یوٹیلیٹی سٹور پررمضان پیکیج کاآغاز ،جانئے مختلف اشیاء کی رعائتی قیمتیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز (یو ایس سی) کا رمضان ریلیف پیکیج 2024 پیر کو ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر شروع ہوگیا۔ پیکج میں مخصوص اشیاء پر سبسڈی دی جارہی ہے۔ پیکج کا بنیادی مقصد کم آمدنی والے طبقوں کو مہنگائی میں ریلیف پہنچانا ہے۔ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ […]
وزیراعظم نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالتے ہی 3 سیکرٹری تبدیل کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف حرکت میں آگئے ،وزارت عظمی کا منصب سنبھالتے ہی 3 سیکرٹری تبدیل کر دیئے ،نگر ان وزیراعظم کے سیکرٹری آغا حرم کو عہدے سے ہٹھا کر سیکرٹری تجارت لگا دیا گیا ہے مزید پڑھیں :پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا وفد شجاعت حسین کے […]
2023 میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے پاکستانی بینکوں کی فہرست آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں بینکنگ سیکٹر کو معاشی بحران کے درمیان بہت سے چیلنجز اور بحرانوں کا سامنا ہے۔ بینکوں کو اعلیٰ سطح کے غیر فعال قرضوں، لیکویڈیٹی چیلنجز، رسک مینجمنٹ اور سیاسی عدم استحکام کا سامنا ہے۔ معاشی چیلنجوں کے باوجود بینکنگ سیکٹر نئے سنگ میل عبور کر رہا ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ میں […]
پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا وفد شجاعت حسین کے گھر پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا وفد چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گیا ،اسحاق ڈار، یوسف رضا گیلانی، نوید قمر، خورشید شاہ ،راجہ پرویز اشرف وفد میں شامل ہیں، اتحادی جماعتوں کے وفد کی ق لیگ کے رہنما چودھری مزید پڑھیں :نگران وفاقی کابینہ سبکدوش ، کابینہ کمیٹیاں […]
نگران وفاقی کابینہ سبکدوش ، کابینہ کمیٹیاں بھی تحلیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کردیا گیا ،تمام25وفاقی وزرا،مشیر اور معاونین خصوصی سبکدوش ،کابینہ ڈویژن نے نگران کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،تمام16وفاقی وزرااور2 مشیروں کو سبکدوش کردیا گیا، مزید پڑھیں :100 طاقتور ترین کاروباری خواتین کی فہرست میں دو پاکستانی بھی شامل تمام7معاونین خصوصی کو بھی سبکدوش کردیا […]
100 طاقتور ترین کاروباری خواتین کی فہرست میں دو پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) 2024فوربس کی مشرق وسطیٰ کی 100 طاقتور ترین کاروباری خواتین کی فہرست میں دو پاکستانیوں کا نام بھی شامل ہے۔ معروف عالمی بزنس میگزین فوربز نے مشرق وسطیٰ کی 10 اعلیٰ ترین خواتین ایگزیکٹوز میں دو پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا ہے۔ شائستہ آصف فوربس کی دی مڈل ایسٹ کی 100 سب […]
صدارتی انتخاب، آئی پی پی کا آصف زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے صدر مملکت کے الیکشن میں حکمراں اتحاد کے نامزد امیدوار آصف علی زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ملک کو جن چینلنجز کا سامنا ہے، کوئی ایک شخص یا پارٹی اکیلے نہیں نمٹ سکتی۔ آئی پی پی […]
پنجاب کابینہ، 15 وزرا کی فہرست فائنل

لاہور(اے بی این نیوز )پنجاب کابینہ کے پہلے مرحلے میں 15 وزرا حلف لیں گے،پنجاب کابینہ کےپہلے مرحلے کی ابتدائی وزرا کی لسٹ فائنل کر لی گئی،مریم اورنگزیب کو پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ اور جنگلات کی وزارت ملنے کا امکان ہے، مزید پڑھیں :نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ 2024،واپڈا جیت گیا عظمیٰ بخاری صوبائی وزیر اطلاعات […]
نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ 2024،واپڈا جیت گیا

لاہور(نیوزڈیسک)نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی۔ لاہور کے ایف سی کالج میں کھیلے جانے والے فائنل میں دفاعی چیمپئن آرمی اور واپڈا کی ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ واپڈا نے فائنل میں دفاعی چیمپئن آرمی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دی۔ مزیدپڑھیں:لگ رہاہے جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے،خالد […]
وفاقی کابینہ،ممکنہ نام سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ میں شامل ممکنہ لیگی اراکین اسمبلی کے نام سامنے آگئے،خواجہ آصف ،احسن اقبال ،حنیف عباسی ،طارق فصل چوہدری سرفہرست،عطا تارڑ ،رانا تنویر حسین ،طارق بشیر چیمہ ،چوہدری سالک سمیت دیگر نام بھی شامل، نئی کابینہ مزید پڑھیں :700 میگا ہرٹز بینڈ میں 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی کا […]