اہم خبریں

دہشتگردی کے عفریت کومکمل ختم کرکے ہی دم لیں گے،شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے عفریت مکمل ختم کرکے ہی دم لیں گے۔ پوری قوم کو بہادر افواج پر فخر ہے۔ ہم شہدا کوسلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کا دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم کی آپریشن میں شہید […]

آرمی چیف کا ایرانی افواج کے چیف آف جنرل سٹاف سے ٹیلی فون پر رابطہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف کا ایرانی افواج کے چیف آف جنرل سٹاف سے ٹیلی فون پر رابطہ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس کیا۔ آرمی چیف کا ایرانی صدر اوران کےرفقا کے انتقال پر اظہار افسوس ۔ مرحوم ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ پاکستان کےسچےدوست تھے۔آئی […]

کے الیکٹرک اور سندھ سرکار آمنے سامنے ،لوڈشیڈنگ بڑھانے کی دھمکی

لوڈ شیڈنگ کے شکار کراچی والوں کیلئے بری خبر۔کے الیکٹرک اور سندھ سرکار آمنے سامنے۔کے الیکٹرک نے حکومتی واجبات نہ ملنے پر شہر میں لوڈشیڈنگ بڑھانے کی دھمکی دے دی ۔ خط میں کہا سندھ حکومت نے نواعشاریہ دو ارب روپے بجلی کی مد میں ادا کرنے ہیں۔ مالی بحران کے باعث کے الیکٹرک کو […]

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار500 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ملک میں بجلی کی طلب 24 ہزار میگاواٹ ہے۔ بجلی کی پیداوار 18 ہزار 540 میگاواٹ ہے۔ پن بجلی ذرائع سے 5 ہزار500 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 780 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں :سورج آگ اگل رہا ہے،میدانی […]

سورج آگ اگل رہا ہے،میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ ،ہیٹ سٹروک کا خطرہ

سورج انگارہ بن کر دہکنے لگا ۔ ملک کے میدانی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں۔ہیٹ سٹروک کا خطرہ برقرار۔ موہن جو دڑو سب سے گرم ترین مقام ۔ درجہ حرارت51سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ سکھر اور نواب شاہ میں درجہ حرارت48سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ۔ مزید پڑھیں :پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد […]

علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات۔ وزیر اعلیٰ کے پی نے بانی چیئرمین کو ایس آئی ایف سی اجلاس کے بارے میں آگاہ کیا ۔ ملاقات میں پارٹی اورملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں […]

پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد نوازشریف کا ملک گیر دوروں کافیصلہ

لاہور (  اے بی این نیوز    )پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد نوازشریف کا ملک گیر دوروں کافیصلہ۔ قائد ن لیگ کا آئندہ ماہ دوروں کیلئے شیڈول تیار۔پہلے مرحلہ میں کراچی پہنچیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نوازشریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیم کو مستحکم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ نواز شریف آزاد کشمیر۔ گلگت بلتستان اور […]

پیپلزپارٹی نے پھر حکومت میں شامل ہونے کااشارہ دیدیا

لاہور (  اے بی این نیوز     )حکومت کے اچھے کاموں میں انہیں سپورٹ کرینگے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ حکومت میں شمولیت کیلئے بات چیت جاری ہے۔ مزید پڑھیں :بھارت ،گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی،9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک سیاسی معاملات پر ہم مذاکرات کیلئے حاضر […]

امیر کویت اور امیر قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سفارتی محاذ پر وزیراعظم کی کامیابیاں جاری۔ امیر کویت اور امیر قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ شہباز شریف سے پاکستان میں کویت اور قطر کے سفراء کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ۔ مزید پڑھیں : ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد جیل منتقل وزیراعظم کو […]

مویشی منڈیوں سے کیو آر کوڈ اسکیننگ کے ذریعے خریداری کی سہولت متعارف

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر کی 50 مویشی منڈیوں سے قربانی کے جانوروں کی خریداری اب کیو آر کوڈ اسکیننگ کرکے انتہائی محفوظ ڈیجیٹل طریقے سے کرنے کی سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) عیدالاضحی کے دوران مویشی منڈیوں کے لیے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ متعارف کرا رہا ہے، […]