مظفر گڑھ میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

ملتان(نیوزڈیسک) مظر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید پر مسافر وین کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایم ایم روڈ محمد والا کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 15 […]
علی امین گنڈاپور نے وفاق کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے،عطا اللّٰہ تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایس آئی ایف سی اجلاس میں اپنے صوبے کے مسائل کی بات کی، میرے بھائی علی امین گنڈاپور نے وفاق کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]
انگلینڈ نے دوسرے ٹی20 میں پاکستان کو شکست دے دی

برمنگھم(نیوزڈیسک)انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 23 رنز سے شکست دے دی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 184 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 19.2 اوورز میں 160 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فخر زمان 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کپتان بابر […]
توہین مذہب کی آڑ میں پرتشدد واقعات قبول نہیں،اے این پی کی سرگودھاواقعہ کی مذمت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے کہا ہے کہ توہین مذہب کی آڑ میں پرتشدد واقعات کسی صورت قابل قبول نہیں۔ اسلام امن کا دین ہے، ایسے واقعات کا فائدہ صرف شرپسند عناصر ہی اٹھاتے ہیں۔ ہم باہر دنیا میں اسلاموفوبیا کا گلہ کرتے ہیں لیکن اپنے […]
پاکستانی اینکر اور میراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار

ایتھنز(نیوزڈیسک) پاکستانی خاتون اینکر اور میراتھون رنر مونا خان کو یونان میں گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی صحافی مونا خان کو یونان میں ہائیکنگ کے دوران سبز جھنڈا لہرانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ادھر ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے مونا خان کی گرفتاری کا معاملہ […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اپنے ملازمین کو تین تنخواہیں بطور بونس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اپنے افسران اور ملازمین کو تین تنخواہیں بطور بونس دینے کا فیصلہ کیا۔ صوبائی الیکشن کمشنرز کو بھیجے گئے خطوط کے مطابق ای سی پی نے بتایا کہ ملازمین اور افسران کو بونس کے طور پر تین بنیادی تنخواہیں ملیں گی۔ ای سی پی کے خط […]
پاک نیوی کا جنگی جہاز میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحرِ ہند میں تعینات

کراچی(نیوزڈیسک)پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پی این ایس اصلت پاکستانی بندرگاہوں پر آنے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت یقینی بنائے گا۔ بحری جنگی جہاز پر مخصوص ہیلی کاپٹر تعینات […]
مکہ کے مکینوں کیلیے ایک روزہ حج پیکج کیا ہوگا؟

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)مکہ کے مکینوں کے لیے ایک روزہ حج پیکج متعارف کیے جانے کا امکان ہے۔ سعودی حکام اس حوالے سے غور کررہے ہیں کہ غیر قانونی حجاج کو روکنے کے لیے مکہ کے قانونی رہائش رکھنے والے تارکین وطن اور سعودی شہریوں کے لیے ایک روزہ حج پیکج متعارف کرایا جائے۔ حکام نے ابتدائی […]
بھالو کا آدھا گلا گوشت کھانے والی فیملی کے دماغ میں کیڑے پڑ گئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا سے تعلق رکھنے والی پر ایک فیملی پر مشکل وقت آیا جب وہ ’بھالو کا گوشت‘ کھانے کے بعد اسپتال منتقل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹرز ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ ایک امریکی خاندان کی جانب سے بھالو کا گوشت […]
وفاق سے مطالبہ ہے ہمارے صوبے کے فنڈز فوری ادا کریں،علی امین گنڈا پور

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کے ریلیف کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے 10ویں اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]