میڈیا ورکرز اور ورکنگ جرنلسٹس کی ہیلتھ انشورنس کیلئے بجٹ میں ایک ارب روپے کی رقم کا مختص ہونا میڈیا کے لئے بڑی خوشخبری ہے، وفاقی سیکرٹری اطلاعات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات سہیل علی خان نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا مضبوط پلر ہے، وفاقی بجٹ میں میڈیا ورکرز اور ورکنگ جرنلسٹس کی ہیلتھ انشورنس کے لئے ایک ارب روپے مختص ہونا میڈیا کے لئے بڑی خوشخبری ہے، پاکستان میں میڈیا آزاد ہے جس کا عالمی سطح […]
سینیٹ میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 9 مئی واقعات کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کر لی۔سینیٹ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا ڈاکٹر شہزاد وسیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور کی گئی جس میں کہا گیا کہ 9 […]
بجٹ پرآئی ایم ایف کوکوئی تحفظات نہیں ہونے چاہئیں،وزیرخزانہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ جو بجٹ آئی ایم ایف کو دکھایایہ نمبرز اس سے ذرابہترہیں، میں نہیں سمجھتابجٹ پرآئی ایم ایف کوکوئی تحفظات ہونے چاہئیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہاکہ جو بجٹ آئی ایم ایف کو دکھایایہ نمبرز اس سے ذرابہترہیں،وزیراعظم نے آئی ایم ایف کی […]
غیر ملکی ملازمین رکھنے والے امیر افراد پر ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے غیر ملکی ملازمین رکھنے والے امیر گھرانوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے۔بجٹ تجاویز کے مطابق اس وقت کم و بیش 10 ہزار غیر ملکی شہری پاکستان کے امیر گھرانوں میں مددگار کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں، اوسطاً ہر گھر یلو […]
بجٹ، 175 ارب کے ڈائریکٹ، 25 ارب کے ان ڈائریکٹ ٹیکسز لگائے،ایف بی آر

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) ایف بی آر حکام نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز عائد کیے گئے ہیں، 175 ارب روپے کے براہ راست جبکہ 25 ارب روپے کے ان ڈائریکٹ ٹیکسز لگائے گئے ہیں۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس کے حوالے بریفنگ دیتے ہوئے فیڈرل […]
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کا مکمل متن

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وفاقی بجٹ 2023-24پیش کیا جس کا مکمل متن درج ذیل ہے۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ جناب سپیکر! 1۔ میں خدائے بزرگ و برتر کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ مجھے اس معزز […]
شعبہ صحت کے لیئے 23 ارب 94 کروڑ 75 لاکھ 9 ہزار کا بجٹ مختص

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجٹ 2023 میں شعبہ صحت کے لیئے 23 ارب 94 کروڑ 75 لاکھ 9 ہزار کا بجٹ مختص ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزارت صحت کے اڑتیس منصوبے شامل کرلئے گئے،پمز اسپتال کے لیئے 4 ارب 62 کروڑ 81 لاکھ مختص ،پمز میں دو سوبیڈ پر مشتمل ایکسیڈنٹ اینڈ […]
بجٹ میں بیرون ممالک پاکستانی مشنز کے لیے 43 ارب 10 کروڑ روپے مختص

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بجٹ میں بیرون ممالک پاکستانی مشنز کے لیے 43 ارب 10 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے. خارجہ امور ڈویژن کے لیے 3 ارب 87 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے. وزارت خارجہ ملازمین، افسران کی مشاہیر، الاونسز، امداد، سبسڈیز شامل ہیں. وزارت خارجہ کے معاف شدہ قرضہ […]
ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم ہونے کے بعد گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ایشیا میں بننے والی پرانی اور استعمال شدہ 1300 سی سی سے بڑی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم کردی۔ ایشیا میں بننے والی پرانی اور استعمال شدہ 1800 سی سی تک کی گاڑیوں […]
بجٹ ، ٹیٹرا پیک دودھ، برانڈڈ کپڑے،پیکٹکا دہی، ڈبے میں بند مکھن او،پنیر،ٹن پیک مچھلی، ڈبے میں بند مرغی کا گوشت اور انڈوں کے پیکٹ مہنگے،18 فیصد ٹیکس لگ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجٹ میں مختلف سیکٹرز میں ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ٹیٹرا پیک دودھ، پیکٹ کی دہی، ڈبے میں بند مکھن اور پنیر مہنگے ہوں گے، ٹن پیک مچھلی، ڈبے میں بند مرغی کا گوشت اور انڈوں کے پیکٹ کی قیمت بھی بڑھ جائے گی، 18 فیصد ٹیکس […]