اہم خبریں

پنجاب میں ہیٹ ویو الرٹ جاری

لاہور(نیوزڈیسک) پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں 27مئی تک ہیٹ ویو کے خطرات کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کی جانب سے 27مئی تک جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی کی گئی ہے۔بہاولپور ،رحیم یارخان، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں ہیٹ ویو کی […]

انٹرپول پاکستان کی سعودی عرب میں کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انٹرپول کے عملے نے کارروائی کر کے اشتہاری ملزم کو 8 سال بعد سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ ملزم رفیق احمد پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ملزم 2016ء میں قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا، ملزم کے خلاف تھانہ جمال ڈی جی خان […]

شاہین آفریدی نے پاکستان ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے شاہین آفریدی نے نائب کپتانی کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے شاہین آفریدی کو نائب کپتانی کی آفر کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الحال […]

راولپنڈی،لاہور،ڈڈیال آزاد کشمیر،پسرورمیں بارش،حادثات ،5 افراد جاں بحق

راولپنڈی( اے بی این نیوز     )نواحی علاقے گوجرخان میں طوفانی ہوائیں اور بارش۔ ریسکیو کے مطابق ہو نے والی بارش کے باعث حادثات میں 3 بچے جاں بحق، 15 زخمی۔ راولپنڈی :گھروں کی چھتیں اور درخت گرنے کے درجنوں واقعات رونما ہوئے۔ راولپنڈی:زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں :کے پی بجٹ پیش، تنخواہوں میں […]

کے پی بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، پنشن میں بھی 10 فیصد اضافے کی تجویز

پشاور ( اے بی این نیوز       )خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ پیش کر دیا ۔ کے پی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ۔ جبکہ پنشن 10 فیصد بڑھانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔ وزیر […]

رؤف حسن پر قاتلانہ حملہ، یہ ایک بلائنڈ کیس ہے،آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ملزمان کے چہروں کی شناخت کے لیے نادرا سے مدد لے رہے ہیں۔ جائے وقوعہ کی جیو فینسگ کروا لی گئی ہے۔ خواجہ سراؤں کے گُرو سے بھی پوچھ گچھ کی کی گئی ہے۔ […]

رات کی تاریکی میں ہماری مرکزی سیکرٹریٹ پر حملہ کیا گیا،عمرایوب

اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ حکومت کنفیوژن کا شکار ہوگئی ہے۔ رؤف حسن کے ساتھ جو ہوا اس کے پیچھے ان لوگوں کا ہاتھ ہے۔ رات کی تاریکی میں ہماری مرکزی سیکرٹریٹ پر حملہ کیا گیا۔ ہر ادارے کو اپنی حد میں رہ کرکام کرناچاہیے۔ مزید پڑھیں :عالمی عدالت انصاف کافیصلہ ماننےسےاسرائیل کاانکار […]

عالمی عدالت انصاف کافیصلہ ماننےسےاسرائیل کاانکار

ہیگ (اے بی این نیوز )عالمی عدالت انصافنےفیصلہ ماننےسےاسرائیل کاانکار کر دیا۔ اسرائیلی وزیرخزانہ نے کہا کہ جنگ بندی کےحکم پرکسی صورت عملدرآمدنہیں کیاجاسکتا۔ سمڑیچ نے مزید کہا کہ غزہ پٹی میں جنگ روکنےکامطلب اسرائیل کوصفحہ ہستی سےمٹاناہے۔ وقت حماس کےساتھ کھڑےہونیوالوں کوبے نقاب کرےگا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بابراعظم تیسری بار ٹی20ورلڈکپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ مزید پڑھیں :شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا صائم ایوب پہلی مرتبہ ٹی20ورلڈکپ […]

شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عدالت نے وزیر قانون ، سیکرٹری داخلہ او خارجہ سیکٹر کمانڈر ائی ایس ائی ڈائریکٹر ائی بی سیکٹر کمانڈر ایم ائی کو ائندہ تاریخ پر طلب کر لیا۔ احمد فرہا کیس کی اگلی سماعت لائیو دکھانے کا حکم ۔ حکم نامہ کے مطابق عدالت نے سینیئر صحافی امد میر اور […]