں بلکہ اسے 30 سے 40 سال کی تیاری کے بعد جتوایا گیا تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں صحیح […]

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ دکاندار قتل، وزیراعلیٰ کا نوٹس

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور میں تھانہ رحمان بابا کی حدود دیر کالونی روڈ پر سکھ پنساری کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے دوکان کے اندر قتل کر دیا۔ مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے دیال سنگھ پشاور کے محلہ جوگن شاہ کے رہائشی تھے، ہر روز ڈبگری سے کوہاٹ روڈ پر اپنی […]

مطلوب دہشتگرد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید

مردان(نیوزڈیسک)مردان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق سری بہلول خٹکو کلی مردان میں پولیس کو مطلوب دہشتگرد مولانا فواد نے گرفتاری سے بچنے کیلئے مسجد کے اوپر منزل میں واقع اپنے کمرے کے ساتھ پولیس اہلکار کو […]

بےنظیر بھٹوویمن یونیورسٹی پشاور، شلوار قمیض اور سفید دوپٹہ لازمی قرار

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کی شہید بےنظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی میں طالبات کیلئے شلوار قمیض اور سفید دوپٹہ لازمی قرار دے دیا گیا۔یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اپنے پسند کے رنگ کی قمیض (جس کی لمبائی گھٹنوں تک ہو)، شلوار اور سفید دوپٹہ پہننا لازمی ہوگا۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ خلاف ورزی پر […]

سیکورٹی ادارے سے ابھی بھی رابطے ہیں، دوبارہ وزیر اعظم بنا تو فوری روس نہیں جاؤں گا، عمران خان

لاہور(اے بی این نیوز   )سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یوکرائن پر حملے کے بعد روس جانا ان کی غلطی تھی ۔ اب اگر وہ وزیر اعظم بنتے ہیں تو فوری طور پر روس کا دورہ اور پیوٹن سے ملاقات نہیں کریں گے۔ احتساب کے ڈر سے مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا […]