اہم خبریں

سیاپا…خداحافظ

راجستھان میں جب کوئی بوڑھا ،لاغر اور طویل العمرمہاراجہ مرتا تھا تو اس کی نعش پربین کیلئے پیشہ ورخواتین بلائی جاتی تھیں اوران خواتین کو رودالیاںکہاجاتاتھا۔گجرات کاٹھیاواڑ کے بعض علاقوں میں یہ خواتین ابھی تک موجود ہیں، رونا دھونااوربین ڈالناان کاپیشہ ہے۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دوسرے پیشوں کی طرح یہ کاروبار بھی زوال کا […]

گیس کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ کی ’’خوش خبری‘‘!

٭ …پنجاب میں گیس 50 فیصد، سندھ میں 45 فیصد مہنگی کرنے کا فیصلہO سپریم کورٹ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مل کر پودا لگایا، خوش گوار فضاO روس و ترکی کے ساتھ مال کے بدلے مال کا معاہدہ، پاکستان دودھ، کریم انڈے، گوشت، مچھلی، پھل، سبزیاں، چاول، نمک، […]

گلگت بلتستان میں سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، راجہ ناصر علی خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان راجہ ناصر علی خان نے کہا کہ گلگت بلتستان سیاحوں اور ٹور آپریٹرز کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،اس کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنے فرائض اچھے طریقے سرانجام دے۔سال 2022ءمیں گلگت بلتستان میں ریکارڈ ٹورسٹ آئے اس کا سہرا […]

نوکیا نے2سستے سمارٹ فون متعارف کرادیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف فون ساز کمپنی نوکیا نے 2سستے سمارٹ فون متعارف کرادیئے،نوکیا کے فونز سام سنگ، موٹرولا اور آئی فون سے کم ہی مقبول ہیں لیکن سستے فون پیش کرنے میں نوکیا سب سے آگے ہے۔ نوکیا کی طرف سے پیش کیا جانے والے بجٹ فون سی 110 کی سکرین 6 اعشاریہ […]

انجمن تاجران لاہور کا دورہ جناح ہاؤس ،9 مئی واقعات کی مذمت

لاہور(نیوزڈیسک) انجمن تاجران لاہور کا شہداءِ وطن اور افواجِ پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی ، جناح ہاؤس کا دورہ کیا، تاجران برادری نے جناح ہاؤس میں ہونے والے اشتعال انگیز واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ تفصیلات کے مطابق دورے کے موقع پر تاجربرادری نے کہا کہ 9 مئی کو جو ہمارے ملک میں جو […]

آڈیو لیکس انکوائری کمیشن ، مریم نواز کی توہین عدالت سے متعلق درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف مریم نواز کی توہین عداالت سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر درخواست واپس کر دی۔ رجسٹرار آفس کہ طرف سے 7 اعتراضات کیے گئے کہ درخواست میں توہین آمیز زبان استعمال کی گئی، […]

لاہور ، آٹے کی پیٹی سے دو بچوں کی لاشیں برآمد ،علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں افسوسناک واقعہ، آٹے کی پیٹی سے دو بچوں کی لاشیں برآمد ،علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ملت پارک کی اسلام آباد کالونی سے دو نامعلوم بچوں کی آٹے کی پیٹی سے لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں بھائی ہیں جو دو دن […]

خیرت انگیز واقعہ ، 8اکتوبر کے زلزے میں گم ہونے والا لڑکا 18 سال بعد بالاکوٹ پہنچ گیا

بالاکوٹ(نیوز ڈیسک)خیرت انگیز واقعہ ،سانحہ 8اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں گم ہونے والا لڑکا 18 سال بعد بالاکوٹ پہنچ گیا۔ المناک زلزے میں گم ہونے والا اپنے آبائی علاقے میں پہنچا تو نوجوان اعجاز احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 8 اکتوبر 2005کے زلزلے میں گم ہو گیا تھا۔ شدید زخمی ہونے کی وجہ […]

جیسے پی ڈی ایم بنی ،اسی طرح فلم تیری میری کہانیاں بنی ہے ، واسع چوہدری کا تبصرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارومیزبان واسع چوہدری نے فلم کے ٹریلرلانچنگ کے دوران کہا کہ جس طرح پی ڈی ایم بنی اسی طرح فلم ’’تیری میری کہانیاں ‘‘ بنی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق واسع چوہدری نے فلم تیری میری کہانیاں کے ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران واسع چوہدری نے کہا کہ اس فلم میں تین […]

رہائی کے بعدتیسری بار گرفتارچوہدری پرویز الہٰی کو آج لاہور کی عدالت میں پیش کیا جائے

گوجرانولہ(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو آج لاہور کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کوگزشتہ روز دو مقدمات میں عدالت سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا تھا جبکہ اینٹی کرپشن حکام نے عدم ثبوت پر دو مقدمات میں بری […]