کراچی کنگز کو شکست،ملتان سلطانز 20رنز سے جیت گیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں […]
بھارتی کسانوں کا بدھ کو دہلی کی جانب مارچ کا اعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں فصلوں کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کرنے والے کسانوں نے بدھ کو دارالحکومت دہلی کی جانب مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کسانوں کی تحریک کے سربراہ جگجیت سنگھ ڈلیوال نے بتایا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے متعدد دور ناکام ہونے کے بعد یہ فیصلہ کیا […]
برکینا فاسو کے دیہاتوں پر حملوں میں 170 افراد ہلاک

اوگاڈوگو(نیوزڈیسک)افریقی ملک برکینا فاسو کے تین شمالی دیہاتوں پر حملوں میں لگ بھگ 170 افراد کوقتل کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ ایک مسجد اور ایک کیتھولک چرچ پر الگ الگ حملوں میں درجنوں 170افراد ہلاک ہوئے ۔ علاقائی پراسیکیوٹر علی بنجمن کولیبلی نے کہا کہ انہیںیاٹینگا صوبے کے دیہاتوں کومسلگا، نوڈین […]
دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد موٹاپے میں مبتلا

لندن(نیوزڈیسک)ایک نئے عالمی تجزیاتی تخمینے میں کہاگیا ہے کہ دنیا بھر میں اس وقت تقریباً ایک ارب سے زیادہ بالغ اور بچے فربہی (موٹاپے) میں مبتلا ہیں۔ معروف برطانوی طبی جریدے کی رپورٹ کے مطابق لگ بھگ 880 ملین (88 کروڑ) بالغ اور 159 ملین (15 کروڑ 90 لاکھ) بچے اس وقت فربہی کے ساتھ زندگی […]
نگہبان رمضان پیکج ،78496گھرانوں میں راشن پیکج تقسیم ہوگا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )کمشنر راولپنڈی کا نگہبان رمضان پیکج کے لئے راشن بیگز کی تیاری کی مانیٹرنگ کے لئے انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ،ڈویژن بھر میں 378496گھرانوں میں راشن پیکج تقسیم ہوگا۔ انجینئر عامر خٹک نے کہا کہ حکومت پنجاب کے نگہبان رمضان پیکج کی مزید پڑھیں :جو ممبر پارلیمنٹ ایوان کو جعلی سمجھتے ہیں وہ […]
جو ممبر پارلیمنٹ ایوان کو جعلی سمجھتے ہیں وہ رکنیت چھوڑ دیں، سراج الحق

لاہور(اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 8فروری سے عوام کے مینڈیٹ کی ڈکیتی پر سراپا احتجاج ہے،جماعت اسلامی دھاندلی کے خلاف بڑی تحریک کا اعلان کر چکی ہے،جو ممبر پارلیمنٹ ایوان کو جعلی سمجھتے ہیں وہ اپنی رکنیت چھوڑ دیں، مزید پڑھیں :خلا کا عسکری استعمال، چین […]
پیپلز پارٹی نے پنجاب میں گورنر کےلیے 3 نام منتخب کرلیے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پنجاب میں گورنر کےلیے 3 نام منتخب کرلیے۔ ذرائع کے مطابق قمر زمان کائرہ، مخدوم احمد محمود اور چوہدری ریاض کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ گورنر خیبر پختونخواہ کےلیے مختلف ناموں پر مشاورت جاری ہے، گورنر کے پی کیلئے بھی […]
ن لیگی ایم این اے کی جانب سے 13لاکھ روپے کا پرتکلف ناشتہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ن لیگ کی نوشین افتخار کا اتحادی جماعتوں کے ممبران اسمبلی کیلئے13لاکھ روپے کا پرتکلف ناشتہ، حلوہ پوری، پائے، چنے، نان، بریڈ، مکھن ،مرغ، کھیر، دہی، لسی، مشروبات، چائے اور کافی سے عوامی نمائندوں کی مزید پڑھیں :شہباز شریف تقریر میں خود کو غلطی سے اپوزیشن لیڈر کہہ گئے تواضع،ناشتے […]
خلا کا عسکری استعمال، چین نے امریکی جنرل کا دعویٰ مسترد کردیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے خلائی ٹیکنالوجیز میں پیش رفت کے حوالے سے امریکا کے خدشات کو غلط بیانی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ایک ٹاپ جنرل نے کہا کہ چین بہت تیزی سے خلائی ٹیکنالوجیز میں پیش رفت یقینی بنارہا ہے۔ 2030 تک چین خلائی ٹیکنالوجیز میں امریکا اور […]
ایرانی وزیر خارجہ کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

تہران(نیوزڈیسک)صدر ن لیگ شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر ایران نے مبارکباد پیش کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر شہباز شریف کو مبارکباد دی۔ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو 24واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر پرجوش […]