اہم خبریں

یہ بجٹ پائیدار نہیں، سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جس طرح حکومت ٹیکس بڑھا رہی ہے اور صوبوں کو پیسے دے رہی ہے، یہ بجٹ پائیدار نہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس سال کا بڑا خرچ سیلاب کی وجہ سے آیا تھا۔انہوںنے کہا کہ سول گورنمنٹ میں […]

بجٹ میں فری لانسرز کے مسائل حل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو اسمال میڈیم انٹرپرائز (ایس ایم ایز) کا درجہ دینے کا اعلان کردیا۔دوران بجٹ تقریر وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ٹی برآمدات میں اضافے کےلیے انکم ٹیکس صفر اعشاریہ 25 فیصد کی رعایتی شرح لاگو کی ہے، جو آئندہ 3 سال تک […]

ترین سے ملاقات ہوئی نہ کوئی آفر قبول کی، پرویز خٹک

پشاور (اے بی این نیوز    )سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی نہ ہی کوئی آفر قبول کی۔ پرویز خٹک نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید کردی۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین سے میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی، اس وقت میں سیاسی معاملات […]

جناح ہاؤس حملہ، شرپسند کی شناخت، شواہد سامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک)جناح ہاؤس حملے میں ملوث شرپسند کی شناخت اور شواہد سامنے آگئے۔ لاہور کے رہائشی پی ٹی آئی کے متحرک رکن ارضم جنید نے پاک فوج اور اعلیٰ قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی کی۔شرپسندی کا اعتراف کرتے ہوئے ارضم کا کہنا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت ختم ہوئی تب سے پارٹی چیئرمین […]

آصف زرداری سمیت دیگر افراد کیخلاف 4 ریفرنسز نیب کو واپس

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور دیگرملزمان کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیسز کی سماعت کے دوران 4 ریفرنسز نیب کو واپس بھجوا دیئے۔احتساب عدالت میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیسز پر سماعت ہوئی، جج محمد بشیر نے […]

سود وفاقی بجٹ کا آدھے سے زیادہ حصہ ہڑپ کر گیا

ملک میں حزب مخالف کی متعدد جماعتوں پر مشتمل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت نے آج قومی اسمبلی میں 14460 ارب روپے کا مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ نصف سے زیادہ رقم قرض کی ادائیگی میں گئی ہے، یہ وفاقی حکومت کے پورے […]

بجٹ،تعمیراتی شعبے کی آمدنی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ 3 سال تک کنسٹرکشن اینٹرپرائز کی آمدنی پر 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ تعمیراتی شعبے سے 40 سے زائد صنعتیں جڑی ہوئی ہیں، آئندہ 3 […]

بجٹ میں عام انتخابات کیلئے 48 ارب روپے مختص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نے بجٹ میں الیکشن کمیشن کے لیے آئندہ انتخابات کیلئے 48 ارب روپے مختص کردیے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج نئے مالی سال کا بجٹ پییش کردیا ہے، مالی سال 2023 – 24 کے بجٹ میں الیکشن کمیشن کے لیے آئندہ انتخابات کیلئے 48 ارب روپے مختص کیے […]

وفاقی بجٹ میں برآمدات ، ترسیلات زر اورمحصولات کیلئے ترقی پسندانہ اہداف مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )حکومت نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں برآمدات ، ترسیلات زر اورمحصولات کیلئے ترقی پسندانہ اہداف مقررکئے ہیں۔ وزیرخزانہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈارنے جمعہ کوقومی اسمبلی میں اپنے بجٹ تقریر میں کہاکہ نئے مالی سال میں برآمدات کا ہدف 30 ارب ڈالر جبکہ ترسیلات زر کا ہدف 33 ارب ڈالر […]

آئندہ مالی سال کا بجٹ سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے بعد فنانس بل 24-2023 کی کاپی سینیٹ میں بھی پیش کردی، ایوان میں اپوزیشن اراکین کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں […]