اہم خبریں

اسلام آباد میں مظاہرین کی ہلاکت پر فوجی افسر گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں رواں ہفتے فلسطین کے حق میں ریلی کے دوران کار کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے تھے، اس واقعہ سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے کہ کارڈرائیور ایک فوجی افسرتھا جسے گرفتار کرکے ملٹری پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق […]

گورنر سندھ کا بیٹی کیساتھ کرغزستان سے آنے والے طلبہ کا ایئرپورٹ پر استقبال

کراچی(نیوزڈیسک)گورنر سندھ اپنی بیٹی کے ساتھ طلبہ کا استقبال کرنے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کرغزستان سے مزید 180 طلبہ کی کراچی واپسی ممکن بنادی۔ بشکیک میں پھنسے سندھ کے طالبعلم میرے بیٹے اور بیٹی جیسے ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ […]

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،مختلف اقدامات اور منصوبوں کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا دسواں اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت مختلف اقدامات اور منصوبوں کا جائزہ لیا گیا. اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت آرمی چیف، وفاقی کابینہ، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور اعلیٰ سطح کے […]

دنیا بھر میں 13 سے 15 سال کے 3کروڑ 70 لاکھ بچے تمباکو استعمال کررہے ہیں،عالمی ادارہ صحت

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں 13 سے 15 سال کے 3کروڑ 70 لاکھ بچے تمباکو استعمال کررہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے تمباکو کے استعمال پر رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق تمباکو انڈسٹری بچوں کو نکوٹین کا عادی بنانے کیلئے پھلوں کے فلیور استعمال کررہی ہے۔ مزیدپڑھیں:کرپشن کم […]

راولپنڈی کے اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ 2 مریض انتقال کرگئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بینظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی میں کانگو وائرس سے متاثرہ 2 مریض انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ 3 مریض رواں ماہ اٹک سے لائے گئے تھے، جن میں سے 2 انتقال کرگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بینظیر بھٹو اسپتال میں لایا گیا کانگو وائرس کا تیسرا مریض تاحال زیر علاج ہے۔ […]

کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا۔ آسانیاں پیدا کرنے سے سرمایہ کاری آئے گی۔ کراچی میں حبیبین ڈائیلاگ سیمینار میں تبادلہ خیال کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بطور وزیر خزانہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پاس نہ جانا […]

ایس آئی ایف سی پاکستان کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، ملک محنت سے ہی آگے بڑھے گا، کانٹوں سے گزرنا ہو گا کوئی ٹونا ساتھ نہیں دے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل […]

پاکستان کا غزہ کے معاملے پرعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں اسرائیل کے فوجی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی عدالت انصاف کے اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے، جس میں اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی کو فوری […]

یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی کو قونصلر تک رسائی مل گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے اینکر اور میراتھن رنر مونا خان کی گرفتاری کا معاملہ یونانی حکام کے سامنے اٹھاتے ہوئے قونصلر تک رسائی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی صحافی مونا خان کو یونان میں پاکستان کا قومی پرچم لہرانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا، وہ ہائیکنگ کیلئے یونان گئی تھیں، جبکہ کوچ […]

بجٹ میں ان کا بھرپور مقابلہ کریں گے کسی صورت نئے ٹیکس قبول نہیں کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بجٹ میں ان کا بھرپور مقابلہ کریں گے کسی صورت نئے ٹیکس قبول نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے مرکزی دفتر میں تھوڑ پھوڑ کی گئی، تجاوزات کے نام پر جھوٹ بولا گیا، میڈیا […]