گلگت ،برفباری،اسلام آباد میں بارش کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد میں بارش کا امکان۔ پاکستان میں سردی کی لہر شروع ہوگئی ،محکمہ موسمیات نے کہا کہ مغرب سے آنے والی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے مختلف علاقے پر اثرانداز ہونے شروع ہوجائے گا اس کی وجہ سے خیبرپختونخوا،اسلام آباد، پنجاب سمیت گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کا […]
سیمی فائنل میں جانے کیلئے پاکستان کو کیا کرنا ہوگا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) آسٹریلوی کھلاڑی میکسویل کی شاندار کارکردگی ، پاکستان کی سیمی فائنل میں جانے کی امید برقرار ، نیوزی لینڈاورافغانستان بھی دوڑمیں شریک ،نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ، لنکن ٹائیگرز نےاگر کیویز کو ہرا دیا یا میچ بارش کی نذر ہوا تو پاکستان کو سیمی […]
امریکہ کسی پاکستانی جماعت کی حمایت نہیں کرتا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے، پاکستانی سیکورٹی فورسز اور تنصیبات پر حملوں پر اظہار افسوس کرتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ رواں ماہ پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں کی اطلاعات سے آگاہ ہیں۔ امریکا واضح کرنا چاہتا […]
جون ایلیا کی آج برسی منائی جائیگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف شاعر جون ایلیا کی آج برسی منائی جائیگی ،ان کو اردو نثر اور نظم میں ان کو منفرد حیثیت حاصل تھی، نثر اور نظم دونوں اصنافِ ادب میں بیان و اظہار پر انہیں یکساں ماہرت حاصل تھی۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وہ صبح 10 بجے سعودی عرب اور دورہ ازبکستان کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر بات کی جائے گی ۔
ایک کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا شہری بازیاب

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)سیالکوٹ میں ایک کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا ہونے والے مغوی کو بازیا ب کروالیا گیا، کارروائی میں 6 اغوا کاروں کوبھی گرفتار کرلیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) انویسٹی گیشن جواد اسحاق کے مطابق مغوی شکیل مسیح کو 5 روز قبل مراد پور سے اغوا کیا گیا تھا۔
انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین اہرام دریافت

جکارتہ (نیوزڈیسک)ماہرین آثار قدیمہ نے انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین پتھر سے تعمیر کیا گیا اہرام دریافت کیا ہے، غیرملکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ اسکی نئی کاربن ڈیٹنگ (قدامت کا اندازہ لگانے کا سائنسی طریقہ) کے مطابق گننگ پاڈانگ 10 ہزار سال قبل بنایا گیا تھا۔ اس طرح یہ انگلستان […]
ہماری پی ٹی آئی سے کوئی دشمنی نہیں ہے،مولابخش چانڈیو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) تو ق لیگ بنتی جارہی ہے،نجی ٹی وی سے بات چیت میں مولا بخش چانڈیونے کہاکہ ہماری تحریک انصاف سے کوئی دشمنی نہیں ہے ۔
آسٹریلیا نے افغانستان کے منہ سے یقینی فتح چھین لی،3وکٹوں سے فاتح قرار

ممبئی(نیوزڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 292 رنز کا ہدف 47 ویں اوور گلین میکسویل کی شاندار ڈبل سینچری کی بدولت 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ آسٹریلوی بلے باز گلین […]
بیدیاں انڈر پاس 70روز میں مکمل ہوا،محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بیدیاں انڈر پاس 70روز میں مکمل ہوا،انڈر پاس کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر سب کومبارکباد دیتاہوں،منگل کوایک بیان میں محسن نقوی نے کہاکہ بیدیاں انڈر پاس 70روز میں مکمل ہوا،انڈر پاس کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر سب کومبارکباد دیتاہوں، ہماری ٹیم نے مل کر یہ […]