اہم خبریں

گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کی ملزمہ کو ضمانت ملنا غلط ہے، شزا فاطمہ

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین چائلڈ رائٹس عائشہ رضا نے اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد سے زخمی بچی کے مقدمے میں اقدام قتل کی دفعات کی شمولیت کا مطالبہ کردیا،ہفتہ کو وزیراعظم شہباز شریف کی معاون خصوصی شزا فاطمہ خواجہ اور چیئرمین چائلڈ رائٹس عائشہ رضا نے جنرل اسپتال میں تشدد کی شکار […]

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔جاری کیے گئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو چارج فریم کیا جائے گالہذا چیئرمین پی ٹی آئی […]

سول جج کی اہلیہ کا لڑکی پر تشدد، وحشیانہ تشدد کی دفعہ شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے گھریلو ملازمہ بچی پر مبینہ تشدد کے واقعہ میں 328 اے کی دفعہ شامل کرلی گئی ،بچی پر مبینہ تشدد کی ایف آئی آر میں تشدد کرکے اعضا توڑنے کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔تشدد کا نشانہ بننے والی معصوم بچی رضوانہ خوف کے مرض کا […]

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمنشیات کیس، وی سی بی زیڈ یو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ مقرر

بہاولپور(نیوزڈیسک)بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں منشیات کیس کی تحقیقات کیلئے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو)کے وائس چانسلر کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیاگیا،ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی ) نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاجس کے مطابق کمیٹی یونیورسٹی اسکینڈل سے جڑے تمام افراد سے متعلق تحقیقات کرے گی،وائس […]

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف جے آئی ٹی کے سربراہ کو دھمکانے کا روزنامچہ درج

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین پر پیشی کے دوران جے آئی ٹی کے سربراہ اور دیگرممبران کو دھمکانے کا روزنامچہ درج کر لیا گیا۔پولیس نے بتایاکہ روزنامچہ انچارج انویسٹی گیشن قلعہ گجر سنگھ محمد سرور کی مدعیت میں درج کیا گیا ،روزنامچے کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کو تھانہ سرور روڈ میں تفتیش کے لیے […]

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پرمتحدہ عرب امارات روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر عرب امارات روانہ ہو گئے۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے دورہ یواے ای سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ وزیرِ اعظم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زایدالنہیان سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کے لئے ابوظہبی پہنچ رہے ہیں ،اس مختصر […]

9 اور 10 محرم کو پہلی بار موبائل فون بند نہیں ہوئے، سید مراد علی شاہ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ 9 اور 10 محرم کو موبائل فون پہلی بار بند نہیں ہوئے،ماضی میں ان ایام میں موبائل فون بند ہوتے تھے،کراچی میں محرم کے مرکزی جلوس روٹ کا جائزہ لیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ یہاںسیکیورٹی صورت حال مانیٹر کرنے آیا تھا، کل حیدرآباد اور سکھر […]

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی محسن نقوی کے معترف نکلے

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں بہتری کے لئے کی گئی کاوشوں کے معترف نکلے ،جمعہ کو وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی کاوشوں کی تعریف کی ،اس موقع پر اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ محسن نقوی کا مسجد […]

امام عالی مقام ؓ کی شخصیت سے ہمت و حوصلے کا پیغام ملتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یوم عاشورہ کے موقع شہدائے کربلا کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ کی شخصیت سے صبر، ہمت، عزم اور حوصلےکا پیغام ملتا ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امتِ مسلمہ شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش […]

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں رواں 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) خام تیل کی قیمتوں میں عالمی سطح پر مسلسل اضافہ ،امریکی ڈبلیو ٹی آئی نے فی بیرل خام تیل کی قیمت 80 ڈالر کردی،برطانوی برینٹ نے فی بیرل خام تیل کی قیمت 1 ڈالر 31 سینٹ اضافے کے بعد 84 ڈالر کردی۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے رواں 4 ماہ […]