اہم خبریں

خلیج بنگال میں بننے والا طوفان ریمل بنگلہ دیش سے ٹکرا گیا

ڈھاکہ (  اے بی این نیوز      )خلیج بنگال میں بننے والا طوفان ریمل بنگلہ دیش سے ٹکرا گیا،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ طوفان 90کلومیٹرفی گھنٹہ رفتار سے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا ہے۔ مزید پڑھیں :وفاق اورخیبر پختونخوا کے علاقوں میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے […]

لاقانونیت کی نئی حدوں کو چھوا جارہا ہے،ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ شاہ محمودقریشی کی گرفتاری کا کوئی جواز موجود نہیں۔ جن مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی ان میں عدالت نے ضمانت دے رکھی ہے۔ سائفر مقدمے کا ردی کی ٹوکری کی نذر ہونا یقینی ہے۔ مزید پڑھیں :واپڈا میں انقلاب ،نئے ڈیجیٹل آٹو کنٹرول […]

وفاق اورخیبر پختونخوا کے علاقوں میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )طلباء کو شدید درجہ حرارت سے بچانے کے لیے وفاق اور خیبر پختونخواہ (کے پی) کے علاقوں میں جاری ہیٹ ویو کے درمیان اسکولوں کے اوقات میں نظر ثانی کی گئی ہے۔وفاقی وزارت تعلیم نے سکولوں کے اوقات کار میں کمی کا اعلان کر دیا۔ سیکریٹری تعلیم محی الدین وانی […]

حکومت مذاکرات کی بات کرتی ہے لیکن تیار نہیں، سنجیدگی بھی دکھائیں، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی راہنما اور سابق سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج علی امین گنڈاپور سےایس آئی ایف سی کے بارے میں معلومات لو ں گا۔ حکومت مذاکرات کی بات کرتی ہے لیکن تیار نہیں، سنجیدگی بھی دکھائیں۔ مزید پڑھیں :واپڈا میں انقلاب ،نئے ڈیجیٹل آٹو کنٹرول […]

واپڈا میں انقلاب ،نئے ڈیجیٹل آٹو کنٹرول میٹر آگئے،بلنگ بھی آن لائن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ٹیکنالوجی سے بجلی چوری، اوورلوڈنگ کے مسائل حل کرنے کا مشن، آئیسکو ،لیسکو میں پہلے مرحلے میں ایڈوانس میٹرنگ پرکام شروع کردیا گیا۔ آئیسکو حکام کے مطابق شہر میں نئے ڈیجیٹل آٹو کنٹرول میٹر کی تنصیب کا عمل شروع کردیا گیا ہے، بلنگ آن لائن ہوگی، صارفین بجلی کی کھپت […]

ملکی تاریخ میں پہلی بارآسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آسٹریلین والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئی۔ آسٹریلیا تین میچوں کی والی بال سیریز کھیلنے اسلام آباد پہنچی ۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے حکام نے آسٹریلین ٹیم کا استقبال کیا۔ آسٹریلین ٹیم کی قیادت نحیمیا موٹے کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں :ملک بھر کی […]

ملک بھر کی سیوریج لائنوں میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری

کراچی( اےبی این نیوز    )ملک بھر کی سیوریج لائنوں میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔ نیشنل پولیو لیبارٹری کی تین شہروں کےسیمپلز میں وائرس کی تصدیق۔ چمن، پشین کی سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا ہے،ذرائع کے مطابق حیدرآبادکےعلاقہ قادر پمپنگ سٹیشن کی سیوریج پولیو پازیٹو ہے۔ رواں سال حیدر آبادکے 7سیوریج سیمپلز پولیو […]

تاجر دوست سکیم کے تحت تاجروں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )تاجر دوست سکیم کے تحت تاجروں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری۔ تاجر دوست سکیم کے تحت رجسٹریشن کرانے والے تاجروں کی تعداد 18ہزار371 ہوگئیْ۔ سکیم کے تحت اسلام آباد، کراچی،لاہور،راولپنڈی،پشاور اور کوئٹہ میں تاجروں کی رجسٹریشن کی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں :موہنجوداڑو ملک کا گرم ترین شہر قرار،پارہ 53ڈگری سینٹی […]

شاہ محمود قریشی کی 9مئی کے 8مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

لاہور (  اے بی این نیوز   )لاہورپولیس نے شاہ محمود قریشی کی 9مئی کے 8مقدمات میں گرفتاری ڈال دی۔ لاہورپولیس کی خصوصی ٹیم شاہ محمود کی گرفتاری ڈالنے اڈیالہ جیل پہنچی۔ تفتیشی ٹیم کی عدالت سے ملزم کو لاہور منتقل کرنے کی استدعا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہورنے شاہ محمود قریشی کا 3روزہ ریمانڈ دے دیا۔ مزید پڑھیں […]

موہنجوداڑو ملک کا گرم ترین شہر قرار،پارہ 53ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ملک کے مختلف شہروں میں آج ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت کے مطابق موہنجوداڑو ملک کا گرم ترین شہر قرار دیا گیا۔ موہنجوداڑو میں سب سے زیادہ پارہ 53ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں :سورج آگ اگل رہا ہے،میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ […]