تمباکوپرپہلی بار صوبائی ایکسائز ڈیوٹی لگانے سے متعلق ایکسائزبل پیش

پشاور ( اے بی این نیوز )کےپی اسمبلی میں فنانس بل 2024 اورتمباکوپرپہلی بار صوبائی ایکسائز ڈیوٹی لگانے سے متعلق ایکسائزبل پیش۔ صوبائی وزیرخزانہ آفتاب عالم نے فنانس بل پیش کیا۔ ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ کی خریدوفروخت پر2 فیصد ٹیکس اداکرنا ہوگا۔ ورجینیاٹوبیکو پر50 روپے فی کلو گرام یا انوائس کا 3 فیصد ٹوبیکو سیس لاگو ہوگا۔ […]
ٹریل5سےلاپتا ہونےوالےطحہٰ کی نعش مل گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ٹریل5سےلاپتا ہونےوالےطحہٰ کی لاش مل گئی۔ کئی گھنٹےکوشش کےبعدریسکیواہلکارلاش نکالنےمیں کامیاب۔ لاش کوپوسٹ مارٹم کیلئےپمزہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق پمزہسپتال میں والدین کی اجازت سےطحہٰ کاپوسٹ مارٹم کیاجائےگا،ہفتہ کولاپتاہونےوالےنوجوان کی لاش2دن بعدملی۔ مزید پڑھیں :ہماری کسی ادارے سے کوئی جنگ نہیں،علی امین،کے پی حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت ہوگئی، […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہیوم تکبیر ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔ پوری قوم نے ملک کی سالمیت کیلئے عزم کا اظہار کیا۔ ملکی دفاع پر کسی قسم کا […]
28 مئی سےیکم جون کے درمیان موسم کیسا رہے گا، جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات نے 28 مئی سے 1 جون کے درمیان ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے۔ مغربی […]
ہماری کسی ادارے سے کوئی جنگ نہیں،علی امین،کے پی حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت ہوگئی، محسن نقوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ مل بیٹھ کر مسا ئل اور لائن لاسز کو حل کررہے ہیں۔ ہماری کسی ادارے سے کوئی جنگ نہیں۔ جو ذمہ داری صوبے کی ہے وہ ہم پوری کریں گے۔ ایسا راستہ نکالا جس سے صوبے کی عوام کو ریلیف ملے گا۔ وفاق اور […]
مارگلہ نیشنل ہلز سے شکاری شکار کا گھات لگائے ہو ئے گرفتار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے ٹریل سکس میں پانی کی ندی کے قریب ایک شکاری کو موقع پر پکڑ لیا گیا، شکاری شکار کے لیے گھات لگائے ہوئے بیٹھا تھا۔ اس شخص کی شناخت محمد ناشاد کے نام سے ہوئی، جو سنیاڑی گائوں کا […]
یکم جون سے پاکستان میں پیٹرول کی نئی قیمت کیا ہوگی؟ جانئے
اسلام آد ( اے بی این نیوز )یکم جون سے پاکستان میں پیٹرول کی نئی قیمت کیا ہوگی؟۔ تیل کی بین الاقوامی قیمتوں اور درآمدی پریمیم میں تبدیلی کے درمیان یکم جون سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔جون 2024 کی پہلی ششماہی کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4.50 روپے فی لیٹر کمی […]
خیبرپختونخوا میں 3مختلف آپریشنز کے دوران 23دہشتگرد ہلاک

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا میں 3مختلف آپریشنز کے دوران 23دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں6دہشتگرد مارے گئے۔ مزید پڑھیں :ہائیکنگ ٹریل 5 سے لاپتہ ہو نے والے بچہ کی نعش مل گئی، ڈیڈ باڈی ریسکیو کرنا مشکل دوران آپریشن دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کئے گئے۔ […]
ہائیکنگ ٹریل 5 سے لاپتہ ہو نے والے بچہ کی نعش مل گئی، ڈیڈ باڈی ریسکیو کرنا مشکل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹریل فائیو پر بچے کی لاش کا معاملہ۔ ڈیڈ باڈی کی حالت خراب ہو گئی ہے۔ ڈیڈ باڈی کو دشوار گزار راستہ ہونے کی وجہ سے لاش کو ریسکیو کرنا نا ممکن۔ مزید پڑھیں :اسلام آباد، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں خوفناک آتشزدگی ، آگ تیزی سے پھیلنے لگی واقعے […]
اسلام آباد ، ہائیکنگ ٹریل 5 سے پندرہ سالہ بچہ مبینہ طور پر لاپتہ ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کے ہائیکنگ ٹریل 5 سے پندرہ سالہ بچہ مبینہ طور پر لاپتہ ہو گیا۔ والدہ نے بتایا کہ 15سالہ محمد طحیٰ اپنے پانچ دوستوں کے ہمراہ ہائیکنگ ٹریل 5 گیا تھا۔ 15سالہ محمد طحیٰ گزشتہ روز صبح 7بجے اپنے دوستوں کے ساتھ گیا تھا۔ مزید پڑھیں :لاقانونیت کی […]